00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07اِنَّا أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِ
00:13أَنْ أَنذِرْ قَوْمَكَ مِن قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ
00:20ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا اس ہدایت کے ساتھ
00:26کہ اپنی قوم کے لوگوں کو خبردار کر دے
00:29قبل اس کے کہ ان پر ایک دردناک عذاب آئے
00:33قَالَ يَا قَوْمِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ
00:39اس نے کہا اے میری قوم کے لوگوں
00:42میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کر دینے والا پیغمبر ہوں
00:48اَنِعْبُدُ اللَّهَ وَاتَّقُوْهُ وَأَطِيعُونَ
00:52تم کو آگاہ کرتا ہوں کہ اللہ کی بندگی کرو
00:55اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
00:58يَغْفِرْ لَكُمْ مِن ذُنُوبِكُمْ
01:02وَيُؤَخِّرُكُمْ إِلَىٰ أَجَلٍ مُسَمَّا
01:08إِنَّ أَجَلَ اللَّهِ إِذَا جَاءَ لَا يُؤَخَّرُ لَوْكُنتُمْ تَعْلَمُونَ
01:18اللہ تمہارے گناہوں سے درگزر فرمائے گا
01:21اور تمہیں ایک وقت مقرر تک باقی رکھے گا
01:25حقیقت یہ ہے کہ اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت جب آ جاتا ہے
01:30تو پھر ٹالہ نہیں جاتا
01:31کاش تمہیں اس کا علم ہو
01:34قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعُوتُ قَوْمِ لَيْلًا وَنَهَارًا
01:41اس نے عرض کیا
01:42اے میرے رب میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا
01:47فَلَمْ يَزِدُهُمْ دُعَائِ إِلَّا فِرَارًا
01:54مگر میری پکار نے ان کے فرار ہی میں اضافہ کیا
01:58وَإِنِّي كُلَّ مَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوا أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِمْ
02:09فِي آذَانِهِمْ وَاسْتَغْشَوْ ثِيَابَهُمْ وَاسْرُوا وَاسْتَكْبَرُوا اَسْتِكْبَارًا
02:18اور جب بھی میں نے ان کو بلایا
02:20تاکہ تُو انہیں معاف کر دے
02:22انہوں نے کانوں میں انگلیاں ٹھوس لیں
02:24اور اپنے کپڑوں سے موں ڈھانک لئے
02:27اور اپنی روش پر اڑ گئے
02:29اور بڑا تکبر کیا
02:31ثُمَّ إِنِّي دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا
02:36پھر میں نے ان کو ہان کے پکارے کی دعوت دی
02:39ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنتُ لَهُمْ وَاسْرَرُتُ لَهُمْ إِسْرَارًا
02:47پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی
02:50اور چھپکے چھپکے بھی سمجھایا
02:52فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ
02:55إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا
02:58میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو
03:01بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے
03:04يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا
03:10وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا
03:14وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا
03:24تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا
03:26تمہارے لیے باغ پیدا کرے گا
03:29اور تمہارے لیے نہریں جاری کر دے گا
03:32مَا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا
03:37تمہیں کیا ہو گیا ہے
03:39کہ اللہ کے لیے تم کسی وقار کی توقع نہیں رکھتے
03:42وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا
03:46حالانکہ اس نے ترہ ترہ سے تمہیں بنایا ہے
03:49أَلَمْ تَرَوْ كَيْفَ خَلَقَ اللَّهُ سَبْعَ سَمَاوَاتِهُنْ طِبَاقًا
03:56کیا دیکھتے نہیں ہو
03:57کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان تہ بر تہ بنائے
04:02وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًا وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا
04:09اور ان میں چاند کو نور اور سورج کو چراخ بنایا
04:13وَاللَّهُ أَنبَتَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا
04:19اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اگایا
04:22ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا
04:29پھر وہ تمہیں اسی زمین میں واپس لے جائے گا
04:32اور اس سے یکا یک تم کو نکال کھڑا کرے گا
04:36وَاللَّهُ جَعْلَ لَكُمُ الْأَرْوَبِ سَاطْوَا
04:40اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا
04:46لِتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُلًا فِي جَاجًا
04:50تاکہ تم اس کے اندر کھلے راستوں میں چلو
04:53قَالَ نُوحُ الرَّبِّ إِنَّهُمْ عَصَوْنِي وَاتَّبَعُوا مَنْ لَمْ يَزِدْهُ مَالُهُ وَوَلَدُهُ إِلَّا خَسَارًا
05:06نُوح نے کہا میرے رب انہوں نے میری بات رد کر دی
05:10اور ان رئیسوں کی پیروی کی جو مال اور اولاد پا کر اور زیادہ نامراد ہو گئے ہیں
05:16وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا
05:21ان لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے
05:24وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا سُوَاعًا
05:33وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًا
05:37انہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو
05:41اور نہ چھوڑو وَدْ اور سوا کو
05:43اور نہ یغوس اور یعوق اور نصر کو
05:46وَقَدْ أَغَلُوا كَثِيرًا وَلَا تَذِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا وَلَا لَا
05:54انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے
05:57اور تو بھی ان ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے
06:02مِمَّا خَطِئِئَاتِهِمْ اُغْرِقُوا فَأُدْخِلُوا نَارًا
06:10فَلَمْ يَجِدُوا لَهُمْ مِن دُونِ اللَّهِ أَنصَارًا
06:18اپنی خطاؤں کی بنا پر ہی وہ غرق کیے گئے اور آگ میں چھونک دئے گئے
06:23پھر انہوں نے اپنے لیے اللہ سے بچانے والا کوئی مددکار نہ پایا
06:27وَقَالَ نُوحُ الرَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْعَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا
06:35اور نوح نے کہا میرے رب ان کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ
06:40اِنَّكَ اِنْتَذَرْهُمْ يُضِلُوا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا
06:53اگر تُو نے ان کو چھوڑ دیا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے
06:57اور ان کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا بدکار اور سخت کافر ہی ہوگا
07:03رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ جَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا تَبَارًا
07:19میرے رب مجھے اور میرے والدین کو اور ہر اس شخص کو
07:24جو میرے گھر میں مومن کی حیثیت سے داخل ہوا ہے
07:28اور سب مومن مردوں اور عورتوں کو معاف فرما دے
07:32اور ظالموں کے لیے ہلاکت کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کر