00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:04اے نبی تم کیوں اس چیز کو حرام کرتے ہو جو اللہ نے تمہارے لیے حلال کی ہے
00:10کیا اس لیے کہ تم اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہو
00:14اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے
00:19اللہ نے تم لوگوں کے لیے اپنی قسموں کی پابندی سے نکلنے کا طریقہ مقرر کر دیا ہے
00:26اللہ تمہارا مولا ہے اور وہی علیم و حکیم ہے
00:31اور یہ معاملہ بھی قابل توجہ ہے کہ نبی نے ایک بات اپنی ایک بیوی سے راز میں کہی تھی
00:39پھر جب اس بیوی نے کسی اور پر وہ راز ظاہر کر دیا
00:43اور اللہ نے نبی کو اس افشائے راز کی اطلاع دے دی
00:47تو نبی نے اس پر کسی حد تک اس بیوی کو خبردار کیا
00:51اور کسی حد تک اس سے درگزر کیا
00:53پھر جب نبی نے اسے افشائے راز کی یہ بات بتائی
00:57تو اس نے پوچھا آپ کو اس کی کس نے خبر دی
01:00نبی نے کہا مجھے اس نے خبر دی
01:03جو سب کچھ جانتا ہے اور خوب باخبر ہے
01:07اگر تم دونوں اللہ سے توبہ کرتی ہو
01:11تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے
01:13کیونکہ تمہارے دل سیدھی راہ سے ہٹ گئے ہیں
01:17اور اگر نبی کے مقابلے میں تم نے باہم جتھا بندی کی
01:20تو جان رکھو کہ اللہ اس کا مولا ہے
01:24اور اس کے بعد جبریل اور تمام صالح اہل ایمان
01:28اور سب ملائکہ اس کے ساتھی اور مددگار ہیں
01:32باید نہیں کہ اگر نبی تم سب بیویوں کو طلاق دے دے
01:37تو اللہ اسے ایسی بیویاں تمہارے بدلے میں عطا فرما دے
01:41جو تم سے بہتر ہوں
01:43سچی مسلمان، با ایمان، اطاعت گزار، توبہ گزار، عبادت گزار اور روزے دار
01:50خواہ شوہر دیدہ ہوں یا باکرہ
01:53اے لوگو جو ایمان لائے ہو
01:56بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنے ہلو ایال کو اس آگ سے
02:00جس کا اندھن انسان اور پتھر ہوں گے
02:04جس پر نہایت تندخو اور سخت گیر فرشتے مقرر ہوں گے
02:09جو کبھی اللہ کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے
02:12اور جو حکم بھی انہیں دیا جاتا ہے
02:15اسے بجا لاتے ہیں
02:16اس وقت کہا جائے گا
02:19کہ اے کافروں آج معذرتیں پیش نہ کرو
02:22تمہیں تو ویسا ہی بدلہ دیا جا رہا ہے
02:25جیسے تم عمل کر رہے تھے
02:27اے لوگو جو ایمان لائے ہو
02:30اللہ سے توبہ کرو
02:32خالص توبہ
02:33بائید نہیں کہ اللہ تمہاری برائیاں تم سے دور کر دے
02:37اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل فرما دے
02:40جن کے نیچے نہریں بے رہی ہوں گی
02:43یہ وہ دن ہوگا
02:45جب اللہ اپنے نبی کو
02:47اور ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے ہیں
02:50رسوہ نہ کرے گا
02:52ان کا نور ان کے آگے آگے
02:55اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا
02:57اور وہ کہہ رہے ہوں گے
02:59کہ اے ہمارے رب
03:00ہمارا نور ہمارے لئے مکمل کر دے
03:04اور ہم سے درگزر فرما
03:06تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
03:09اے نبی
03:10کفار اور منافقین سے جہاد کرو
03:13اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آؤ
03:15ان کا ٹھکانہ جہنم ہے
03:18اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے
03:20اللہ کافروں کے معاملے میں
03:23نو اور لوت کی بیویوں کو بطور مثال پیش کرتا ہے
03:27وہ ہمارے دو سالے بندوں کی زوجیت میں تھی
03:30مگر انہوں نے اپنے ان شوہروں سے خیانت کی
03:33اور وہ اللہ کے مقابلے میں ان کے کچھ بھی ناکام آ سکے
03:38دونوں سے کہہ دیا گیا
03:40کہ جاؤ آگ میں جانے والوں کے ساتھ تم بھی چلی جاؤ
03:44اور اہل ایمان کے معاملے میں
03:47اللہ فرعون کی بیوی کی مثال پیش کرتا ہے
03:51جبکہ اس نے دعا کی اے میرے رب میرے لیے اپنے ہاں جنت میں ایک گھر بنا دے
03:58اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے بچا لے
04:01اور ظالم قوم سے مجھ کو نجات دے
04:04اور عمران کی بیٹی مریم کی مثال دیتا ہے
04:07جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی تھی
04:10پھر ہم نے اس کے اندر اپنی طرف سے روح پھوک دی
04:14اور اس نے اپنے رب کے ارشادات اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی
04:20اور وہ اطاعت گزار لوگوں میں سے تھی
Comments