00:00بسم الله الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07یا أيها الذين آمنوا لا تقدموا بين يد الله ورسوله واتقوا الله
00:22إن الله سميع علیم
00:27اے لوگو جو ایمان لائے ہو
00:30اللہ اور اس کے رسول کے آگے پیش قدمی نہ کرو
00:33اور اللہ سے ڈرو
00:35اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے
00:39یا أيها الذين آمنوا لا ترفعوا أصواتكم فوق صوت النبی
00:50فوق صوت النبی ولا تجہروا له بالقول
00:57كَجَهْرِ بَعْوِكُمْ لِبَعْوِنْ أَوْنْ تَحْبَطْ وَأَعْمَالُكُمْ وَأَوْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ
01:10اے لوگو جو ایمان لائے ہو
01:12اپنی آواز نبی کی آواز سے بلند نہ کرو
01:16اور نہ نبی کے ساتھ اونچی آواز سے بات کیا کرو
01:20جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو
01:23کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارا کیا کر آیا
01:26سب غارت ہو جائے
01:27اور تمہیں خبر بھی نہ ہو
01:29اِنَّ الَّذِينَ يَغْضُونَ أَصْرَاتَهُمْ عِندَ رَسُولِ اللَّهِ
01:38رَسُولِ اللَّهِ اُولَائِكَ الَّذِينَ امْتَحَنَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ لِلْتَقْوَامِ
01:49لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ
01:55جو لوگ رسولِ خدا کے حضور بات کرتے ہوئے
01:59اپنی آواز پست رکھتے ہیں
02:01وہ درحقیقت وہی لوگ ہیں
02:03جن کے دلوں کو اللہ نے تقوی کے لیے جانچ لیا ہے
02:07ان کے لیے مغفرت ہے اور عجرِ عظیم
02:11اِنَّ الَّذِينَ يُنَادُونَكَ مِنْ وَرَاءِ الْحُجُرَاتِ اَكْسَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ
02:22اے نبی جو لوگ تمہیں خجروں کے باہر سے پکارتے ہیں
02:26ان میں سے اکثر بے عقل ہیں
02:28وَلَوْا أَنَّهُمْ صَبَرُوا حَتَّى تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ لَكَانَ خَيْرًا لَهُمْ
02:37وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
02:40اگر وہ تمہارے برامت ہونے تک صبر کرتے
02:43تو انہی کے لیے بہتر تھا
02:45اللہ درگزر کرنے والا اور رحیم ہے
02:48يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
02:54اِن جَاءَكُمْ فَاسِقُمْ بِنَبَئٍ فَتَبَيَّنُوا
03:01فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ
03:15اے لوگو جو ایمان لائے ہو
03:17اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے
03:21تو تحقید کر لیا کرو
03:23کہیں ایسا نہ ہو
03:24کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو
03:28اور پھر اپنے کیے پر پشمان ہو
03:30وَعْلَمُوا أَنَّ فِيكُمْ رَسُولَ اللَّهُ
03:38لَوْ يُطِعُكُمْ فِي كَثِيرٍ مِّنَ الْأَمْرِ لَعَنِتُمْ
03:44وَلَاكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إِلَيْكُمُ الْإِيمَانَ وَزَيِّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ
03:56وَكَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصِيَانِ
04:04اُلَائِكَ هُمُ الرَّاشِدُونَ
04:11خوب جان رکھو کہ تمہارے درمیان اللہ کا رسول موجود ہے
04:16اگر وہ بہت سے معاملات میں تمہاری بات مان لیا کرے
04:20تو تم خود ہی مشکلات میں مبتلا ہو جاؤ
04:23مگر اللہ نے تم کو ایمان کی محبت دی
04:26اور اس کو تمہارے لیے دل پسند بنا دیا
04:29اور کفر و فسق اور نافرمانی سے تم کو متنفر کر دیا
04:33ایسے ہی لوگ اللہ کے فضل و احسان سے راست رو ہیں
04:47اور اللہ علیم و حکیم ہے
04:49وَإِنْ طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
04:56اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا
05:00فَإِنْ بَغَتْ اِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَى
05:05فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبُغِي حَتَّى
05:09حَتَّى تَفِيعَ الْأَمْرِ اللَّهِ
05:16فَإِنْفَاءَتْ فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا
05:25اِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ
05:31اور اگر اہلِ ایمان میں سے دو گروہ آپس میں لڑ جائیں
05:36تو ان کے درمیان صلح کراؤ
05:38پھر اگر ان میں سے ایک گروہ دوسرے گروہ سے زیادتی کرے
05:42تو زیادتی کرنے والے سے لڑو
05:44یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف پلٹ آئے
05:47پھر وہ اگر پلٹ آئے
05:48تو ان کے درمیان عدل کے ساتھ صلح کرا دو
05:52اور انصاف کرو
05:54کہ اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
05:57مومن تو ایک دوسرے کے بھائی ہیں
06:15لہٰذا اپنے بھائیوں کے درمیان تعلقات کو درست کرو
06:19اور اللہ سے ڈرو
06:21امید ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا
06:23ایہا ایہا الذین آمنوا
06:28لا يسخر قوم من قوم عسیٰ
06:32ان يكونوا خیرا منهم
06:40ولا نساء من نساء
06:47عسیٰ ان يكون خیرا
06:52ان يكون خیرا منهم
06:57وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ
07:07بِئْسَ لِسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيمَانِ
07:12وَمَن لَمْ يَتُبْ فَأُولَائِكَ
07:17اے لوگو جو ایمان لائے ہو
07:21نہ مرد دوسرے مردوں کا مزاق اڑائیں
07:24ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں
07:27اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مزاق اڑائیں
07:30ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں
07:33آپس میں ایک دوسرے پر تان نہ کرو
07:35اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے یاٹ کرو
07:39ایمان لانے کے بعد فسط میں نام پیدا کرنا
07:42بہت بری بات ہے
07:44جو لوگ اس روش سے باز نہ آئیں وہی ظالم ہیں
07:47اِيَا اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا جْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ
07:56اِنَّ بَعْوَا وَنِّ اِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُ وَلَا يَغْتَبَّعُوكُمْ بَعْوَا
08:06اَيُحِبُّ اَحَدُكُمْ اَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا
08:12فَكَرِهْتُمُونَ وَاتَّقُوا اللَّهَ
08:16اِنَّ اللَّهَ تَوَّابُ الرَّحِيمُ
08:21اے لوگو جو ایمان لائے ہو بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں
08:28تجسس نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی خیبت نہ کرے
08:33کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا
08:39دیکھو تم خود اس سے گھن کھاتے ہو
08:42اللہ سے ڈرو اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے
08:47یا ایہا الناس انا خلقناكم من ذکر وانثا وجعلناكم شعوبا وقبائل لتعارفوا
09:07ان اکرمکم عند اللہ اتقاکم ان اللہ علیم خبیر
09:18لوگو ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا
09:23اور پھر تمہاری قومیں اور برادریاں بنا دیں
09:26تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو
09:28در حقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے
09:33جو تمہارے اندر سب سے زیادہ پرہیزگار ہے
09:36یقیناً اللہ سب کچھ جاننے والا اور باخبر ہے
09:40قالت الاعراب آمنا
09:44قل لم تؤمنوا ولیکن قولوا
09:49اسلمنا ولما یدخل الایمان فی قلوبکم
09:55وان تطیعوا اللہ ورسولہو لا یلدکم من اعمالکم شیئات
10:04اِنَّ اللَّهَ غَفُورُ الرَّحِيمِ
10:08یہ بدوی کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے
10:14ان سے کہو تم ایمان نہیں لائے
10:16بلکہ یوں کہو کہ ہم متی ہو گئے
10:19ایمان ابھی تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا ہے
10:23اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی فرما برداری اختیار کر لو
10:27تو وہ تمہارے آمال کے عجر میں کوئی کمی نہ کرے گا
10:31یقیناً اللہ بڑا درگزر کرنے والا اور رحیم ہے
10:35اِنَّمَ الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ
10:42ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا
10:46وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
10:55حقیقت میں تو مومن وہ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے
11:05پھر انہوں نے کوئی شک نہ کیا
11:07اور اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کیا
11:11وہی سچے لوگ ہیں
11:13قُلْ اَتُعَلِّمُونَ اللَّهَ بِذِينِكُمْ
11:18اللَّهُ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْوْءِ
11:23وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٍ
11:28اے نبی ان مدیانِ ایمان سے کہو
11:31کیا تم اللہ کو اپنے دین کی افتلاء دے رہے ہو
11:34حالانکہ اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کو جانتا ہے
11:39اور وہ ہر شئے کا علم رکھتا ہے
11:41يَمُنُّونَ عَلَيْكَ أَنْ أَسْلَمُوا
11:46قُلْ لَا تَمُنُّوا عَلَيَّ إِسْلَامَكُمْ
11:51بَلِلَّهُ يَمُنُّ عَلَيْكُمْ أَنْ هَدَاكُمْ لِلْإِيمَانِ
11:57اِن كُونْتُمْ صَادِقِينَ
12:01یہ لوگ تم پر احسان جتاتے ہیں
12:04کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا
12:06ان سے کہو اپنے اسلام کا احسان مجھ پر نہ رکھو
12:10بلکہ اللہ تم پر اپنا حسان رکھتا ہے
12:13کہ اس نے تمہیں ایمان کی ہدایت دی
12:16اگر تم واقعی اپنے دعوائے ایمان میں سچے ہو
12:19اِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ غَيْبَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
12:25وَاللَّهُ بَصِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ
12:32اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر پوشیدہ چیز کا علم رکھتا ہے
12:37اور جو کچھ تم کرتے ہو وہ سب اس کی نگاہ میں ہے