00:00بسم الله الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07الرحمن
00:10رحمان نے
00:12علم القرآن
00:15اس قرآن کی تعلیم دی ہے
00:17خلق الانسان
00:21اسی نے انسان کو پیدا کیا
00:24علمه البیان
00:27اور اسے بولنا سکھایا
00:29الشمس والقمر بحسبان
00:34سورج اور چاند ایک حساب کے پابند ہیں
00:38والنجم والشجر يسجدان
00:43اور تارے اور درخت سب سجدہ ریز ہیں
00:47والسماء رفعہا ووع المیزان
00:53آسمان کو اس نے بلند کیا اور میزان قائم کر دی
00:58اللہ تطغو فی المیزان
01:02اس کا تقاضی یہ ہے کہ تم میزان میں خلل نہ ڈالو
01:06وَأَقِيمُ الْوَزْنَ بِالْقِسْقِ وَلَا تُخْسِرُ الْمِيزَانِ
01:12انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک ٹولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو
01:17زمین کو اس نے سب مخلوقات کے لیے بنایا
01:25اس میں ہر طرح کے بکسرت لذیذ پھل ہیں
01:35خجور کے درخت ہیں جن کے پھل خلافوں میں لپتے ہوئے ہیں
01:40وَالْحَبُّ ذُلْعَصْفِ وَالْرَّيْحَانِ
01:44ترہ ترہ کے غلے ہیں جن میں بھوسا بھی ہوتا ہے اور دانا بھی
01:48فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
01:55پس اے جن و انس تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاوگے
02:00خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
02:08انسان کو اس نے ٹھیکری جیسے سوکھے سڑے ہوئے گارے سے بنایا
02:13وَخَلَقَ الْجَانَّ مِن مَارِجٍ مِّن نَّارِ
02:22اور جن کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا
02:25فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
02:32پس اے جن و انس تم اپنے رب کے کن کن عجائب قدرت کو جھٹلاوگے
02:38رَبُلْمَشْرِقِينِ وَرَبُلْمَغْرِبَيْنِ
02:43دونوں مشرق اور دونوں مغرب سب کا مالک و پروردگار وہی ہے
02:48فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
02:54پس اے جن و انس تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو چھٹلاوگے
03:00مَرَجَ الْبَحْرِينِ يَلْتَقِيان
03:04دو سمندروں کو اس نے چھوڑ دیا کہ باہم مل جائیں
03:09بَيْنَهُمَا بَرْزَخُ اللَّا يَبْغِيَان
03:14پھر بھی ان کے دربیان ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے
03:20فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
03:26پس اے جن و انس تم اپنے رب کی قدرت کے کن کن کرشموں کو چھٹلاوگے
03:32يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُؤْلُغُ وَالْمَرُجَانِ
03:38ان سمندروں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
03:42فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
03:48پس اے جن و انس تم اپنے رب کی قدرت کے کن کن کمالات کو چھٹلاوگے
03:54وَلَهُ الْجَوَارِ مُنْشَآتُ فِي بَحْرِكَ الْأَعْلَامِ
04:01اور یہ جہاز اسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے اٹھے ہوئے ہیں
04:07فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
04:13پس اے جن و انس تم اپنے رب کے کن کن احسانات کو چھٹلاوگے
04:19کُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانِ
04:23ہر چیز جو اس زمین پر ہے فنا ہو جانے والی ہے
04:27وَيَبْقَا وَجْهُ رَبِّكَ ذُلْجَلَالِ وَالْإِقْرَامِ
04:33اور صرف تیرے رب کی جلیل و کریم ذات ہی باقی رہنے والی ہے
04:39فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
04:45پس اے جن و انس تم اپنے رب کے کن کن کمالات کو چھٹلاوگے
04:51يَسْأَلُهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْوِ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنِ
04:58زمین اور آسمانوں میں جو بھی ہیں سب اپنی حاجتیں اسی سے مانگ رہے ہیں
05:04ہر آن وہ نئی شان میں ہے
05:07فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
05:13پس اے جن و انس تم اپنے رب کی کن کن صفات حمیدہ کو چھٹلاوگے
05:19سَنَفْرُهُ لَكُمْ اَيُّهَا الثَّقَلَانِ
05:23اے زمین کے گوچھو انقریب ہم تم سے باز پرس کرنے کے لیے فارغ ہوئے جاتے ہیں
05:30فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
05:36پھر دیکھ لیں گے کہ تم اپنے رب کے کن کن احسانات کو چھٹلاتے ہو
05:42اے گروہِ جن و انس اگر تم زمین اور آسمانوں کی سرحدوں سے نکل کر بھاگ سکتے ہو
06:09تو بھاگ دیکھو نہیں بھاگ سکتے اس کے لیے بڑا زور چاہیے
06:14فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
06:20اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم چھٹلاوگے
06:23بھاگنے کی کوشش کروگے تو تم پر آگ کا شولہ اور دھوان چھوڑ دیا جائے گا
06:40جس کا تم مقابلہ نہ کر سکوگے
06:43فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
06:49اے جن و انس تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کا انکار کروگے
06:54فَإِذَا شَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَدِّهَانِ
07:03پھر کیا بنے گی اس وقت جب آسمان پھٹے گا اور لال چمڑے کی طرح سرخ ہو جائے گا
07:09فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
07:16اے جن و انس اس وقت تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو چھٹلاوگے
07:21فَيَوْمَئِذِ اللَّا يُسْأَلُ عَن ذَنْبِهِ انس ولا جان
07:32اس روز کسی انسان اور کسی جن سے اس کا گناہ پوچھنے کی ضرورت نہ ہوگی
07:38فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
07:45پھر دیکھ لیا جائے گا تم دونوں گروہ اپنے رب کے کن کن احسانات کا انکار کرتے ہو
07:51اِعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ
08:00مجرم وہاں اپنے چہروں سے پہچان لیے جائیں گے
08:04اور انہیں پیشانی کے بال اور پاؤں پکڑ پکڑ کر گھسیٹا جائے گا
08:09فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
08:16اس وقت تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھکلاوگے
08:20هَذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ
08:27اس وقت کہا جائے گا یہ وہی جہنم ہے جس کو مجرمین جھوٹ قرار دیا کرتے تھے
08:34يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آن
08:39اسی جہنم اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان وہ گردش کرتے رہیں گے
08:45فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
08:52پھر اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم چھکلاوگے
08:56وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ
09:02اور ہر اس شخص کے لیے جو اپنے رب کے حضور پیش ہونے کا خوف رکھتا ہو دو باغ ہیں
09:09فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
09:16اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
09:20لَوَاتَا أَفْنَانِ
09:24ہری بھری ڈالیوں سے بھرپور
09:26فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
09:33اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
09:37فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيانِ
09:41دونوں باغوں میں دو چشم روان
09:44فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
09:50اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
09:54فِيهِمَا مِنْ قُلِّ فَاقِهَةٍ زَوْجَانِ
10:00دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قسمیں
10:04فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
10:11اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
10:14مُتَّقِئِينَ عَلَا فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ اسْتَبْرَقُ
10:22وَجَنَلْ جَنَّتَيْنِ ذَانِ
10:26جنتی لوگ ایسے فرشوں پر تکیے لگا کر بیٹھیں گے
10:30جن کے اسطر دبیز ریشم کے ہوں گے
10:33اور باغوں کی ڈالیاں پھلوں سے جھکی پڑ رہی ہوں گی
10:37فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
10:45اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
10:48فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطُمِثْهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانِ
10:59ان نعمتوں کے درمیان شرمیلی نگاہوں والیاں ہوں گی
11:04جنہیں ان جنتیوں سے پہلے کسی انسان یا جن نے چھوانا ہوگا
11:10فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
11:17اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
11:22ایسی خوبصورت جیسے ہیرے اور موٹی
11:33فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
11:40اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
11:44هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانِ
11:51نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہو سکتا ہے
11:55فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
12:01پھر اے جن و انس اپنے رب کے کن کن عصاف حمیدہ کا تم انکار کروگے
12:08وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ
12:13اور ان دو باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں گے
12:17فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
12:24اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
12:27مُدْحَامَتَانِ
12:31فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
12:42اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
12:45فِيهِمَا عَيْنَانِ نَوَّا خَتَانِ
12:49دونوں باغوں میں دو چشمیں فواروں کی طرح اُبلتے ہوئے
12:55فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
13:01اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
13:05فِيهِمَا فَاكِهَتُ وَنَخْلُ وَرُمَّانِ
13:14ان میں بکسرت پھل اور کھجوریں اور انار
13:17فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
13:23اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
13:27فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانِ
13:32ان نعمتوں کے درمیان خوبصیرت اور خوبصورت بیویاں
13:37فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
13:43اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
13:47حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ
13:53خیموں میں ٹھہرائی ہوئی ہوریں
13:55فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
14:02اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
14:06لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانِ
14:14ان جنتیوں سے پہلے کبھی کسی انسان یا جن نے ان کو ناچوا ہوگا
14:21فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
14:27اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
14:31مُتَّكِئِنَ عَلَا رَفْرَفٍ خُغْرٍ وَعَبْقَرِجٍ حِسَانِ
14:39وہ جنتی سبز کالینوں اور نفیس و نادر فرشوں پر تکیے لگا کر بیٹھیں گے
14:46فَبِأَيِّ آلَا يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
14:53اپنے رب کے کن کن عنامات کو تم چھکلاوگے
14:57تبارک اسم ربک ذِل جلال والإکرام
15:04بڑی برکت والا ہے تیرے رب جلیل و کریم کا نام
15:09مُتَّتَجُوا
Comments