00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07لا اقسم بیوم القیامة
00:14نہیں میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی
00:18ولا اقسم بن نفس اللوامة
00:23اور نہیں میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی
00:28کیا انسان یہ سمجھ رہا ہے
00:37کہ ہم اس کی ہڈیوں کو جمع نہ کر سکیں گے
00:41کیوں نہیں ہم تو اس کی انگلیوں کی پور پور تک
00:50ٹھیک بنا دینے پر قادر ہیں
00:53مگر انسان چاہتا یہ ہے
01:01کہ آگے بھی بدعمالیاں کرتا رہے
01:04پوچھتا ہے آخر کب آنا ہے وہ قیامت کا دن
01:11پھر جب دیدے پتھرا جائیں گے
01:17وَخَسَفَ الْقَمَرُ
01:19اور چاند بے نور ہو جائے گا
01:22وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ
01:25اور چاند سورج ملا کر ایک کر دیے جائیں گے
01:29يَقُولُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ اَيْنَ الْمَفَرُ
01:35اس وقت یہی انسان کہے گا کہاں بھاگ کر جاؤں
01:39هرگز نہیں وہاں کوئی جائے پناہ نہ ہوگی
01:46اُلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ مُسْتَقَرُ
01:50اس روز تیرے رب ہی کے سامنے جا کر ٹھیرنا ہوگا
01:54يُنبَّئُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرُ
02:01اس روز انسان کو اس کا سب اگلا پچھلا کیا کر آیا بتا دیا جائے گا
02:07بَلِ الْإِنسَانُ عَلَى نَفْسِهِ بَصِيرَةً
02:13بلکہ انسان خود ہی اپنے آپ کو خوب جانتا ہے
02:17وَلَوْ أَلْقَامَ عَاذِيرَةً
02:21چاہے وہ کتنی ہی معذرتیں پیش کرے
02:23لَا تُحرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ
02:27اے نبی اس وحی کو جلدی جلدی یاد کرنے کے لیے اپنی زبان کو حرکت نہ دو
02:33اِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ
02:39اس کو یاد کرا دینا اور پڑھوا دینا ہمارے ذمہ ہے
02:43فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ
02:48لہٰذا جب ہم اسے پڑھ رہے ہوں
02:50اس وقت تم اس کی قرط کو غور سے سنتے رہو
02:53ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ
02:59پھر اس کا مطلب سمجھا دینا بھی ہمارے ہی ذمہ ہے
03:02كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَةِ
03:06ہرگز نہیں
03:07اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جلدی حاصل ہونے والی چیز
03:12یعنی دنیا سے محبت رکھتے ہو
03:14وَتَذَرُونَ الْآخِرَةِ
03:18اور آخرت کو چھوڑ دیتے ہو
03:20وَجُوهُن يَوْمَئِذٍ نَاغِرَةِ
03:25اس روز کچھ چہرے ترو تازہ ہوں گے
03:28الٰى رَبِّهَا نَاغِرَةِ
03:32اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے
03:34وَوَجُوهُن يَوْمَئِذٍ بَاسِرَةِ
03:40اور کچھ چہرے اداس ہوں گے
03:43تَغُنُّ اَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةِ
03:48اور سمجھ رہے ہوں گے
03:49کہ ان کے ساتھ کمر توڑ برطاؤ ہونے والا ہے
03:52كَلَّا اِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِ
03:58ہرگز نہیں جب جان حلق تک پہنچ جائے گی
04:03وَقِيلَ مَنْ رَاقُ
04:06اور کہا جائے گا کہ ہے کوئی جھاڑ پھوک کرنے والا
04:09وَغَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ
04:15اور آدمی سمجھ لے گا کہ یہ دنیا سے جدائی کا وقت ہے
04:19وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقُ
04:23اور پندلی سے پندلی جڑ جائے گی
04:26الَا رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ
04:30وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف روانگی کا
04:34فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّا
04:38مگر اس نے نہ سچ مانا اور نہ نماز پڑھی
04:42وَلَاكِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّا
04:46بلکہ جھٹلایا اور پلٹ گیا
04:49ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰ أَهْلِهِ يَتَمَطَّا
04:56پھر اکرتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چل دیا
04:59اولا لک فأولا
05:02یہ روش تیرے ہی لیے صداوار ہے
05:05اور تجھی کو زیب دیتی ہے
05:07ثُمَّ أَوْلَا لَكَ فَأَوْلَا
05:11ہاں یہ روش تیرے ہی لیے صداوار ہے
05:15اور تجھی کو زیب دیتی ہے
05:17اَنْ يَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَنْ يُتْرَكَ صُدَا
05:23کیا انسان نے یہ سمجھ رکھا ہے
05:27کہ وہ یوں ہی محمل چھوڑ دیا جائے گا
05:29أَلَمْ يَكُ نُطْفَةً مِّمْ مَنِي يُمْنَا
05:36کیا وہ ایک حقیر پانی کا نطفہ نہ تھا
05:40جو رحم مادر میں ٹپکایا جاتا ہے
05:42ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّا
05:48پھر وہ ایک لوتھڑا بنا
05:50پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا
05:52اور اس کے آزا درست کیے
05:54فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الزَّكَرَ وَالْأُنْثَانِ
06:00پھر اس سے مرد اور عورت کی دو قسمیں بنائیں
06:03أَلَيْسَ ذَلِكَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ
06:08اَن يُحْيِيَ الْمَوْتَانِ
06:12کیا وہ اس پر قادر نہیں ہے
06:15کہ مرنے والوں کو پھر سے زندہ کر دے
06:17موسیقا