00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07قُلْ اُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا
00:21اے نبی کہو میری طرف وہی بھیجی گئی ہے
00:24کہ جنوں کے ایک گروہ نے غور سے سنا
00:27پھر جا کر اپنی قوم کے لوگوں سے کہا
00:30ہم نے ایک بڑا ہی عجیب قرآن سنا ہے
00:34جو راہ راست کی طرف رہنمائی کرتا ہے
00:47اس لیے ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں
00:51اور اب ہم ہرگز اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گے
00:56وَأَنَّهُ تَعَالَى جَدُّ رَبِّنَا مَتَّخَذَ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا
01:05اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت آلہ و عرفہ ہے
01:09اس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا ہے
01:13وَأَنَّهُ كَانَ يَقُولُ سَفِيهُنَا عَلَى اللَّهِ شَطَطَا
01:20اور یہ کہ ہمارے نادان لوگ اللہ کے بارے میں بہت خلاف حق باتیں کہتے رہے ہیں
01:27وَأَنَّا غَنَنَّا أَلَّن تَقُولَ الْإِنسُ وَالْجِنُ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا
01:38اور یہ کہ ہم نے سمجھا تھا کہ انسان اور جن کبھی خدا کے بارے میں جھوٹ نہیں بول سکتے
01:46وَأَنَّهُ كَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْإِنسِ يَعُوذُونَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوهُمْ رَحَقَامُ
02:00اور یہ کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ جنوں میں سے کچھ لوگوں کی پناہ مانگا کرتے تھے
02:06اس طرح انہوں نے جنوں کا غرور اور زیادہ بڑھا دیا
02:10وَأَنَّهُمْ غَنُّوا كَمَا غَنَنْتُمْ أَلَنْ يَبْعَثَ اللَّهُ أَحَدًا
02:19اور یہ کہ انسانوں نے بھی وہی گمان کیا جیسا تمہارا گمان تھا
02:25کہ اللہ کسی کو رسول بنا کر نہ بھیجے گا
02:28وَأَنَّا لَمَسْنَا السَّمَاءَ فَوَجَدْنَا هَا مُلِئَتْ حَرَسًا شَدِيدًا وَشُحُبًا
02:40اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو دیکھا
02:43کہ وہ پہرے داروں سے پٹا پڑا ہے
02:46اور شہابوں کی بارش ہو رہی ہے
02:48وَأَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْعِ
02:55فَمَنْ يَسْتَمِعِ الْآنَ يَجِدْ لَهُ شِحَابَ الرَّصَدَابِ
03:02اور یہ کہ پہلے ہم سنگن لینے کے لیے آسمان میں بیٹھنے کی جگہ پا لیتے تھے
03:08مگر اب جو چوری چھپے سننے کی کوشش کرتا ہے
03:11وہ اپنے لیے گھات میں ایک شہاب ساقب لگا ہوا پاتا ہے
03:16وَأَنَّا لَا نَدْرِي أَشَرٌ أُرِيدَ بِمَنْ فِي الْأَرْضِ أَمْ أَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًا
03:26اور یہ کہ ہماری سمجھ میں نہ آتا تھا
03:29کہ آیا زمین والوں کے ساتھ کوئی برا معاملہ کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے
03:34یا ان کا رب انہیں راہ راست دکھانا چاہتا ہے
03:39وَأَنَّا مِنَّا الصَّالِحُونَ وَمِنَّا دُونَ ذَالِكِ كُنَّا قَرَائِقَ قِدَذَانِ
03:51اور یہ کہ ہم میں سے کچھ لوگ صالح ہیں اور کچھ اس سے فروتر
03:56ہم مختلف طریقوں میں بٹے ہوئے ہیں
03:59وَأَنَّا وَنَنَّا أَلَّن نُعْجِزَ اللَّهَ فِي الْأَرْضِ وَلَن نُعْجِزَهُ هَرَبًا
04:09اور یہ کہ ہم سمجھتے تھے کہ نہ زمین میں ہم اللہ کو آجز کر سکتے ہیں
04:15اور نہ بھاگ کر اسے ہرا سکتے ہیں
04:17وَأَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا الْهُدَاءَ آمَنَّا بِهِ
04:25فَمَنْ يُؤْمِمْ بِرَبِّهِ فَلَا يَخَافُ بَخْسًا وَلَا رَحَقًا
04:32اور یہ کہ ہم نے جب ہدایت کی تعلیم سنی تو ہم اس پر ایمان لے آئے
04:38اب جو کوئی بھی اپنے رب پر ایمان لے آئے گا
04:42اسے کسی حق تلفی یا ظلم کا خوف نہ ہوگا
04:45وَأَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُونَ وَمِنَّا الْقَاسِطُونَ
04:52فَمَنْ أَسْلَمَ فَأُولَائِكَ تَحَرَّوْ رَشَدًا
04:58اور یہ کہ ہم میں سے کچھ مسلم اللہ کے اطاعت گزار ہیں
05:03اور کچھ حق سے منحرف
05:05تو جنہوں نے اسلام اطاعت کا راستہ اختیار کر لیا
05:09انہوں نے نجات کی راہ ڈھونڈ لی
05:11وَأَمَّا الْقَاسِطُونَ فَكَانُوا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا
05:18اور جو حق سے منحرف ہیں وہ جہنم کا ایندھن بننے والے ہیں
05:23وَأَلَّوِ اسْتَقَامُوا عَلَى قَرِيقَةِ لَأَسْقَيْنَاهُمْ مَا أَنْغَدَقَامُ
05:32اور اے نبی کہو مجھ پر یہ وحی بھی کی گئی ہے
05:37کہ لوگ اگر راہ راست پر ثابت قدمی سے چلتے
05:40تو ہم انہیں خوب سیراب کرتے
05:43لِنَفْتِنَهُمْ فِيهِ وَمَنِ يُعْرِغْ عَن ذِكْرِ رَبِّهِ يَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَذَابًا
05:53تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں
05:56اور جو اپنے رب کے ذکر سے مو موڑے گا
05:59اس کا رب اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا
06:03وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدْعُو مَعَ اللَّهِ اَحَذَابًا
06:10اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لیے ہیں
06:13لہٰذا ان میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ بکارو
06:17وَأَنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللَّهِ يَدْعُوهُ كَاذُوا يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَذَابًا
06:27اور یہ کہ جب اللہ کا بندہ اس کو پکارنے کے لیے کھڑا ہوا
06:31تو لوگ اس پر ٹوٹ پڑنے کے لیے تیار ہو گئے
06:36اے نبی کہو کہ میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں
06:48اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا
06:51کہو میں تم لوگوں کے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں
07:02نہ کسی بھلائی کا
07:04کہو مجھے اللہ کی گرفت سے کوئی نہیں بچا سکتا
07:18اور نہ میں اس کے دامن کے سوا کوئی جائے بنا پا سکتا ہوں
07:22میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے
07:46کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچا دوں
07:49اب جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی بات نہ مانے گا
07:54اس کے لیے جہنم کی آگ ہے
07:56اور ایسے لوگ اس میں ہمیشہ رہیں گے
07:59یہ لوگ اپنی اس روش سے باز نہ آئیں گے
08:14یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھ لیں گے
08:17جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے
08:19تو انہیں معلوم ہو جائے گا
08:21کہ کس کے مددگار کمزور ہیں
08:23اور کس کا جتھا تعداد میں کم ہے
08:26کہو میں نہیں جانتا کہ جس چیز کا وعدہ تم سے کیا جا رہا ہے
08:41وہ قریب ہے
08:42یا میرا رب اس کے لیے کوئی لمبی مدد مقرر فرماتا ہے
08:47عالم الغیب فلا يظہر على غیبه احدا
08:52وہ عالم الغیب ہے
08:55اپنے غیب پر کسی کو متعلہ نہیں کرتا
08:59سوائے اس رسول کے جسے اس نے غیب کا کوئی علم دینے کے لیے پسند کر لیا ہو
09:15تو اس کے آگے اور پیچھے وہ محافظ لگا دیتا ہے
09:19تاکہ وہ جان لے
09:34کہ انہوں نے اپنے رب کے پیغمات پہنچا دیے
09:37اور وہ ان کے پورے ماحول کا احاطہ کیے ہوئے ہیں
09:41اور ایک ایک چیز کو اس نے گن رکھا ہے
09:44تاکہ
Comments