00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان الرحیم ہے
00:07اقتربت الساعة من شق القمر
00:12قیامت کی گھڑی قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا
00:17وَإِن يَرَوْا آیَةً يُعْرِغُوا وَيَقُولُوا سِحْرٌ مُسْتَمِرٌ
00:25مگر ان لوگوں کا حال یہ ہے کہ خواہ کوئی نشانی دیکھ لیں
00:29مو موڑ جاتے ہیں اور کہتے ہیں یہ تو چلتا ہوا جادو ہے
00:34وَكَذَّبُوا وَاتَّبَعُوا أَهْوَاءَهُمْ وَكُلُّ أَمْرٍ مُسْتَقِرٍ
00:43انہوں نے اس کو بھی جھٹلا دیا اور اپنی خواہشات نفسی کی پیروی کی
00:48ہر معاملے کو آخرے کار ایک انجام پر پہنچ کر رہنا ہے
00:52وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مِنَ الْأَنْبَاءِ مَا فِيهِمْ اُزْدَجَرٍ
01:03ان لوگوں کے سامنے پچھلی قوموں کے وہ حالات آ چکے ہیں
01:07جن میں سرکشی سے باز رکھنے کے لیے کافی سامان عبرت ہے
01:18اور ایسی حکمت جو نصیحت کے مقصد کو بدرجائے اتم پورا کرتی ہے
01:23مگر تنبیہات ان پر کارگر نہیں ہوتی
01:33پس اے نبی ان سے رخ پھیر لو
01:36جس روز پکارنے والا ایک سخت ناغوار چیز کی طرف پکارے گا
01:41خُش عَنْ أَبُصَارُهُمْ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ كَأَنَّهُمْ جَرَادٌ مُنْتَشِرٌ
01:50لوگ سہنی ہوئی نگاہوں کے ساتھ اپنی قبروں سے اس طرح نکلیں گے
01:55گویا وہ بکھری ہوئی ٹڈڈیاں ہیں
01:57مُحطعین الى الدَّاع
02:00يَقُولُ الْكَافِرُونَ هَذَا يَوْمٌ عَسِرٌ
02:05پکارنے والے کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے
02:08اور وہی منکرین جو دنیا میں اس کا انکار کرتے تھے
02:12اس وقت کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا کٹھن ہے
02:24ان سے پہلے نوح کی قوم چھپلا چکی ہے
02:28انہوں نے ہمارے بندے کو جھوٹا قرار دیا
02:31اور کہا کہ یہ دیوانہ ہے
02:33اور وہ بری طرح جھڑکا گیا
02:35فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ
02:42آخرے کار اس نے اپنے رب کو پکارا
02:45کہ میں مغلوب ہو چکا
02:47اب تو ان سے انتقام لے
02:49فَفَتَحْنَا أَبْوَابَ السَّمَاءِ بِمَا اِمْ مُنْهَمِرْ
02:57تب ہم نے موسلا دھار بارش سے آسمان کے دروازے کھول دیئے
03:02وَفَجَّرْنَا الْأَرْوَعُ عُيُونًا فَالْتَقَ الْمَاءُ عَلَىٰ اَمْرٍ قَدْ قُدِرْ
03:11اور زمین کو پھاڑ کر چشموں میں تبدیل کر دیا
03:14اور یہ سارا پانی اس کام کو پورا کرنے کے لیے مل گیا
03:18جو مقدر ہو چکا تھا
03:20وَحَمَلْنَاهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلْوَاحٍ وَدُسُرٍ
03:25اور نوح کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی پر سوار کر دیا
03:30تجریب اعیوننا جزاء لمن كان کفر
03:37جو ہماری نگرانی میں چل رہی تھی
03:40یہ تھا بدلہ اس شخص کی خاطر جس کی ناقدری کی گئی تھی
03:51اس کشتی کو ہم نے ایک نشانی بنا کر چھوڑ دیا
03:55پھر کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا
03:59فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرُ
04:02دیکھ لو کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھی میری تنبیحات
04:06وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلْذِكْرِ فَهَلْ مِن مُدَّكِرُ
04:13ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے
04:17پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا
04:20كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرُ
04:26عاد نے چھٹلایا
04:27تو دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھی میری تنبیحات
04:34اِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا سَرْسَرًا فِي يَوْمِ نَحْسٍ مُسْتَمِرُ
04:42ہم نے ایک پیہم نحوست کے دن سخت طوفانی ہوا ان پر بھیج دی
04:50تَنزِعُ النَّاسِ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ مُنْقَعِرُ
04:56جو لوگوں کو اٹھا اٹھا کر اس طرح پھیک رہی تھی
05:00جیسے وہ جڑ سے اکڑے ہوئے کھجور کے تنے ہوں
05:03فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرُ
05:06پس دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھی میری تنبیحات
05:11وَلَقَدْ يَسَّرُنَا الْقُرْآنَ لِذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرُ
05:18ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے
05:22پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا
05:25سمود نے تنبیحات کو جھٹلایا
05:31فَقَالُوا أَبَشَرًا مِنَّا وَاحِدًا نَتَّبِعُهُ إِنَّا إِذَا لَفِي وَلَا لِمْ وَسُعُرُ
05:45اور کہنے لگے ایک اکیلہ آدمی جو ہم ہی میں سے ہے
05:49کیا اب ہم اس کے پیچھے چلیں
05:50اس کا اتباع قبول کر لیں
05:52تو اس کے معنی یہ ہوں گے کہ ہم بہک گئے ہیں
05:55اور ہماری عقل ماری گئی ہے
05:57اَأُلْقِيَ الذِّكْرُ عَلَيْهِ مِنْ بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٌ
06:04کیا ہمارے درمیان بس یہی ایک شخص تھا
06:07جس پر خدا کا ذکر نازل کیا گیا
06:10نہیں بلکہ یہ پرلے درجے کا چھوٹا اور برخود غلط ہے
06:13سَيَعْلَمُونَ غَدًا مَنِ الْكَذَّابُ الْأَشِرُ
06:18ہم نے اپنے پیغمبر سے کہا
06:20کل ہی انہیں معلوم ہوا جاتا ہے
06:23کہ کون پرلے درجے کا چھوٹا اور برخود غلط ہے
06:28اِنَّا بُرْسِلُنَّا قَتِ فِتْنَةً لَهُمْ فَارْتَقِبْهُمْ وَاسْتْقَبِرُ
06:34ہم اونٹنی کو ان کے لیے فتنہ بنا کر پھیج رہے ہیں
06:40ایک کہ ان کا کیا انجام ہوتا ہے
06:42وَنَبِّئُهُمْ أَنَّ الْمَاءَ قِسْمَةٌ بَيْنَهُمْ كُلُّ شِرْبٍ مُحْتَوَرُ
06:51ان کو جتا دے
06:52کہ پانی ان کے اور اوٹنی کے درمیان تقسیم ہوگا
06:56اور ہر ایک اپنی باری کے دن پانی پر آئے گا
07:00فَنَادَوْ صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَا فَعَقَرُ
07:04آخرے کار ان لوگوں نے اپنے آدمی کو پکارا
07:07اور اس نے اس کام کا بیڑا اٹھایا
07:10اور اوٹنی کو مار ڈالا
07:12فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُظُرُ
07:16پھر دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب
07:19اور کیسی تھی میری تنبیحات
07:32ہم نے ان پر بس ایک ہی دھماکہ چھوڑا
07:35اور وہ باڑے والے کی روندی ہوئی باڑ کی طرح بھست ہو کر رہ گئے
07:39وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُدَّكِرُ
07:45ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے
07:50اب ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا
07:58لوت کی قوم نے تنبیحات کو چھٹلایا
08:13اور ہم نے پتھراؤ کرنے والی ہوا اس پر بھیج دی
08:17صرف لوت کے گھر والے اس سے محفوظ رہے
08:20ان کو ہم نے اپنے فضل سے رات کے پچھلے پہر بچا کر نکال دیا
08:26نِعْمَتًا مِنْ عِنْدِنَا كَذَلِكَ نَجْزِي مَنْ شَكَرُ
08:33یہ جزا دیتے ہیں ہم ہر اس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے
08:37وَلَقَدْ أَنذَرَهُمْ بَطُشَتَنَا فَتَمَارَوْ بِالنُّذُرُ
08:45لوت نے اپنی قوم کے لوگوں کو ہماری پکڑ سے خبردار کیا
08:49مگر وہ ساری تنبیہات کو مشکوک سمجھ کر باتوں میں اڑاتے رہے
08:54وَلَقَدْ رَا وَدُوهُ عَنْ غَيْفِهِ فَطْمَسْنَا أَعْيُنَهُمْ فَذُوقُوا عَذَابِ وَنُذُرُ
09:05پھر انہوں نے اسے اپنے مہمانوں کی حفاظت سے باز رکھنے کی کوشش کی
09:10آخرے کار ہم نے ان کی آنکھیں موند دیں
09:14کہ چکھو اب میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزہ
09:18وَلَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُسْتَقِرُ
09:24صبح صبیرے ہی ایک اٹل عذاب نے ان کو آ لیا
09:27فَذُوقُوا عَذَابِ وَنُذُرُ
09:31چکھو مزہ اب میرے عذاب کا اور میری تنبیہات کا
09:35وَلَقَدْ يَسَّرُنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُدَّكِرُ
09:42ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے
09:47پس ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا
09:50وَلَقَدْ جَاءَ آلَ فِرَعَوْنَا نُذُرُ
09:57اور آلِ فِرَعَون کے پاس بھی تنبیہات آئی تھی
10:01كَذَّبُوا بِ آيَاتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذْنَاهُمْ أَخْلَ عَزِيزٍ مُقْتَذِرُ
10:09مگر انہوں نے ہماری ساری نشانیوں کو چھپلا دیا
10:13آخر کو ہم نے انہیں پکڑا جس طرح کوئی زبردست قدرت والا پکڑتا ہے
10:29کیا تمہارے کفار کچھ ان لوگوں سے بہتر ہیں
10:33یا آسمانی کتابوں میں تمہارے لیے کوئی معافی لکھی ہوئی ہے
10:37اَمْ يَقُولُونَ نَحْمُ جَمِيعٌ مُنْ تَزْغِرُ
10:42یا ان لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایک مضبوط جتھا ہیں اپنا بچاؤ کر لیں گے
10:49سَيُحْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُورُ
10:53انقریب یہ جتھا شکست کھا جائے گا اور یہ سب پیٹ پھیر کر بھاگتے نظر آئیں گے
10:59بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَالسَّاعَةُ أَدْهَا وَأَمَرُ
11:06بلکہ ان سے نمٹنے کے لیے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور وہ بڑی آفت اور زیادہ تلخ
11:12ساتھ ہے
11:19یہ مجرم لوگ در حقیقت غلط فہمی میں مبتلا ہیں اور ان کی عقل ماری گئی ہے
11:33جس روز یہ موں کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے اس روز ان سے کہا جائے گا کہ اب
11:39چکھو چہنم کی لپٹ کا مزا
11:46ہم نے ہر چیز ایک تقدیر کے ساتھ پیدا کی ہے
11:53وَمَا أَمْرُنَا إِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرٍ
12:00اور ہمارا حکم بس ایک ہی حکم ہوتا ہے اور پلک چھپتاتے وہ عمل میں آ جاتا ہے
12:07وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا أَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِن مُدَّكِرْ
12:14تم جیسے بہت سوں کو ہم حلاک کر چکے ہیں پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا
12:20وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُورِ
12:25جو کچھ انہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے
12:28وَكُلُّ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ مُسْتَطَرٍ
12:34اور ہر چھوٹی بڑی بات لکھی ہوئی موجود ہے
12:38اِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَهَرٍ
12:44نافرمانی سے پرہیز کرنے والے یقیناً باغوں اور نہروں میں ہوں گے
12:49فِي مَقَعَدِ صِدْقٍ عِند مَلِيكٍ مُقْتَدِرٍ
12:57سچی عزت کی جگہ بڑے زی اقتدار بادشاہ کے قریب
Comments