00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08والتین والزیتون
00:12قسم ہے انجیر اور زیتون کی
00:16وطور سینین
00:19اور طور سینہ
00:22وَهَذَا الْبَلَدِ الْأَمِينَ
00:27اور اس پر امن شہر مکہ کی
00:30لَقَدْ خَلَقُنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيم
00:38ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا
00:43ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ
00:48پھر اسے الٹا پھیر کر ہم نے سب نیچوں سے نیچ کر دیا
00:54اِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
00:59فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونَ
01:02سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے
01:08کہ ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا عجر ہے
01:12فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينَ
01:16پس اے نبی اس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملے میں تم کو جھٹلا سکتا ہے
01:24اَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ
01:30کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے
01:35اَلَيْسَ اللَّهُ بِالدِّينَ
Comments