00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:03قسم ہے تور کی اور ایک ایسی کھلی کتاب کی جو رقیق جلد میں لکھی ہوئی ہے
00:10اور آباد گھر کی اور اونچی چھت کی اور موجزن سمندر کی
00:15کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں
00:21وہ اس روز واقع ہوگا جب آسمان بری طرح ڈگمگائے گا اور پہاڑ اڑے اڑے پھریں گے
00:28تباہی ہے اس روز ان جھٹلانے والوں کے لیے جو آج کھیل کے دور پر اپنی حجت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں
00:35جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلا جائے گا
00:40اس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
00:45جاؤ اب جھلسو اس کے اندر تم خواہ صبر کرو یا نہ کرو تمہارے لیے یقصہ ہے
00:51تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جا رہا ہے جیسے تم عمل کر رہے تھے
00:55متقی لوگ وہاں باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے
00:59لطف لے رہے ہوں گے ان چیزوں سے جو ان کا رب انہیں دے گا
01:04اور ان کا رب انہیں دوزق کے عذاب سے بچا لے گا
01:07ان سے کہا جائے گا کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے ان عامال کے سلے میں جو تم کرتے رہے ہو
01:14وہ آمنے سامنے بچے ہوئے تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے
01:18اور ہم خوبصورت آنکھوں والی ہوریں ان سے بیعہ دیں گے
01:23جو لوگ ایمان لائے ہیں اور ان کی اولاد بھی کسی درجہ ایمان میں ان کے نقش قدم پر چلی ہے
01:29ان کی اس اولاد کو بھی ہم جنت میں ان کے ساتھ ملا دیں گے
01:33اور ان کے عمل میں کوئی گھاٹا ان کو نہ دیں گے
01:36ہر شخص اپنے قصد کے عوض رہن ہے
01:39ہم ان کو ہر طرح کے پھل اور گوشت جس چیز کا بھی ان کا جی چاہے گا خوب دیے چلے جائیں گے
01:45وہ ایک دوسرے سے جام شراب لپک لپک کر لے رہے ہوں گے
01:50جس میں نہ یاوہ گوئی ہوگی نہ بد کرداری
01:52اور ان کی خدمت میں وہ لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے
01:56جو انہی کے لیے مخصوص ہوں گے
01:58ایسے خوبصورت جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موٹی
02:01یہ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے دنیا میں گزرے ہوئے حالات پوچھیں گے
02:06یہ کہیں گے ہم پہلے اپنے گھر والوں میں ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے تھے
02:11آخرے کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا
02:14اور ہمیں جلسہ دینے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا
02:18ہم پچھلی زندگی میں اسی سے دعائیں مانگتے تھے
02:21وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے
02:24پس اے نبی تم نصیحت کیے جاؤ
02:27اپنے رب کے فضل سے نہ تم کاہن ہو اور نہ مچنون
02:31کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شائر ہے
02:34جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کر رہے ہیں
02:38ان سے کہو اچھا انتظار کرو
02:41میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
02:43کیا ان کی عقلیں انہیں ایسی ہی باتیں کرنے کے لیے کہتی ہیں
02:48یا در حقیقت یہ اناد میں حد سے گزرے ہوئے لوگ ہیں
02:52کیا یہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے یہ قرآن خود گھڑ لیا ہے
02:56اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے
02:59اگر یہ اپنے اس قول میں سچے ہیں
03:01تو اسی شان کا ایک کلام بنا لائیں
03:04کیا یہ کسی خالق کے بغیر خود پیدا ہو گئے ہیں
03:08یا یہ خود اپنے خالق ہیں
03:10یا زمین اور آسمانوں کو انہوں نے پیدا کیا ہے
03:14اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے
03:17کیا تیرے رب کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں
03:21یا ان پر انہی کا حکم چلتا ہے
03:23کیا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے
03:26جس پر چڑھ کر یہ عالم بالا کی سنگن لیتے ہیں
03:29ان میں سے جس نے سنگن لی ہو
03:31وہ لائے کوئی کھلی دلیل
03:34کیا اللہ کے لیے تو ہیں بیٹیاں
03:36اور تم لوگوں کے لیے ہیں بیٹے
03:38کیا تم ان سے کوئی عجر مانگتے ہو
03:41کہ یہ زبردستی پڑی ہوئی چٹی کے بوجھ تلے دبے جاتے ہیں
03:45کیا ان کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے
03:48کہ اس کی بنا پر یہ لکھ رہے ہوں
03:51کیا یہ کوئی چال چلنا چاہتے ہیں
03:54اگر یہ بات ہے
03:55تو کفر کرنے والوں پر ان کی چال الٹی ہی پڑے گی
03:58کیا اللہ کے سوا یہ کوئی اور معبود رکھتے ہیں
04:02اللہ پاک ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کر رہے ہیں
04:06یہ لوگ آسمان کے ٹکڑے بھی گرتے ہوئے دیکھ لیں
04:10تو کہیں گے یہ بادل ہیں جو امڈے چلے آ رہے ہیں
04:13پس اے نبی انہیں ان کے حال پر چھوڑ دو
04:17یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن کو پہنچ جائیں
04:19جس میں یہ مار گرائے جائیں گے
04:21جس دن نہ ان کی اپنی کوئی چال ان کے کسی کام آئے گی
04:24نہ کوئی ان کی مدد کو آئے گا
04:27اور اس وقت کے آنے سے پہلے بھی
04:29ظالموں کے لیے ایک عذاب ہے
04:31مگر ان میں سے اکثر جانتے نہیں ہیں
04:33اے نبی اپنے رب کا فیصلہ آنے تک صبر کرو
04:37تم ہماری نگاہ میں ہو
04:39تم جب اٹھو تو اپنے رب کی خمد کے ساتھ
04:42اس کی تسبیح کرو
04:43رات کو بھی اس کی تسبیح کیا کرو
04:46اور ستارے جب پلٹے ہیں اس وقت بھی
Comments