00:00بسم الله الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08وَيْلُ لِكُلِّهُمَزَةِ الْلُمَزَةِ
00:13تباہی ہے ہر اس شخص کے لیے جو مو درمو لوگوں پر تان اور پیٹ پیچھے برائیاں کرنے کا خوگر ہے
00:22الَّذِي جَمْعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ
00:28جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھا
00:32يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَ
00:39وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ اس کے پاس رہے گا
00:45كَلَّا لَيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطْوَمَةِ
00:52ہرگز نہیں وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھیک دیا جائے گا
00:57وَمَا أَدْرَاكَ مَالْحُطْوَمَةِ
01:02اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ
01:07نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةِ
01:12اللہ کی آگ خوب بھڑکائی ہوئی
01:15اللَّتِي تَطْلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ
01:20جو دلوں تک پہنچے گی
01:23إِنَّهَا عَلَيْهِمْ مُقْصَدَةِ
01:28وہ ان پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی
01:32فِي عَمَدٍ مُمَدَّدَةِ
01:37اس حالت میں کہ وہ اونچے اونچے ستونوں میں گھرے ہوئے ہوں گے
Comments