00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان ورحیم ہے
00:07یا ایوہا الذین آمنوا لا تتخذوا عدو وعدوکم اولیاء تلقون
00:19اولیاء تلقون إليهم بالمودة وقد كفروا بما جاءكم من الحق
00:30يخرجون الرسول وإياكم أن تؤمنوا بالله ربكم
00:36ان كنتم خرجتم جهادا في سبيلي وابتغاء مرواتي تسرون إليهم بالمودة
00:53وانا اعلم بما اخفيتم وما اعلنتم
01:01ومن يفعله منكم فقد غل سوا السبيل
01:10اے لوگو جو ایمان لائے ہو
01:13اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے
01:16اور میری رضا جوئی کی خاطر وطن چھوڑ کر گھروں سے نکلے ہو
01:20تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناو
01:23تم ان کے ساتھ دوستی کی طرح ڈالتے ہو
01:26حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے
01:29اس کو ماننے سے وہ انکار کر چکے ہیں
01:32اور ان کی روش یہ ہے
01:34کہ رسول کو اور خود تم کو
01:36صرف اس قصور پر جلا وطن کرتے ہیں
01:39کہ تم اپنے رب اللہ پر ایمان لائے ہو
01:42تم چھپا کر ان کو دوستانہ پیغام بھیجتے ہو
01:45حالانکہ جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو
01:48اور جو علانیہ کرتے ہو
01:49ہر چیز کو میں خوب جانتا ہوں
01:52جو شخص بھی تم میں سے ایسا کرے
01:55وہ یقیناً راہ راست سے بھٹک گیا
01:58ان کا رویہ تو یہ ہے
02:19کہ اگر تم پر قابو پا جائیں
02:21تو تمہارے ساتھ دشمنی کریں
02:23اور ہاتھ اور زبان سے تمہیں آزار دیں
02:26وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہو جاؤ
02:29لَن تَنْفَعَكُمْ أَرْحَامُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
02:38قیامت کے دن نہ تمہاری رشتہ داریاں کسی کام آئیں گی
02:49نہ تمہاری اولاد
02:50اس روز اللہ تمہارے درمیان جدائی ڈال دے گا
02:54اور وہی تمہارے عمال کا دیکھنے والا ہے
02:57قد کانت لکم عصوة حسنة في إبراهیم والذین معا
03:05اقالوا لقومهم انا برآؤ منكم ومما تعبدون من دون اللہ
03:16كفرنا بكم وبدأ بيننا وبينكم العذاوة والبغواء أبدا حتى تؤمنوا بالله
03:27بالله وحده إلا قول إبراهیم لأبيه لأستغفرن لك وما أملك لك من الله من شيء
03:39ربنا عليك توكلنا وإليك أنبنا وإليك المصير
03:47تم لوگوں کے لئے إبراهیم اور اس کے ساتھیوں میں ایک اچھا نمونہ ہے
03:52کہ انہوں نے اپنی قوم سے صاف کہہ دیا
03:55ہم تم سے اور تمہارے ان معبودوں سے جن کو تم خدا کو چھوڑ کر پوچھتے ہو
04:00قطعی بیزار ہیں
04:02ہم نے تم سے کفر کیا
04:04اور ہمارے اور تمہارے درمیان
04:06ہمیشہ کے لئے عذاوت ہو گئی اور بیر پڑ گیا
04:09جب تک تم اللہ واحد پر ایمان نہ لاؤ
04:12مگر إبراهیم کا اپنے باپ سے یہ کہنا
04:15اس سے مستثنہ ہے
04:16کہ میں آپ کے لئے مغفرت کی درخواست ضرور کروں گا
04:20اور اللہ سے آپ کے لئے کچھ حاصل کر لینا
04:23میرے بس میں نہیں ہے
04:24اور إبراهیم و اصحابِ إبراهیم کی دعا یہ تھی
04:28اے ہمارے رب تیرے ہی اوپر ہم نے بھروسہ کیا
04:32اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کر لیا
04:35اور تیرے ہی حضور ہمیں پلٹنا ہے
04:37ربنا لا تجعل لا فتنة للذین کفروا
04:42و اغفر لنا ربنا
04:44انك انت العزیز الحکیم
04:50اے ہمارے رب
04:51ہمیں کافروں کے لئے فتنہ نہ بنا دے
04:54اور اے ہمارے رب
04:56ہمارے خصوروں سے درگزر فرما
04:58بے شک تو ہی زبردست اور دانا ہے
05:02لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيهِمْ عُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ يَرْجُ اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرِ وَمَنْ يَتَوَلَّ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِجُّ الْحَمِيدِ
05:17انھی لوگوں کے طرز عمل میں تمہارے لیے
05:20اور ہر اس شخص کے لیے اچھا نمونہ ہے
05:23جو اللہ اور روز آخر کا امیدوار ہو
05:26اس سے کوئی منحرف ہو
05:28تو اللہ بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے
05:32عَسَ اللَّهُ أَنْ يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ الَّذِينَ عَادَيْتُمْ مِنْهُمْ مَوَدَّةٌ
05:41وَاللَّهُ قَدِيرٌ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
05:47بائید نہیں کہ اللہ کبھی تمہارے اور ان لوگوں کے درمیان محبت ڈال دے
05:53جن سے آج تم نے دشمنی مول دی ہے
05:56اللہ بڑی قدرت رکھتا ہے اور وہ غفور و رحیم ہے
06:00لَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُمْ مِنْ دِیَارِكُمْ
06:10وَلَمْ يُخْرِجُوكُمْ مِنْ دِیَارِكُمْ أَنْ تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمْ
06:19اِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ
06:23اللہ تمہیں اس بات سے نہیں روکتا
06:26کہ تم ان لوگوں کے ساتھ نیکی اور انصاف کا برطاؤ کرو
06:29جنہوں نے دین کے معاملے میں تم سے جنگ نہیں کی ہے
06:33اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا ہے
06:36اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
06:40اِنَّمَا يَنْحَاكُمْ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ
06:47فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِیَارِكُمْ وَغَاهَرُوا عَلَىٰ اِخْرَاجِكُمْ
06:55أَنْ تَوَلَّوهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُولَائِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
07:06وہ تمہیں جس بات سے روکتا ہے وہ تو یہ ہے
07:11کہ تم ان لوگوں سے دوستی کرو جنہوں نے تم سے دین کے معاملے میں جنگ کی ہے
07:16اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے
07:18اور تمہارے اخراج میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے
07:21ان سے جو لوگ دوستی کریں وہی ظالم ہیں
07:25يا ایہا الذین آمنوا اذا جاءكم المؤمنات مهاجرات فامتحنوهن
07:37الله اعلم بایمانهن
07:41فان علمتموهن مؤمنات فلا ترجعوهن الى الكفار
07:48لا هن حل لهم ولا هم يحلون لهم وآتوهم ما أنفقوا
07:58ولا جناح عليكم أن تنكحوهن إذا آتيتموهن أجورهن
08:08وَلَا تُمْسِكُوا بِعِصْوَ مِلْكَوَافِرِ وَاسْأَلُوا مَا أَنفَقْتُمْ وَلْيَسْأَلُوا مَا أَنفَقُوا
08:19رَالِكُمْ حُکْمُ اللَّهِ يَحْكُمُ بَيْنَكُمْ
08:24وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
08:27اے لوگو جو ایمان لائے ہو
08:31جب مومن عورتیں حجرت کر کے تمہارے پاس آئیں
08:34تو ان کے مومن ہونے کی جانچ پرتال کر لو
08:38اور ان کے ایمان کی حقیقت اللہ ہی بہتر جانتا ہے
08:42پھر جب تمہیں معلوم ہو جائے کہ وہ مومن ہیں
08:45تو انہیں کفار کی طرف واپس نہ کرو
08:48نہ وہ کفار کے لئے حلال ہیں اور نہ کفار ان کے لئے حلال
08:52ان کے کافر شوہروں نے جو محر ان کو دیئے تھے
08:56وہ انہیں پھیر دو
08:57اور ان سے نکاح کر لینے میں تم پر کوئی گناہ نہیں
09:01جبکہ تم ان کے محر ان کو ادا کر دو
09:04اور تم خود بھی کافر عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ روکے رہو
09:08جو محر تم نے اپنی کافر بیویوں کو دیئے تھے
09:11وہ تم واپس مانگ لو
09:13اور جو محر کافروں نے اپنی مسلمان بیویوں کو دیئے تھے
09:17انہیں وہ واپس مانگ لیں
09:19یہ اللہ کا حکم ہے
09:21وہ تمہارے درمیان فیصلہ کرتا ہے
09:24اور اللہ علیم و حکیم ہے
09:26وَإِن فَاتَكُمْ شَيْءٌ مِّنْ أَزْوَاجِكُمْ
09:32إِلَى الْكُفَّارِ فَعَاقَبْتُمْ فَآتُوا الَّذِينَ ذَهَبَتْ أَزْوَاجُهُمْ
09:39ذَهَبَتْ أَزْوَاجُهُمْ مِثْلَ مَا أَنفَقُوا
09:46وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِيْ عَنْتُمْ بِهِ مُؤْمِنُونَ
09:53اور اگر تمہاری کافر بیویوں کے محروں میں سے
09:59کچھ تمہیں کفار سے واپس نہ ملے
10:01اور پھر تمہاری نوبت آئے
10:03تو جن لوگوں کی بیویاں ادھر رہ گئی ہیں
10:06ان کو اتنی رقم ادا کر دو
10:08جو ان کے دیئے ہوئے محروں کے برابر ہو
10:10اور اس خدا سے ڈرتے رہو
10:13جس پر تم ایمان لائے ہو
10:15یا ایہا النبی اذا جاہك المؤمنات
10:22يبایعنك على ان لا يشرکن بالله شيئا
10:30ولا يسرقن ولا يزنین ولا يقتلن اولادهن
10:35ولا يقتلن اولادهن ولا يأتین ببہتانی
10:42يفترینه بين ایدیهن وارجلہن
10:47وارجلہن ولا يعصینك فی معروف
10:52فبایعن واستغفر لہن اللہ
10:58ان اللہ غفور رحیم
11:02اے نبی جب تمہارے پاس مومن عورتیں
11:07بیعت کرنے کے لئے آئیں
11:08اور اس بات کا عہد کریں
11:10کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں گی
11:14چوری نہ کریں گی
11:15زنا نہ کریں گی
11:17اپنی اولاد کو قتل نہ کریں گی
11:19اپنے ہاتھ آؤں کے آگے
11:20کوئی بہتان گھڑ کر نہ لائیں گی
11:23اور کسی عمر معروف میں
11:25تمہاری نافرمانی نہ کریں گی
11:27تو ان سے بیعت لے لو
11:29اور ان کے حق میں
11:30اللہ سے دعائے مغفرت کرو
11:33یقیناً اللہ درگزر فرمانے والا
11:36اور رحم کرنے والا ہے
11:38اے لوگو جو ایمان لائے ہو
12:00ان لوگوں کو دوست نہ بناو
12:02جن پر اللہ نے غزب فرمایا ہے
12:04جو آخرت سے اسی طرح مایوس ہیں
12:07جس طرح قبروں میں پڑے ہوئے
12:09کافر مایوس ہیں
Comments