00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:04رحمان نے اس قرآن کی تعلیم دی ہے
00:07اسی نے انسان کو پیدا کیا اور اسے بولنا سکھایا
00:11سورج اور چاند ایک حساب کے پابند ہیں
00:15اور دارے اور درخت سب سجداریز ہیں
00:19آسمان کو اس نے بلند کیا اور میزان قائم کر دی
00:23اس کا تقاضی یہ ہے کہ تم میزان میں خلل نہ ڈالو
00:27انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک دولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو
00:32زمین کو اس نے سب مخلوقات کے لیے بنایا
00:36اس میں ہر طرح کے بکسرت لذیذ پھل ہیں
00:39کھجور کے درخت ہیں جن کے پھل غلافوں میں لپتے ہوئے ہیں
00:44ترہ ترہ کے غلے ہیں جن میں بھوسا بھی ہوتا ہے اور دانا بھی
00:49پس اے جن و انس تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو چھٹلاوگے
00:54انسان کو اس نے ٹھیکری جیسے سوکھے سڑے ہوئے گارے سے بنایا
00:59اور جن کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا
01:03پس اے جن و انس تم اپنے رب کے کن کن عجائب قدرت کو چھٹلاوگے
01:09دونوں مشرق اور دونوں مغرب سب کا مالک و پروردگار وہی ہے
01:15پس اے جن و انس تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو چھٹلاوگے
01:20دو سمندروں کو اس نے چھوڑ دیا کہ باہم مل جائیں
01:25پھر بھی ان کے دربیان ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے
01:31پس اے جن و انس تم اپنے رب کی قدرت کے کن کن کرشموں کو چھٹلاوگے
01:37ان سمندروں سے موٹی اور مونگے نکلتے ہیں
01:41پس اے جن و انس تم اپنے رب کی قدرت کے کن کن کمالات کو چھٹلاوگے
01:47اور یہ جہاز اسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے اٹھے ہوئے ہیں
01:54پس اے جن و انس تم اپنے رب کے کن کن احسانات کو چھٹلاوگے
01:59ہر چیز جو اس زمین پر ہے فنا ہو جانے والی ہے
02:04اور صرف تیرے رب کی جلیل و کریم ذات ہی باقی رہنے والی ہے
02:09پس اے جن و انس تم اپنے رب کے کن کن کمالات کو چھٹلاوگے
02:15زمین اور آسمانوں میں جو بھی ہیں سب اپنی حاجتیں اسی سے مانگ رہے ہیں
02:22ہر آن وہ نئی شان میں ہے
02:25پس اے جن و انس تم اپنے رب کی کن کن صفات حمیدہ کو چھٹلاوگے
02:31اے زمین کے بوجھو انقریب ہم تم سے باز پرس کرنے کے لیے فارغ ہوئے جاتے ہیں
02:38پھر دیکھ لیں گے کہ تم اپنے رب کے کن کن احسانات کو چھٹلاوگے
02:43اے گروہ جن و انس اگر تم زمین اور آسمانوں کی سرحدوں سے نکل کر بھاگ سکتے ہو
02:50تو بھاگ دیکھو نہیں بھاگ سکتے اس کے لیے بڑا زور چاہیے
02:56اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم چھٹلاوگے
02:59بھاگنے کی کوشش کروگے تو تم پر آگ کا شولہ اور دھوان چھوڑ دیا جائے گا
03:05جس کا تم مقابلہ نہ کر سکوگے
03:07اے جن و انس تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کا انکار کروگے
03:13پھر کیا بنے گی اس وقت جب آسمان پھٹے گا اور لال چمرے کی طرح سرخ ہو جائے گا
03:20اے جن و انس اس وقت تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو چھٹلاوگے
03:25اس روز کسی انسان اور کسی جن سے اس کا گناہ پوچھنے کی ضرورت نہ ہوگی
03:32پھر دیکھ لیا جائے گا تم دونوں گروہ اپنے رب کے کن کن احسانات کا انکار کرتے ہو
03:39مجرم وہاں اپنے چہروں سے پہچان لیے جائیں گے
03:43اور انہیں پیشانی کے بال اور پاؤں پکڑ پکڑ کر گھسیٹا جائے گا
03:49اس وقت تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو چھٹلاوگے
03:53اس وقت کہا جائے گا یہ وہی جہنم ہے جس کو مجرمین جھوٹ قرار دیا کرتے تھے
04:00اسی جہنم اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان وہ گردش کرتے رہیں گے
04:05پھر اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم چھٹلاوگے
04:09اور ہر اس شخص کے لیے جو اپنے رب کے حضور پیش ہونے کا خوف رکھتا ہو
04:15دو باغ ہیں
04:16اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم چھٹلاوگے
04:20ہری بھری ڈالیوں سے بھرپور
04:23اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم چھٹلاوگے
04:27دونوں باغوں میں دو چشم روان
04:30اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم چھٹلاوگے
04:34دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قسمیں
04:37اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم چھٹلاوگے
04:41جنتی لوگ ایسے فرشوں پر تکیے لگا کر بیٹھیں گے
04:45جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے
04:48اور باغوں کی ڈالیاں پھلوں سے جھکی پڑ رہی ہوں گی
04:52اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھٹلاوگے
04:55ان نعمتوں کے درمیان شرمیلی نگاہوں والیاں ہوں گی
05:00جنہیں ان جنتیوں سے پہلے کسی انسان یا جن نے چھوانا ہوگا
05:06اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھٹلاوگے
05:10ایسی خوبصورت جیسے ہیرے اور موتی
05:13اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھٹلاوگے
05:17نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہو سکتا ہے
05:21پھر اے جنو انس اپنے رب کے کن کن اوصاف حمیدہ کا تم انکار کروگے
05:28اور ان دو باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں گے
05:32اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھٹلاوگے
05:36گھنے سرسبز و شاداب باغ
05:39اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھٹلاوگے
05:43دونوں باغوں میں دو چشمیں فبواروں کی طرح اُبلتے ہوئے
05:48اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھٹلاوگے
05:52ان میں بکسرت پھل اور کھجوریں اور انار
05:56اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھٹلاوگے
05:59ان نعمتوں کے درمیان خوبصیرت اور خوبصورت بیویاں
06:05اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھٹلاوگے
06:09خیموں میں ٹھہرائی ہوئی ہوریں
06:12اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھٹلاوگے
06:16ان جنتیوں سے پہلے کبھی کسی انسان یا جن نے ان کو ناچوا ہوگا
06:23اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھٹلاوگے
06:27وہ جنتی سبز کالینوں اور نفیس و نادر فرشوں پر
06:31تکیے لگا کر بیٹھیں گے
06:33اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھٹلاوگے
06:38بڑی برکت والا ہے تیرے رب جلیل و کریم کا نام
Comments