Skip to playerSkip to main content
Welcome to Quran365Day! 🌟
Surah Adh-Dhariyat Recitation With Urdu Translation | سورة الذاريات ترجمہ کے ساتھ | Beautiful Quran Tilawat
Listen to the beautiful recitation of Surah Adh-Dhariyat (سورة الذاريات) with Urdu Translation.
A peaceful and heart-touching Quran recitation with meaning for reflection and spiritual guidance.

سورۃ الذاریات مکمل تلاوت اردو ترجمہ کے ساتھ۔
قرآن پاک کی خوبصورت آواز میں تلاوت، اللہ کی عظمت، آخرت اور ایمان کی یاد دہانی۔


📌 Follow Quran365day on Dailymotion for daily Surah recitations.
#SurahAdhDhariyat
#سورة_الذاريات #QuranRecitation #QuranWithUrduTranslation #HolyQuran #IslamicReminder #TilawatEQuran
#Quran #Tilawat #UrduTranslation #Quran365day #IslamicVideos #QuranRecitation #Surah #QuranWithUrdu
#Saudi Arabia #Pakistan #United States #India #Lebanon #France #Egypt #Indonesia #United Kingdom #Germany #Morocco United Arab Emirates #Canada #Jordan #Mozambique
#Iraq Bangladesh #Tunisia #Spain #Yemen #Turkiya

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07والذاریات نروام
00:09قسم ہے ان ہواوں کی جو گرد اڑانے والی ہیں
00:13فالحاملات وقرام
00:16پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں
00:20فالجاریات یسرام
00:23پھر صبح رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں
00:26فالمقسمات امرام
00:29پھر ایک بڑے کام بارش کی تقسیم کرنے والی ہیں
00:34حق یہ ہے کہ جس چیز کا تمہیں خوف دلایا جا رہا ہے
00:42وہ سچی ہے
00:43اور جزائے آمال ضرور پیش آنی ہے
00:50قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی
00:59اِنَّكُمْ لَفِي قَوْلٍ مُخْتَلِف
01:04آخرت کے بارے میں تمہاری بات ایک دوسرے سے مختلف ہے
01:09يُؤْفَكْ وَعَنْهُمْ مَنْ اُفِكْ
01:11اس سے وہی برگشتہ ہوتا ہے جو حق سے پھرا ہوا ہے
01:17مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے
01:24اللَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ سَاهُونَ
01:30جو جہالت میں غرق اور غفلت میں مدھوش ہیں
01:33يَسْأَلُونَ أَيَّانَ يَوْمُ الدِّينَ
01:38پوچھتے ہیں آخر وہ روز جزا کب آئے گا
01:41يَوْمَ هُمْ عَلَ النَّارِ يُفْتَنُونَ
01:45وہ اس روز آئے گا جب یہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے
01:50وَوْقُوا فِتْنَتَكُمْ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ
01:58ان سے کہا جائے گا اب چکھو مزا اپنے فتنے کا
02:03یہ وہی چیز ہے جس کے لیے تم جلدی مچا رہے تھے
02:07اِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونَ
02:13البتہ مرتقی لوگ اس روز باغوں اور چشموں میں ہوں گے
02:19آخذین ما آتاہم ربهم انہم کانو قبل ذالک محسنین
02:30جو کچھ ان کا رب انہیں دے گا اسے خوشی خوشی لے رہے ہوں گے
02:35وہ اس دن کے آنے سے پہلے نکوکار تھے
02:38کانو قلیلا من اللیل ما يہجعون
02:43راتوں کو کم ہی سوتے تھے
02:45وَبِالْأَسْحَارِهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
02:49پھر وہی رات کے پچھلے پہروں میں معافی مانگتے تھے
02:53وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌ لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ
03:00اور ان کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لیے
03:06وَفِي أَرْوِي آَيَاتُ الِّلِّ مُقِنِينَ
03:10زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے لیے
03:15وَفِي أَنفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ
03:22اور خود تمہارے اپنے وجود میں ہیں کیا تم کو سوجتا نہیں
03:27وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوَعَدُونَ
03:33آسمان ہی میں ہے تمہارا رزق بھی اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے
03:39فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقٌ نِثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنْطِقُونَ
03:51پس قسم ہے آسمان اور زمین کے مالک کی یہ بات حق ہے ایسی ہی یقینی جیسے تم بول رہے ہو
03:59هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ زِلْفِ عِبْرَاهِيمَ الْمُقْرَمِينَ
04:04اے نبی ابراہیم کے معزز مہمانوں کی حکایت بھی تمہیں پہنچی ہے
04:10اِذَّ خَلُوْ عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَامًا
04:15قَالَ سَلَامٌ قَلْمٌ مُنْكَرُونَ
04:21جب وہ اس کے ہاں آئے تو کہا آپ کو سلام ہے
04:24اس نے کہا آپ لوگوں کو بھی سلام ہے
04:27کچھ ناشنا سے لوگ ہیں
04:29فَرَاغَ إِلَىٰ أَهْلِهِ فَجَاءَ بِعِجْلٍ سَمِينَ
04:38پھر وہ چھکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا
04:40اور ایک موٹا تازہ بچھڑا
04:42فَقَرَّبَهُ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ
04:48لَا کر مہمانوں کے آگے پیش کیا
04:51اس نے کہا آپ حضرات کھاتے نہیں
04:53فَأَوْ جَسَ مِنْهُمْ خِیفَةً قَالُوُ لَا تَخَفْ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَامٍ عَلِيمٍ
05:03پھر وہ اپنے دل میں ان سے ڈرا
05:05انہوں نے کہا دریئے نہیں
05:08اور اسے ایک زی علم لڑکے کی پیدائش کا مشدہ سنایا
05:12فَأَقْبَلَتِ مُرَأَتُهُ فِي صَرَّةٍ فَسَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَاقِيمٍ
05:23یہ سن کر اس کی بیوی چیختی ہوئی آگے بڑھی
05:26اور اس نے اپنا موں پیٹ لیا اور کہنے لگی
05:29بوری بانچ
05:30قَالُوْ كَذَالِكِ قَالَ رَبُّكِ
05:35اِنَّهُو هُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمِ
05:40انہوں نے کہا یہی کچھ فرمایا ہے تیرے رب نے
05:44وہ حکیم ہے اور سب کچھ جانتا ہے
05:48قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ
05:52ابراہیم نے کہا اے فرستادگانِ الٰہی
05:56کیا مہم آپ کو درپیش ہے
05:58قَالُوْ إِنَّا أُرْسِلَّا إِلَىٰ قَوْمٍ مُجْرِمِينَ
06:08انہوں نے کہا ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں
06:12لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّنْطِينَ
06:19تاکہ اس پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسا دیں
06:22مُسَوَّمَتًا عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ
06:27جو آپ کے رب کے ہاں حد سے گزر جانے والوں کے لیے نشان زدہ ہیں
06:33فَأَخْرَجْنَا مَنْ وَكَانَ فِيهَا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
06:39پھر ہم نے ان سب لوگوں کو نکال لیا جو اس بستی میں مومن تھے
06:45فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ
06:51اور وہاں ہم نے ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا
06:56وَتَرَتْنَا فِيهَا آَيَةً لِلَّذِينَ يَخَافُونَ الْعَذَابَ الْأَلِيمِ
07:05اس کے بعد ہم نے وہاں بس ایک نشانی ان لوگوں کے لیے چھوڑ دی جو دردناک عذاب سے ٹرتے ہوں
07:13اور تمہارے لیے نشانی ہے موسیٰ کے قصے میں
07:26جب ہم نے اسے سریح سنت کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا
07:30فَتَوَلَّا بِرُکْنِهِ وَقَالَ سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونَ
07:36تو وہ اپنے بلبوتے پر اکڑ گیا اور بولا یہ جادوگر ہے یا مجنون ہے
07:43فَأَخَذْنَاهُ وَجُنُودَهُ فَنَبَذْنَاهُمْ فِي الْيَمْنُمِّ وَهُوَ مُلِيمِ
07:51آخرے کار ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو پکڑا اور سب کو سمندر میں پھینک دیا
07:56اور وہ ملامت زدہ ہو کر رہ گیا
07:59وَفِي عَادٍ اِذْ أَرُسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيحَ الْعَقِيمِ
08:06اور تمہارے لیے نشانی ہے آدھ میں
08:09جبکہ ہم نے ان پر ایک ایسی بے خیر ہوا بھیج دی
08:13مَا تَذَرُ مِن شَيْءٍ اَتَتْ عَلَيْهِ إِلَّا جَعَلَتْهُ كَرَّمِينَ
08:20کہ جس چیز پر بھی وہ گزر گئی اسے بوسیدہ کر کے رکھ دیا
08:24وَفِي ثَمُودَ اِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوحَ التَّاحِينَ
08:30اور تمہارے لیے نشانی ہے سمود میں
08:34جب ان سے کہا گیا تھا کہ ایک خاص وقت تک مزے کر لو
08:38فَعَتَوْ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ فَأَخَذَتْهُمُ اسْقَاعِقَتُ وَهُمْ يَنظُرُونَ
08:46مگر اس تنبیح پر بھی انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرطابی کی
08:51آخرے کار ان کے دیکھتے دیکھتے ایک اچانک ٹوٹ پڑنے والے عذاب نے ان کو آ لیا
08:57فَمَا سْتَطَاعُوا مِن قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنْتَصِرِينَ
09:05پھر نہ ان میں اٹھنے کی سکت تھی اور نہ وہ اپنا بچاؤ کر سکتے تھے
09:11وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ
09:18اور ان سب سے پہلے ہم نے نوح کی قوم کو ہلاک کیا کیونکہ وہ فاسق لوگ تھے
09:26وَالْسَمَاءَ بَنَيْنَا هَا بِعَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوا سِعُونَ
09:34آسمان کو ہم نے اپنے زور سے بنایا ہے اور ہم اس کی قدرت رکھتے ہیں
09:40وَالْأَرْوَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ
09:44زمین کو ہم نے بچھایا ہے اور ہم بڑے اچھے ہموار کرنے والے ہیں
09:50وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ خَلَقُنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ
09:58اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں شاید کہ تم اس سے سبق لو
10:03فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينَ
10:14پس دوڑو اللہ کی طرف میں تمہارے لیے اس کی طرف سے صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں
10:20وَلَا تَجْعَلُوا مَعَ اللَّهِ إِلَاہً آخَرُ
10:25إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينَ
10:31اور نہ بناو اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود
10:34میں تمہارے لیے اس کی طرف سے صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں
10:39یوں ہی ہوتا رہا ہے
10:53ان سے پہلے کی قوموں کے پاس بھی کوئی رسول ایسا نہیں آیا
10:58جسے انہوں نے یہ نہ کہا ہو کہ یہ صاحر ہے یا مجنون
11:02اَتَوَاصَوْ بِهِ بَلْ هُمْ قَوْمُ طَاغُونَ
11:09کیا ان سب نے آپس میں اس پر کوئی سمجھوٹا کر لیا ہے
11:12نہیں بلکہ یہ سب سرکش لوگ ہیں
11:16فَتَوَلَّا عَلْهُمْ فَمَا أَنتَ بِمَلُومَ
11:22پس اے نبی ان سے رخ پھیر لو تم پر کچھ ملامت نہیں
11:27وَذَكِّرُ فَإِنَّ الذِّكْرَاتَ فَعُ الْمُؤْمِنِينَ
11:33البتہ نصیحت کرتے رہو
11:36کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کے لیے نافع ہے
11:39وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
11:47میں نے جن اور انسانوں کو اس کے سوا کسی کام کے لیے پیدا نہیں کیا ہے
11:53کہ وہ میری بندگی کریں
11:55ما ارید منہم من رزق وما ارید ان يطعمون
12:04میں ان سے کوئی رزق نہیں چاہتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں
12:10اِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُلْقُوَتِ الْمَتِينَ
12:16اللہ تو خود ہی رزاق ہے بڑی قوت والا اور زبردست
12:21فَإِنَّ لِلَّذِينَ وَلَمُوا ذَنُوبًا مِّثْلَ ذَنُوبِ أَصْحَابِهِمْ فَلَا يَسْتَعْجِلُونَ
12:30بس جن لوگوں نے ظلم کیا ہے ان کے حصے کا بھی ویسا ہی عذاب تیار ہے
12:37جیسا انہی جیسے لوگوں کو ان کے حصے کا مل چکا ہے
12:41اس کے لیے یہ لوگ جلدی نہ مچائیں
12:43فَوَيْلُ لِلَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ يَوْمِهِمُ الَّذِي يُوْعَدُونَ
12:52آخر کو تباہی ہے کفر کرنے والوں کے لیے
12:56اس روز جس کا انہیں خوف دلایا جا رہا ہے
12:59موسیقا
Comments

Recommended