00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان الرحیم ہے
00:07اذا وقعت الواقعہ
00:11جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
00:15لیس لوقعتها کاذبہ
00:18تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگا
00:22خافغت الرافعہ
00:25وہ تہو بالا کر دینے والی آفت ہوگی
00:28اذا رجت الارض رجا
00:31زمین اس وقت یک بارگی ہلا ڈالی جائے گی
00:35وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسَّا
00:38اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے
00:42فَكَانَتْ هَبَاءً مُمْ بَسَّا
00:48کہ پراغندہ غبار بن کر رہ جائیں گے
00:51وَكُونْتُمْ أَزْوَاجًا ثَلَاثَةً
00:55تم لوگ اس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے
00:59فَأَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ
01:04دائیں بازو والے
01:06سو دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا
01:10وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ
01:14اور بائیں بازو والے تو بائیں بازو والوں کی بدنصیبی کا کیا ٹھکانا
01:21وَالسَّابِقُونَ
01:24اور آگے والے تو پھر آگے والے ہی ہیں
01:27هُلَائِكَ الْمُقَرَّبُونَ
01:32وہی تو مقرب لوگ ہیں
01:34فِي جَنَّاتِ النَّعِيم
01:38نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے
01:41فُلَّةٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ
01:45اگلوں میں سے بہت ہوں گے
01:47وَقَلِيلٌ مِنَ الْآَخِرِينَ
01:52اور پچھلوں میں سے کم
01:54عَلَى سُرُرٍ مَوْهُونَةٍ
01:57مُرَسَّا تختوں پر
01:58مُتَّقِئِينَ عَلَيْهَا مُتَقَابِلِينَ
02:03تکیے لگائے آمنے سامنے بیٹھیں گے
02:07يَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُخَلَّدُونَ
02:11ان کی مجلسوں میں عبدی لڑکے
02:14شرابِ چشمہِ جاری سے لبریس پیالے
02:17بِأَقْوَابٍ وَأَبَارِيقٍ
02:21وَكَأْسٍ مِّمَّعِينَ
02:25اور کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھرتے ہوں گے
02:29لا يُصدعون عنها ولا يُنزفون
02:34جسے پی کر نہ ان کا سر چکرائے گا
02:37نہ ان کی عقل میں فطور آئے گا
02:40وَفَاقِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُونَ
02:46اور وہ ان کے سامنے ترہ ترہ کے لذیذ پھل پیش کریں گے
02:51کہ جسے چاہیں چن لیں
02:53وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ
02:59اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے
03:01کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں
03:04وَحُورٌ عِيْنَ
03:07اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی ہورے ہوں گی
03:11ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی
03:18یہ سب کچھ ان عامال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا
03:29جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے
03:32لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا
03:38وہاں وہ کوئی بےہودہ کلام یا گناہ کی بات نہ سنیں گے
03:42إِلَّا قِيلًا سَلَامًا سَلَامًا
03:47جو بات بھی ہوگی ٹھیک ٹھیک ہوگی
03:51وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ
03:56اور دائیں بازو والے
03:58دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا
04:01فِي صِدْرٍ مَخْغُود
04:04وہ بے خار بیریوں
04:06وَطَلْحٍ بَنْغُود
04:09اور تہ بَتے چڑے ہوئے کیلوں
04:12وَظِلٍ مَمْدُود
04:15اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں
04:18وَمَائِمْ مَسْكُوب
04:23اور ہر دم روان پانی
04:26وَفَاقِهَةٍ كَثِيرَة
04:28اور کبھی ختم نہ ہونے والے
04:31لَا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ
04:35اور بے روک ٹوک ملنے والے
04:38بَقَسْرَتْ فَلُو
04:39وَفُرُسٍ مَرْفُوعَةٍ
04:42اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے
04:45ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر
04:55نئے سیرے سے پیدا کریں گے
04:57اور انہیں باکرہ بنا دیں گے
05:03اپنے شوہروں کی عاشق اور عمر میں ہم سن
05:09لِأَصْحَابِ الْيَمِينَ
05:12یہ کچھ دائیں بازو والوں کے لیے ہے
05:15فُلَّةٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ
05:19وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے
05:22وَفُلَّةٌ مِنَ الْآخِرِينَ
05:25اور پچھلوں میں سے بھی بہت
05:28وَأَصْحَابُ الشِّمَالِ مَا
05:30اصْحَابُ الشِّمَالِ
05:33اور بائیں بازو والے
05:35بائیں بازو والوں کی بدنصیبی کا کیا پوچھنا
05:38فِي سَمُومٍ وَحَمِيمِ
05:42وہ لوگی لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی
05:45وَغِلِّمْ مِنْ يَحْمُومِ
05:49اور کالے دھوئیں کے سائے میں ہوں گے
05:52لَا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمِ
05:56جو نہ ٹھنڈا ہوگا نہ آرام دے
05:59اِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَلِكَ مُتْرَفِينَ
06:04یہ وہ لوگ ہوں گے جو اس انجام کو پہنچنے سے پہلے خوشحال تھے
06:09وَكَانُوا يُصْرُونَ عَلَى الْحِنْفِ الْعَظِيمِ
06:14اور گناہِ عظیم پر اسرار کرتے تھے
06:18وَكَانُوا يَقُولُونَ اَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِوَامًا اَئِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
06:27کہتے تھے کیا جب ہم خاک ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں گے
06:33تو پھر اٹھا کھڑے کیے جائیں گے
06:36اور کیا ہمارے وہ باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے جو پہلے گزر چکے ہیں
06:46اے نبی ان لوگوں سے کہو یقیناً اگلے اور پچھلے سب
06:56ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں جس کا وقت مقرر کیا جا چکا ہے
07:08ثُمَّ اِنَّكُمْ اَيُّهَا الظَّالُونَ الْمُكَذِّبُونَ
07:16پھر اے گمراہو اور چھٹلانے والو
07:19لَآکِلُونَ مِن شَجَرٍ مِن زَقْقُّومَ
07:25تم شجرِ زَقْقُّوم کی غزا کھانے والے ہو
07:28فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ
07:32اسی سے تم پیٹ بھروگے
07:34فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ
07:38اور اوپر سے کھولتا ہوا پانی
07:40فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْحِيمِ
07:44تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیوگے
07:47هَذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ
07:51یہ ہے بائیں بازو والوں کی زیافت کا سامان روز جزا میں
07:55نَحْنُ خَلَقُنَاكُمْ فَلَوْ لَا تُصَدِّقُونَ
08:01ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے
08:03پھر کیوں تصدیق نہیں کرتے
08:05اَفَرَأَيْتُمْ مَا تُمْنُونَ
08:10کبھی تم نے غور کیا یہ نطفہ جو تم ڈالتے ہو
08:14اَأَنتُمْ تَخْلُقُونَهُمْ اَمْ نَحْنُ الْخَالِقُونَ
08:20اس سے بچہ تم بناتے ہو
08:23یا اس کے بنانے والے ہم ہیں
08:25نَحْنُ قَدَّرُنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ
08:32ہم نے تمہارے درمیان موت کو تقسیم کیا ہے
08:35اور ہم اس سے آجز نہیں ہیں
08:37عَلَىٰ أَن نُبَدِّلَ أَمْثَالَكُمْ وَنُنشِئَكُمْ فِي مَا لَا تَعْلَمُونَ
08:47کہ تمہاری شکلیں بدل دیں اور کسی ایسی شکل میں تمہیں پیدا کر دیں جس کو تم نہیں جانتے
08:53وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْأَةَ الْأُولَى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُونَ
09:00اپنی پہلی پیدائش کو تو تم جانتے ہو پھر کیوں سبق نہیں لیتے
09:05اَفَرَأَيْتُمْ مَا تَحْرُثُونَ
09:10کبھی تم نے سوچا یہ بیج جو تم بوتے ہو
09:14اَأَنتُمْ تَزْرَعُونَهُ أَمْ نَحْنُ الزَّارِعُونَ
09:20اس سے کھیتیاں تم اگاتے ہو یا ان کے اگانے والے ہم ہیں
09:25لَوْنَ شَاءُ لَجَعَلْنَاهُ حُطَامًا فَغَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ
09:34ہم چاہے تو ان کھیتوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم ترہ ترہ کی باتیں بناتے رہ جاؤ
09:40اِنَّا لَمُغْرَمُونَ
09:43کہ ہم پر تو الٹی چٹی پڑ گئی
09:46بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ
09:49بلکہ ہمارے تو نصیب بھی پوٹے ہوئے ہیں
09:51اَفَرَأَيْتُمُ الْمَاءَ الَّذِي تَشْرَبُونَ
09:56کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا یہ پانی جو تم پیتے ہو
10:02اَأَوْنَ تُمْ أَنزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنزِلُونَ
10:10اسے تم نے بادل سے برسایا ہے یا اس کے برسانے والے ہم ہیں
10:14لَوْنَ شَاءُ جَعَلْ لَاهُ اُجَاجًا فَلَوْ لَا تَشْكُرُونَ
10:22ہم چاہیں تو اسے سخت خاری بنا کر رکھ دیں
10:25پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے
10:28اَفَرَأَيْتُمُ الْنَّارَ الَّتِي تُورُونَ
10:33کبھی تم نے خیال کیا یہ آگ جو تم سلگاتے ہو
10:37اَأَنتُمْ أَنشَأْتُمْ شَجَرَتَهَا أَمْ نَحْنُ الْمُنشِئُونَ
10:47اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے
10:50یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں
10:53نَحْنُ جَعَلْنَا هَا تَذْكِرَةً وَمَتَاعًا لِلْمُقْوِينَ
10:59ہم نے اس کو یاد دہانی کا ذریعہ
11:02اور حاجت مندوں کے لیے سامان زیست بنایا ہے
11:06فَسَبِّحْ بِسْمِ رَبِّكَ الْعَوِيمِ
11:10پس اے نبی اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو
11:15فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ
11:22پس نہیں میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے مواقع کی
11:26وَإِنَّهُ لَقَسَمُ لَوْ تَعْلَمُونَ عَوِيمِ
11:32اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے
11:35کہ یہ ایک بلند پایا قرآن ہے
11:43ایک محفوظ کتاب میں ثبت
11:50جسے متحرین کے سوا کوئی چھو نہیں سکتا
11:59تَنزِلٌ مِّن رَبِّ الْعَالَمِينَ
12:05یہ رب العالمین کا نازل کرتا ہے
12:08اَفَبِهَاذَا الْحَدِيثِ أَنتُم مُدْهِنُونَ
12:14پھر کیا اس کلام کے ساتھ تم بے اتنائی بھرکتے ہو
12:18وَتَجَعْلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ
12:24اور اس نعمت میں اپنا حصہ تم نے یہ رکھا ہے
12:27کہ اسے جھٹلاتے ہو
12:29فَلَوْلَا اِذَا بَلَوَتِ الْحُلْقُومُ
12:35تو جب مرنے والے کی جان حلق تک پہنچ چکی ہوتی ہے
12:39وَأَنْتُمْ حِينَئِذٍ تَنْظُرُونَ
12:45اور تم آنکھوں دیکھ رہے ہوتے ہو کہ وہ مر رہا ہے
12:49وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْكُمْ وَلَا كِلَّا تُبْصِرُونَ
12:55اس وقت تمہاری بنسبت ہم اس کے زیادہ قریب ہوتے ہیں
13:00مگر تم کو نظر نہیں آتے
13:02فَلَوْلَا اِن كُنتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
13:08اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو
13:11ترجعونہا اِن كُنتُمْ صادقین
13:17اور اپنے اس خیال میں سچے ہو
13:20اس وقت اس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے
13:25فَأَمَّا اِن كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ
13:31پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو
13:35فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ مَعِيمٌ
13:42تو اس کے لئے راحت اور امدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے
13:47وَأَمَّا اِن كَانَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينَ
13:53اور اگر وہ اصحابِ یمین میں سے ہو
13:56تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے
13:58فَسَلَامٌ لَكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينَ
14:03کہ سلام ہے تجھے تو اصحاب الْيَمِينَ
14:06میں سے ہے
14:07وَأَمَّا اِن كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِينَ
14:13الظَّالِينَ
14:16اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو
14:20فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِيمٌ
14:24تو اس کی توازوں کے لئے کھولتا ہوا پانی ہے
14:28وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٌ
14:31اور جہنم میں جھونکا جانا
14:33اِنَّ هَذَا لَهُوَ الْحَقُّ الْيَقِينَ
14:38یہ سب کچھ قطعی حق ہے
14:41فَسَبِّحْ بِسْمِ رَبِّكَ الْعَوِيمِ
14:46پس اے نبی اپنے رب عظیم کے نام کی تصویح کرو
Comments