00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07سبح للہ ما فی السماوات و ما فی الارض
00:11وہو العزیز الحکیم
00:15اللہ ہی کی تسبیح کی ہے ہر اس چیز نے
00:19جو آسمانوں اور زمین میں ہے
00:21اور وہی غالب اور حکیم ہے
00:24هو الذي اخرج الذین کفروا من اهل الكتاب من دیارهم لأول الحشر
00:33ما وننتم ان يخرجوا وغنوا انهم مانعتهم حصونهم من الله
00:44من الله فآتاهم الله من حیث لم يحتسبوا
00:50وَقَوَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُمْ بِأَيْدِهِمْ وَأَيْدِ الْمُؤْمِنِينَ
00:59فَاَعْتَبِرُوا يَا أُولِ الْأَبْصَارِ
01:04وہی ہے جس نے اہل کتاب کافروں کو
01:08پہلے ہی حملے میں ان کے گھروں سے نکال باہر کیا
01:11تمہیں ہرگز یہ گمان نہ تھا
01:14کہ وہ نکل جائیں گے
01:15اور وہ بھی یہ سمجھے بیٹھے تھے
01:17کہ ان کی گھڑیاں انہیں اللہ سے بچا لیں گی
01:20مگر اللہ ایسے رخ سے ان پر آیا
01:23جدر ان کا خیال بھی نہ گیا تھا
01:26اس نے ان کے دلوں میں روب ڈال دیا
01:29نتیجہ یہ ہوا
01:30کہ وہ خود اپنے ہاتھوں سے بھی
01:32اپنے گھروں کو برباد کر رہے تھے
01:35اور مومنوں کے ہاتھوں بھی برباد کروا رہے تھے
01:38پس عبرت حاصل کرو
01:40اے دیدائے بینا رکھنے والو
01:43وَلَوْ لَا أَنْ كَتَبَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْجَلَاءَ لَعَذَّبَهُمْ فِي الدُّنْيَا
01:52وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابُ النَّارُ
01:57اگر اللہ نے ان کے حق میں جلا وطنی نہ لکھتی ہوتی
02:01تو دنیا ہی میں وہ انہیں عذاب دے ڈالتا
02:04اور آخرت میں تو ان کے لیے دوزخ کا عذاب ہے ہی
02:08ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ شَاقُ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
02:14وَمَنْ يُشَاقِ اللَّهَ فَإِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ
02:22یہ سب کچھ اس لیے ہوا
02:24کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کیا
02:28اور جو بھی اللہ کا مقابلہ کرے
02:30اللہ اس کو سزا دینے میں بہت ساحت ہے
02:33مَا قَطَعْتُم مِن لِّينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا قَائِمَةً
02:40عَلَىٰ أُصُولِهَا
02:43عَلَىٰ أُصُولِهَا فَبِإِذْنِ اللَّهِ وَلِيُخْزِيَ الْفَاسِقِينَ
02:49تم لوگوں نے کھجوروں کے جو درخت کاٹے
02:53یا جن کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا
02:55یہ سب اللہ ہی کے اذن سے تھا
02:58اور اللہ نے یہ اذن اس لیے دیا
03:00تاکہ فاسقوں کو زلیل اخوار کرے
03:03وَمَا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْهُمْ
03:10فَمَا أَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلِ
03:14مِنْ خَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ
03:18وَلَاكِنَّ اللَّهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهُ عَلَىٰ مَنْ يَشَاءَ
03:25وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ
03:29اور جو مال اللہ نے ان کے قبضے سے نکال کر
03:33اپنے رسول کی طرف پلٹا دیئے
03:35وہ ایسے مال نہیں ہیں
03:37جن پر تم نے اپنے گھوڑے اور اونٹ دوڑائیں ہوں
03:40بلکہ اللہ اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے
03:44تسلط عطا فرما دیتا ہے
03:46اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے
03:49مَا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْ أَهْلِ الْقُرَىٰ فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ
04:02وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ كَيْ لَا يَكُونَ دُولَةً بَيْنَ الْأَغْنِيَاءِ مِنْكُمْ
04:14وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوُ
04:23وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ
04:29جو کچھ بھی اللہ ان بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے
04:35وہ اللہ اور رسول اور رشتے داروں اور یتامہ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے
04:42تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے
04:46جو کچھ رسول تمہیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ
04:53اللہ سے ڈرو اللہ سخت سزا دینے والا ہے
04:57لِلْفُقَرَاءِ الْمُهَاجِرِينَ الَّذِينَ اُخْرِجُوا مِنْ دِیَارِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ يَبْتَغُونَ فَغْلًا مِنَ اللَّهِ وَرِغْوَانًا وَيَنْسُرُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
05:18نیز وہ مال ان غریب مہاجرین کے لیے ہے جو اپنے گھروں اور جائدادوں سے نکال باہر کیے گئے ہیں
05:30یہ لوگ اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی چاہتے ہیں
05:34اور اللہ اور اس کے رسول کی حمایق پر کمر بستا رہتے ہیں
05:39یہی راستباز لوگ ہیں
05:41وَالَّذِينَ تَبَوَّعُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ
05:53فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِمَّا اُوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَهُ
06:04وَمَنْ يُقَشُحَ نَفْسِهِ فَأُولَائِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
06:13اور وہ ان لوگوں کے لیے بھی ہے جو ان محاجرین کی آمد سے پہلے ہی ایمان لاکر دار الحجرت میں مقیم تھے
06:21یہ ان لوگوں سے محبت کرتے ہیں جو حجرت کر کے ان کے پاس آئے ہیں
06:26اور جو کچھ بھی ان کو دے دیا جائے اس کی کوئی حاجت تک یہ اپنے دلوں میں محسوس نہیں کرتے
06:33اور اپنی ذات پر دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں خواہ اپنی جگہ خود محتاج ہوں
06:39حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ اپنے دل کی تنگی سے بچا لیے گئے وہی فلاح پانے والے ہیں
06:46وَالَّذِينَ جَاءُوا مِن بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُوْنَا
06:57الَّذِينَ سَبَقُوْنَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا
07:06اور وہ ان لوگوں کے لیے بھی ہے جو ان اگلوں کے بعد آئے ہیں
07:19جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں اور ہمارے ان سب بھائیوں کو بخش دے
07:25جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں
07:27اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغس نہ رکھ
07:31اے ہمارے رب تو بڑا مہربان اور رحیم ہے
07:35أَلَمْ تَرَئِلَا الَّذِينَ نَافَقُوا يَقُولُونَ لِإِخْوَانِهِمُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ
07:44لَإِنْ أُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ
07:50لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَلَا نُطِيعُ فِيكُمْ أَحَدًا أَبَدًا
07:56وَإِنْ قُوتِلْتُمْ لَنَنْصُرَنَّكُمْ
08:01وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ
08:06تم نے دیکھا نہیں ان لوگوں کو جنہوں نے منافقت کی روش اختیار کی ہے
08:12یہ اپنے کافر اہلِ کتاب بھائیوں سے کہتے ہیں
08:16اگر تمہیں نکالا گیا تو ہم تمہارے ساتھ نکلیں گے
08:20اور تمہارے معاملے میں ہم کسی کی بات ہرگز نہ مانیں گے
08:24اور اگر تم سے جنگ کی گئی تو ہم تمہاری مدد کریں گے
08:28مگر اللہ گواہ ہے یہ لوگ قطعی جھوٹے ہیں
08:32لَئِنْ اُخْرِجُوا لَا يَخْرُجُونَ مَعَهُمْ
08:36وَلَئِنْ قُوتِلُوا لَا يَنصُرُونَهُمْ
08:41وَلَئِنْ نَصَرُوهُمْ لَيُبَلُّنَّ الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يُنصَرُونَ
08:49اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ ہرگز نہ نکلیں گے
08:53اور اگر ان سے جنگ کی گئی تو یہ ان کی ہرگز مدد نہ کریں گے
08:58اور اگر یہ ان کی مدد کرے بھی تو پیٹ پھیر جائیں گے
09:02اور پھر کہیں سے کوئی مدد نہ پائیں گے
09:04ان کے دلوں میں اللہ سے بڑھ کر تمہارا خوف ہے
09:19اس لیے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھ بوجھ نہیں رکھتے
09:24لَا يُقَاتِلُونَكُمْ جَمِيعًا
09:26اِلَّا فِي قُرَمْ مُحَسْنَةٍ
09:29اَوْ مِنْ وَرَائِ جُذُرُ
09:34بَأْسُهُمْ بَيْنَهُمْ شَدِیدِ
09:38تَحْسَبُهُمْ جَمِيعًا وَقُلُوبُهُمْ شَتَّام
09:43ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَا يَعْقِلُونَ
09:48یہ کبھی اکٹھے ہو کر کھلے میدان میں تمہارا مقابلہ نہ کریں گے
09:53لڑیں گے بھی تو قلا بند بستیوں میں بیٹھ کر
09:56یا دیواروں کے پیچھے چھپ کر
09:58یہ آپس کی مخالفت میں بڑے سخت ہیں
10:01تم انہیں اکٹھا سمجھتے ہو
10:03مگر ان کے دل ایک دوسرے سے پھٹے ہوئے ہیں
10:06ان کا یہ حال اس لیے ہے کہ یہ بے عقل لوگ ہیں
10:11یہ انہیں لوگوں کی مانند ہیں
10:23جو ان سے تھوڑی ہی مدت پہلے اپنے کیے کا مزا چک چکے ہیں
10:27اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے
10:30ان کی مثال شیطان کیسی ہے
10:51پہلے وہ انسان سے کہتا ہے کہ کفر کر
10:53اور جب انسان کفر کر بیٹھتا ہے
10:56تو وہ کہتا ہے کہ میں تجھ سے بری الزمہ ہوں
10:59مجھے تو اللہ رب العالمین سے ڈر لگتا ہے
11:03پھر دونوں کا انجام یہ ہونا ہے
11:18کہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں جائیں
11:20اور ظالموں کی یہی جزا ہے
11:22اے لوگوں جو ایمان لائے ہو
11:42اللہ سے ڈرو
11:43اور ہر شخص یہ دیکھے
11:45کہ اس نے کل کے لیے کیا سامان کیا ہے
11:48اللہ سے ڈرتے رہو
11:49اللہ یقیناً تمہارے ان سب عامال سے باخبر ہے
11:53جو تم کرتے ہو
11:55وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَعَنْسَاهُمْ أَنفُسَهُمْ
12:02أُولَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
12:07ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ
12:09جو اللہ کو بھول گئے
12:11تو اللہ نے انہیں خود اپنا نفس بھولا دیا
12:14یہی لوگ فاسق ہیں
12:16لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَصْحَابُ الْجَنَّةِ
12:24أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَائِزُونَ
12:29دوزخ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے
12:33کبھی یقصان نہیں ہو سکتے
12:35جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیں
12:38لو انزلنا هذا القرآن على جبل لرأيته خاشعا متصدعا من خشیت اللہ
12:51وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَغْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ
12:58اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر بھی اتار دیا ہوتا
13:03تو تم دیکھتے کہ وہ اللہ کے خوف سے دبا جا رہا ہے
13:07اور پھٹا پڑتا ہے
13:08یہ مثالیں ہم لوگوں کے سامنے اس لیے بیان کرتے ہیں
13:12کہ وہ اپنی حالت پر غور گئی
13:15ہُو اللہُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ
13:22ہُوَ الرَّحْمَانُ الرَّحِيمِ
13:25وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں
13:30غائب اور ظاہر ہر چیز کا چاننے والا
13:33وہی رحمان اور رحیم ہے
13:36ہُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ
13:42الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ
13:50سبحان اللہِ عَمَّا يُشْرِكُونَ
13:54وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں
13:58وہ بادشاہ ہے نہایت مقدس
14:01سراسر سلامتی
14:03امن دینے والا
14:05نگہبان
14:06سب پر غالب
14:07اپنا حکم بزور نافذ کرنے والا
14:10اور بڑا ہی ہو کر رہنے والا
Comments