00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07سبح للہ ما فی السماوات و ما فی الارض
00:13وہو العزیز الحکیم
00:16اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اس چیز نے
00:20جو آسمانوں اور زمین میں ہے
00:22اور وہ غالب اور حکیم ہے
00:25اے لوگو جو ایمان لائے ہو
00:37تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو
00:41اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ حرکت ہے
00:53کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں
00:55اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں
01:11جو اس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں
01:15گویا کہ وہ ایک سیسا پلائی ہوئی دیوار ہیں
01:19اور یاد کرو موسیٰ کی وہ بات جو اس نے اپنی قوم سے کہی تھی
01:46کہ اے میری قوم کے لوگو تم کیوں مجھے عذیت دیتے ہو
01:50حالانکہ تم خوب جانتے ہو
01:52کہ میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا رسول ہوں
01:56پھر جب انہوں نے ٹیڑ اختیار کی
01:59تو اللہ نے ان کے دل ٹیڑے کر دیئے
02:01اللہ فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا
02:05وَإِذْ قَالَ عِيسَ بْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ
02:12اِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ
02:17اِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاتِ
02:27وَمُبَشِّرًا بِرَسُولِ يَأْتِي مِنْ بَعْدِ اسْمُهُ أَحْمَد
02:35فَلَمَّا جَاءَهُمْ بِالْبَجِّنَاتِ قَالُوا هَذَا سِحْرٌ مُبِينٌ
02:44اور یاد کرو عیسیٰ ابن مریم کی وہ بات جو اس نے کہی تھی
02:49کہ اے بنی اسرائیل میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا رسول ہوں
02:54تصدیق کرنے والا ہوں اس دورات کی جو مجھ سے پہلے آئی ہوئی موجود ہے
03:00اور بشارت دینے والا ہوں ایک رسول کی جو میرے بعد آئے گا جس کا نام احمد ہوگا
03:07مگر جب وہ ان کے پاس کھلی کھلی نشانیاں لے کر آیا
03:11تو انہوں نے کہا یہ تو سری دھوکہ ہے
03:15وَمَنْ أَغْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَهُوَ يُدْعَى إِلَى الْإِسْلَامِ
03:25وَاللَّهُ لَا يَهْدِ الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
03:29اب بھلا اس شخص سے بڑا ظالم اور کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹے بہتان باندھے
03:36حالانکہ اسے اسلام یعنی اللہ کے آگے سرے اطاعت جھکا دینے کی دعوت دی جا رہی ہو
03:42ایسے ظالموں کو اللہ ہدایت نہیں دیا کرتا
03:46يُرِيدُونَ لِيُطْفِعُونَ نُورَ اللَّهِ بِأَفْبَاهِهِمْ
03:52وَاللَّهُمْ تِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ
03:58یہ لوگ اپنے موں کی بھوکوں سے اللہ کے نور کو بجھانا چاہتے ہیں
04:03اور اللہ کا فیصلہ یہ ہے کہ وہ اپنے نور کو پورا پھیلا کر رہے گا
04:08خواہ کافروں کو یہ کتنا ہی ناغبار ہو
04:11وَالَّذِينِ اَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَا وَدِينِ الْحَقِّ لِيُوْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ
04:25وہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے
04:30تاکہ اسے پورے کے پورے دین پر غالب کر دے
04:34خواہ مشرقین کو یہ کتنا ہی ناغبار ہو
04:37اے لوگو جو ایمان لائے ہو میں بتاؤں تم کو وہ تجارت جو تمہیں عذابِ علیم سے بچا دے
04:59تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ ذَلِكُمْ خَيْرُ لَكُمْ اِن كُوتُمْ تَعْلَمُونَ
05:15ایمان لاؤو اللہ اور اس کے رسول پر اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے
05:24یہی تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانو
05:27اِيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِيمٍ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ
05:38تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّاتِ عَادِلِ
05:45ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَوِيمِ
05:47اللہ تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور تم کو ایسے باغوں میں داخل کرے گا
05:53جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی اور عبدی قیام کی جنتوں میں بہترین گھر تمہیں عطا فرمائے گا
06:01یہ ہے بڑی کامیابی
06:03اور وہ دوسری چیز جو تم چاہتے ہو وہ بھی تمہیں دے گا
06:17اللہ کی طرف سے نصرت اور قریب ہی میں حاصل ہو جانے والی فتح
06:22اے نبی اہلِ ایمان کو اس کی بشارت دے دو
06:26یا ایہا الَّذین آمَنُوا كُونُوا أَنصَارَ اللَّهِ كَمَا قَالَ عِيسَى بْنُ مَرْيَمَ
06:36قَالَ عِيسَى بْنُ مَرْيَمَ لِلْحَوَارِجِينَ مَنْ أَنصَارِيْ لَى اللَّهِ
06:45قَالَ الْحَوَارِيُونَ نَحْنُ أَنصَارُ اللَّهِ فَآمَنَتْ طَائِفَةٌ
06:53فَآمَنَتْ طَائِفَةٌ مِّنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَكَفَرَ الطَّائِفَةٌ
07:03فَأَيَّذْنَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَى عَدُوِّهِمْ فَأَصْبَحُوا غَاهِرِينَ
07:11اے لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ کے مددگار بنو
07:16جس طرح عیسیٰ ابن مریم نے حواریوں کو خطاب کر کے کہا تھا
07:20کون ہے اللہ کی طرف بلانے میں میرا مددگار
07:24اور حواریوں نے جواب دیا تھا ہم ہیں اللہ کے مددگار
07:28اس وقت بنی اسرائیل کا ایک گروہ ایمان لائا اور دوسرے گروہ نے انکار کیا
07:34پھر ہم نے ایمان لانے والوں کی ان کے دشمنوں کے مقابلے میں تائید کی
07:39اور وہی غالب ہو کر رہے
Comments