00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان الرحیم ہے
00:08وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَا
00:10قسم ہے تارے کی جبکہ وہ غروب ہوا
00:14مَا وَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَا
00:18تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے
00:21وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَا
00:25وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا
00:32یہ تو ایک وحی ہے جو اس پر نازل کی جاتی ہے
00:40اسے زبردست قوت والے نے تعلیم دی ہے
00:47جو بڑا صاحبِ حکمت ہے
00:49وہ سامنے آکھڑا ہوا
00:52جبکہ وہ بالعفقِ اعلیم
00:55جبکہ وہ بالائی افق پر تھا
00:57ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّا
01:01پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہو گیا
01:05فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ اَوْ اَجْنَامِ
01:10یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر
01:12یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا
01:43فَأَوْحَا
01:48جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے
01:55اور ایک مرتبہ پھر اس نے صدرت المنتحہ کے پاس اس کو دیکھا
02:05جہاں پاس ہی جنت الماوہ ہے
02:08اِذْ يَغْشَ السِّدْرَةَ مَا يَغْشَا
02:11اس وقت صدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ کے چھا رہا تھا
02:16مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا تَغَابُ
02:20نگاہ نہ چندھیائی نہ حد سے متجاویس ہوئی
02:24لَقَدْ رَآٰ مِن آيَاتِ رَبِّهِ الْكُبْرَا
02:28اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھی
02:35اب ذرا بتاؤ تم نے کبھی اس لات اور اس عزا
02:40وَمَنَا تَثَالِثَةَ الْأُخْرَامِ
02:44اور تیسری ایک اور دیوی منات کی حقیقت پر کچھ غور بھی کیا
02:50اَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْأُنثَامِ
02:54کیا بیٹے تمہارے لیے ہیں اور بیٹیاں خدا کے لیے
02:58تِلْكَ اِذَا قِسْمَةٌ زِيْزَا
03:02یہ تو بڑی دھاندلی کی تقسیم ہوئی
03:05اِنْ هِيَ إِلَّا أَسْمَاءٌ سَمَّيْتُمُوهَا أَنتُمْ
03:15اَنتُمْ وَآبَاؤُكُمْ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ بِهَا مِنْ سُلْطَانِ
03:26اِنْ يَتَّبِعُونَ إِلَّا ظُنَّ وَمَا تَهُوَ الْأَنفُسُ
03:37وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مِنْ رَبِّهِمُ الْهُدَامِ
03:41دراصل یہ کچھ نہیں ہے مگر بس چند نام جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں
03:48اللہ نے ان کے لیے کوئی سند نازل نہیں کی
03:51حقیقت یہ ہے کہ لوگ محض بہم و گمان کی پیروی کر رہے ہیں
03:56اور خواہشاتِ نفس کے مرید بنے ہوئے ہیں
03:59حالانکہ ان کے رب کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آ چکی ہے
04:03اَمْلِ الْإِنسَانِ مَا تَمَنَّا
04:07کیا انسان جو کچھ چاہے اس کے لیے وہی حق ہے
04:13فَلِلَّهِ الْآخِرَةُ وَالْأُولَى
04:15دنیا اور آخرت کا مالک تو اللہ ہی ہے
04:19وَكَمْ مِن مَلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ لَا تُغْنِي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا إِلَّا مِنْ بَعْدِ
04:29اِلَّا مِنْ بَعْدِ اَنْ يَأْذَنَ اللَّهُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَرْلَّانِ
04:39آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے موجود ہیں
04:43ان کی شفات کچھ بھی کام نہیں آسکتی
04:46جب تک کہ اللہ کسی ایسے شخص کے حق میں اس کی اجازت نہ دے
04:50جس کے لیے وہ کوئی عرض داشت سننا چاہے اور اس کو پسند کرے
05:07مگر جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے وہ فرشتوں کو دیویوں کے ناموں سے معصوم کرتے ہیں
05:25حالانکہ اس معاملے کا کوئی علم انہیں حاصل نہیں ہے
05:29وہ محض گمان کی پیروی کر رہے ہیں
05:32اور گمان حق کی جگہ کچھ بھی کام نہیں دے سکتا
05:46بس اے نبی جو شخص ہمارے ذکر سے مو پھیرتا ہے
05:50اور دنیا کی زندگی کے سوا جسے کچھ مطلوب نہیں ہے
05:54اسے اس کے حال پر چھوڑ دو
06:10ان لوگوں کا مبلغ علم بس یہی کچھ ہے
06:14یہ بات تیرا رب ہی زیادہ جانتا ہے
06:17کہ اس کے راستے سے کون بھٹک گیا ہے
06:20اور کون سیدھے راستے پر ہے
06:37اور زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا مالک اللہ ہی ہے
06:42تاکہ اللہ برائی کرنے والوں کو ان کے عمل کا بدلہ دے
06:46اور ان لوگوں کو اچھی جزا سے نوازے
06:48جنہوں نے نیک رویہ اختیار کیا ہے
06:51الَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ
06:58اِلَّا اللَّمَمْ
06:59اِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةُ
07:03هو أعلم بكم اِذْ أَنْشَأَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ
07:09وَإِذْ أَنْتُمْ أَجِنَّةٌ فِي بُتُونِ أُمَّهَاتِكُمْ
07:15فَلَا تُزَكُوا أَنفُسَكُمْ
07:22وَأَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَامُ
07:24جو بڑے بڑے گناہوں اور کھلے کھلے کبھی افوال سے پرہیز کرتے ہیں
07:29إِلَّا یہ کہ کچھ قصور ان سے سرزد ہو جائے
07:33بلا شبا تیرے رب کا دامن مغفرت بہت وسیع ہے
07:37وہ تمہیں اس وقت سے خوب جانتا ہے
07:40جب اس نے زمین سے تمہیں پیدا کیا
07:43اور جب تم اپنی ماں کے بیٹوں میں ابھی جنین ہی تھے
07:47پس اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو
07:50وہی بہتر جانتا ہے کہ واقعی متقی کون ہے
07:54اَفَرَأَيْتَ الَّذِي تَوَلَّا
07:57پھر اے نبی تم نے اس شخص کو بھی دیکھا جو راہ خدا سے پھر گیا
08:03وَأَعْطَا قَلِيلًا وَأَكْدَام
08:07اور تھوڑا سا دیکھر رک گیا
08:10اَعِنْدَهُ عِلْمُ الْغَيْبِ فَهُوَ يَرَا
08:14کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا ہے
08:18اَمْ لَمْ يُنبَّهْ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَى
08:22کیا اسے ان باتوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی
08:26جو موسیٰ کے صحیفوں
08:27وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّا
08:31اور اس ابراہیم کے صحیفوں میں بیان ہوئی ہیں
08:35جس نے وفا کا حق ادا کر دیا
08:37أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ اُخْرَام
08:43یہ کہ کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا
08:49وَأَلْ لَيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَام
08:53اور یہ کہ انسان کے لیے کچھ نہیں ہے مگر وہ جس کی اس نے صحیح کی ہے
09:01وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَام
09:04اور یہ کہ اس کی صحیح انقریب دیکھی جائے گی
09:09ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الْأَوْفَام
09:15اور اس کی پوری جزا اسے دی جائے گی
09:18وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ الْمُنْتَحَام
09:23اور یہ کہ آخرے کار پہنچنا تیرے رب ہی کے پاس ہے
09:27وَأَنَّهُ هُوَ أَوْحَكَ وَأَبْكَا
09:31اور یہ کہ اسی نے ہسایا اور اسی نے رولایا
09:35وَأَنَّهُ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَام
09:39اور یہ کہ اسی نے موت دی اور اسی نے زندگی بخشی
09:45وَأَنَّهُ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَام
09:51اور یہ کہ اسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیدا کیا
09:55مِن نُطْفَةٍ اِذَا تُمْنَا
09:59ایک بون سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے
10:02وَأَنَّ عَلَيْهِ النَّشْأَةَ الْأُخْرَام
10:07اور یہ کہ دوسری زندگی بخشنا بھی اسی کے ذمہ ہے
10:13وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَا وَأَقْنَام
10:16اور یہ کہ اسی نے غنی کیا اور جائداد بخشی
10:20وَأَنَّهُ هُوَ رَبُ الشِّعْرَام
10:25اور یہ کہ وہی شیراء کا رب ہے
10:30وَأَنَّهُ أَهْلَكَ عَادًا الْأُولَى
10:34اور یہ کہ اسی نے آدھِ اولا کو ہلاک کیا
10:38وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَام
10:43اور سمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا
10:48وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْل
10:52اِنَّهُمْ كَانُوهُمْ أَغْلَمَ وَأَطْغَام
10:56اور ان سے پہلے قوم نوح کو تباہ کیا
11:00کیونکہ وہ تھے ہی سخت ظالم و سرکش لوگ
11:03وَالْمُؤْتَفِكَ تَأَهْوَا
11:06اور آنڈھی گرنے والی بستیوں کو اٹھا پھیکا
11:11فَغَشَّاهَا مَا غَشَّام
11:14پھر چھا دیا ان پر وہ کچھ جو تم جانتے ہی ہو کہ کیا چھا دیا
11:19فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكَ تَتَمَارَام
11:25پس اے مخاطب اپنے رب کی کن کن نعمتوں میں تُو شک کرے گا
11:31هَذَا نَذِيرٌ مِّن النُّذُرِ الْأُولَام
11:37یہ ایک تنبیح ہے پہلے آئی ہوئی تنبیحات میں سے
11:42عزفتِ الْآزِفَةِ
11:45آنے والی گھڑی قریب آ لگی ہے
11:48لَيْسَ لَهَا مِنْ دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةَ
11:53اللہ کے سوا کوئی اس کو ہٹانے والا نہیں
11:56أَفَمِنْ هَذَا الْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ
12:01اب کیا یہی وہ باتیں ہیں جن پر تم اظہار تعجب کرتے ہو
12:06وَتَوْحَكُونَ وَلَا تَبُكُونَ
12:09ہستے ہو اور روتے نہیں ہو
12:14وَأَنتُمْ سَامِدُونَ
12:16اور گاہ بجا کر انہیں ٹالتے ہو
12:19فَسْجُدُوا لِللَّهِ وَاعْبُدُوا
12:24آیتِ سَجْدَا
12:26چھک جاؤ اللہ کے آگے اور بندگی بات
Comments