00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:30اے نبی جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو
00:53تو انہیں ان کی عدت کے لئے طلاق دیا کرو
00:56اور عدت کے زمانے کا ٹھیک ٹھیک شمار کرو
00:59اور اللہ سے ڈرو جو تمہارا رب ہے
01:02زمانہ عدت میں نہ تم انہیں ان کے گھروں سے نکالو
01:06اور نہ وہ خود نکلیں
01:08اللہ یہ کہ وہ کسی سری برائی کی مرتقب ہوں
01:12یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں
01:15اور جو کوئی اللہ کی حدوں سے تجاوز کرے گا
01:18وہ اپنے اوپر خود ظلم کرے گا
01:21تم نہیں جانتے شاید اس کے بعد
01:23اللہ معافقت کی کوئی صورت پیدا کرتے
01:27فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمْثِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ
01:33اَوْ فَارِقُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ
01:37وَأَشْهِدُوا ذَوَيْ عَدْلٍ مِّنْكُمْ
01:42وَأَقِيمُ الشَّهَادَةَ اللَّهِ ذَلِكُمْ يُعَوْ بِهِ مَنْ كَانَ
01:49وَأَيُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرُ
01:53وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا
01:57پھر جب وہ اپنی عدد کی مدت کے خاتمے پر پہنچیں
02:01تو یا انہیں بھلے طریقے سے اپنے نگاہ میں روک رکھو
02:05یا بھلے طریقے پر ان سے جدہ ہو جاؤ
02:09اور دو ایسے آدمیوں کو گواہ بنا لو
02:11جو تم میں سے صاحبِ عدل ہوں
02:14اور اے گواہ بننے والو
02:16گواہی ٹھیک ٹھیک اللہ کے لیے ادا کرو
02:20یہ باتیں ہیں جن کی تم لوگوں کو نصیحت کی جاتی ہے
02:24ہر اس شخص کو جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو
02:28جو کوئی اللہ سے ڈرتے ہوئے کام کرے گا
02:32اللہ اس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کر دے گا
02:36وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ
02:40وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ
02:44اِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا
02:52اور اسے ایسے راستے سے رزق دے گا جدر اس کا گمان بھی نہ جاتا ہو
02:57جو اللہ پر بھروسہ کرے اس کے لیے وہ کافی ہے
03:01اللہ اپنا کام پورا کر کے رہتا ہے
03:04اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک تقدیر مقرر کر رکھی ہے
03:09واللائی ایسن من المحیض من نسائكم
03:16ان ارتبتم فعدتهن ثلاثة اشهر
03:20فعدتهن ثلاثة اشهر
03:24واللائی لم يحضن
03:29وَأُولَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَوَعْنَ حَمْلَهُنَّ
03:36وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجَعَلْ لَهُ مِنْ أَمْرِهِ يُسْرَام
03:41اور تمہاری عورتوں میں سے جو حیث سے مایوس ہو چکی ہوں
03:46ان کے معاملے میں اگر تم لوگوں کو کوئی شک لاحق ہے
03:50تو تمہیں معلوم ہو ان کی عبدت تین مہینے ہے
03:53اور یہی حکم ان کا ہے جنہیں ابھی حیث نہ آیا ہو
03:58اور حاملہ عورتوں کی عبدت کی حد یہ ہے
04:01کہ ان کا وضع حمل ہو جائے
04:03جو شخص اللہ سے ڈرے اس کے معاملے میں وہ سہولت پیدا کر دیتا ہے
04:09ذَلِكَ أَمْرُ اللَّهِ أَنْزَلَهُ إِلَيْكُمْ
04:14وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يُكَفِّرَ عَنْهُ سَيِّعَاتِهِ وَيُعْظِمْ لَهُ أَجْرَام
04:22یہ اللہ کا حکم ہے جو اس نے تمہاری طرف نازل کیا ہے
04:27جو اللہ سے ڈرے گا
04:29اللہ اس کی برائیوں کو اس سے دور کر دے گا
04:32اور اس کو بڑا عجر دے گا
04:34اسکنوهن من حیث سكنتم من وجدكم ولا تغاروهن لتغيقوا عليهن
04:50وَإِنْ كُنَّ أُولَاتِ حَمْلٍ فَأَنفِقُوا عَلَيْهِنَّ حَتَّى يَوَعْنَ حَمْلَهُنَّ
04:59فَإِنْ أَرْوَعْنَ لَكُمْ فَآَاتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ وَأْتَمِرُوا بَيْنَكُمْ بِمَعْرُوفِ
05:08وَإِنْ تَعَاسَرْتُمْ فَسَتُرْوِعُ لَهُ أُخْرَا
05:14ان کو زمانہ عددت میں اسی جگہ رکھو جہاں تم رہتے ہو
05:20جیسی کچھ بھی جگہ تمہیں میسر ہو
05:22اور انہیں تنگ کرنے کے لیے ان کو نہ ستاؤ
05:26اور اگر وہ حاملہ ہوں تو ان پر اس وقت تک خرچ کرتے رہو
05:30جب تک ان کا وضع حمل نہ ہو جائے
05:33پھر اگر وہ تمہارے لیے بچے کو دودھ پلائیں
05:36تو ان کی اجرت انہیں دو
05:38اور بھلے طریقے سے اجرت کا معاملہ باہمی گفت و شنید سے تیہ کر لو
05:43لیکن اگر تم نے اجرت تیہ کرنے میں ایک دوسرے کو تنگ کیا
05:47تو بچے کو کوئی اور عورت دودھ پلا لے گی
05:50خوشحال آدمی اپنی خوشحالی کے مطابق نفقہ دے
06:19اور جس کو رزق کم دیا گیا ہو وہ اسی مال میں سے خرچ کرے جو اللہ نے اسے دیا ہے
06:26اللہ نے جس کو جتنا کچھ دیا ہے اس سے زیادہ کا وہ اسے مکلف نہیں کرتا
06:32بعید نہیں کہ اللہ تنگ دستی کے بعد فراخ دستی بھی عطا فرما دے
06:37وَكَعَيْمٍ مِّن قَرْيَةٍ عَتَتْ عَنْ أَمْرِ رَبِّهَا وَرُسُلِهِ فَحَاسَبْنَاهَا حِسَابًا حِسَابًا شَدِيدًا وَعَذَّبْنَاهَا عَذَابًا نُكْرًا
06:57کتنی ہی بستیاں ہیں جنہوں نے اپنے رب اور اس کے رسولوں کے حکم سے سرطابی کی
07:04تو ہم نے ان سے سخت محاسبہ کیا اور ان کو بری طرح سزا دی
07:09فَذَاقَتْ وَبَعْلَ أَمْرِهَا وَكَانَ عَاقِبَتُ أَمْرِهَا خُسْرًا
07:15انہوں نے اپنے کیے کا مزا چکھ لیا اور ان کا انجامکار گھاٹا ہی گھاٹا ہے
07:20اَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ الَّذِينَ آمَنُوا قَدْ أَنزَلَ اللَّهُ إِلَيْكُمْ ذِكْرًا
07:38اللہ نے آخرت میں ان کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے
07:43پس اللہ سے ڈرو اے صاحبِ عقل لوگو جو ایمان لائے ہو
07:48اللہ نے تمہاری طرف ایک نصیحت نازل کر دی ہے
07:52رسولاً يَثْلُوا عَلَيْكُمْ آيَاتِ اللَّهِ مُبَجِّنَاتٍ لِيُخْرِجَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
08:04آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النَّورِ
08:08وَمَنْ يُؤْمِمْ بِاللَّهِ وَيَعْمَلْ صَالِحًا
08:14ایک ایسا رسول جو تم کو اللہ کی صاف صاف ہدایت دینے والی آیات سناتا ہے
08:37تاکہ ایمان لانے والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آئے
08:43جو کوئی اللہ پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے
08:47اللہ اسے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی
08:53یہ لوگ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
08:56اللہ نے ایسے شخص کے لیے بہترین رزق رکھا ہے
09:00اللہ وہ ہے جس نے سات آسمان بنائے
09:27اور زمین کی قسم سے بھی انہی کے مانند
09:30ان کے درمیان حکم نازل ہوتا رہتا ہے
09:34یہ بات تمہیں اس لیے بتائی جا رہی ہے
09:37تاکہ تم جان لو کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
09:41اور یہ کہ اللہ کا علم ہر چیز پر محیط ہے
Comments