00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07اے نبی تم کیوں اس چیز کو حرام کرتے ہو جو اللہ نے تمہارے لئے حلال کی ہے
00:27کیا اس لیے کہ تم اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہو
00:31اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے
00:36اللہ نے تم لوگوں کے لیے اپنی قسموں کی پابندی سے نکلنے کا طریقہ مقرر کر دیا ہے
00:51اللہ تمہارا مولا ہے اور وہی علیم و حکیم ہے
00:56وَإِذْ أَسَرَّ النَّبِيُّ إِلَىٰ بَعْضِ أَزْوَاجِهِ حَدِيثًا
01:02فَلَمَّا نَبَّأَتْ بِهِ وَأَظْهَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ عَرَّفَ بَعْوَهُ وَأَعْرَوَ عَنْبَعُ
01:11فَلَمَّا نَبَّأَهَا بِهِ قَالَتْ مَنْ أَنْبَأَكَ هَذَا
01:18قَالَ نَبَّأَنِيَ الْعَلِيمُ الْخَبِيرُ
01:23اور یہ معاملہ بھی قابل توجہ ہے کہ نبی نے ایک بات اپنی ایک بیوی سے راز میں کہی تھی
01:30پھر جب اس بیوی نے کسی اور پر وہ راز ظاہر کر دیا
01:34اور اللہ نے نبی کو اس افشائے راز کی اطلاع دے دی
01:38تو نبی نے اس پر کسی حد تک اس بیوی کو خبردار کیا
01:41اور کسی حد تک اس سے درگزر کیا
01:44پھر جب نبی نے اسے افشائے راز کی یہ بات بتائی
01:48تو اس نے پوچھا آپ کو اس کی کس نے خبر دی
01:51نبی نے کہا مجھے اس نے خبر دی
01:53جو سب کچھ جانتا ہے اور خوب باخبر ہے
01:57اگر تم دونوں اللہ سے توبہ کرتی ہو
02:22تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے کیونکہ تمہارے دل سیدھی راہ سے ہٹ گئے ہیں
02:28اور اگر نبی کے مقابلے میں تم نے باہم جتھا بندی کی
02:31تو جان رکھو کہ اللہ اس کا مولا ہے
02:34اور اس کے بعد جبریل اور تمام صالح اہل ایمان
02:39اور سب ملائکہ اس کے ساتھی اور مددگار ہیں
02:42عَسَا رَبُّهُ اِن تُغَلَّقَ كُنَّ اَن يُبْدِلَهُ اَزْوَاجًا خَيْرًا مِنْ كُنَّ مُسْلِمَاتٍ مُؤْمِنَاتٍ
02:57مُؤْمِنَاتٍ قَانِتَاتٍ تَائِبَاتٍ عَابِدَاتٍ سَائِحَاتٍ سَيِّبَاتٍ وَأَبْكَارًا
03:10باید نہیں کہ اگر نبی تم سب بیویوں کو طلاق دے دے
03:14تو اللہ اسے ایسی بیویاں تمہارے بدلے میں عطا فرما دے
03:18جو تم سے بہتر ہوں
03:20سچی مسلمان با ایمان اطاعت گزار
03:23توبہ گزار عبادت گزار اور روزے دار
03:26خواہ شوہر دیدہ ہوں یا باقرہ
03:29یا ایہا الذین آمنو قو انفسکم و اہلیکم نارا
03:39و اہلیکم نارا و قودوها الناس والحجارت
03:44و علیها ملائکت غلاب شداد
03:51شداد لا يعصون اللہ ما امرهم
03:55و یفعلون ما یؤمرون
03:59اے لوگو جو ایمان لائے ہو
04:01بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنے ہلو ایال کو
04:04اس آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے
04:09جس پر نہایت تندخو اور سخت گیر فرشتے مقرر ہوں گے
04:13جو کبھی اللہ کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے
04:16اور جو حکم بھی انہیں دیا جاتا ہے
04:19اسے بجا لاتے ہیں
04:21اس وقت کہا جائے گا
04:36کہ اے کافروں آج معذرتیں پیش نہ کرو
04:39تمہیں تو ویسا ہی بدلہ دیا جا رہا ہے
04:42جیسے تم عمل کر رہے تھے
04:44یا ایوہا الذین آمنوا توبوا
04:49الى اللہ توبتا نصوحا
04:53قسا ربکم ان یکفر عنکم سیئاتکم
04:58و یدخلکم جنات تجری من تحتها الانہار
05:05یوم لا يخز اللہ النبی والذین آمنوا معا
05:11نورهم يسعى بین عیدیہم و بی ایمانہم
05:15یقولون ربنا اتمم لنا
05:19ربنا اتمم لنا نورنا و اغفر لنا
05:25انکا علا کل شیئ قدیر
05:31اے لوگو جو ایمان لائے ہو
05:34اللہ سے توبہ کرو خالص توبہ
05:37بائید نہیں کہ اللہ تمہاری برائیاں تم سے دور کر دے
05:41اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل فرما دے
05:44جن کے نیچے نہریں بے رہی ہوں گی
05:47یہ وہ دن ہوگا جب اللہ اپنے نبی کو
05:50اور ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے ہیں
05:54رسوہ نہ کرے گا
05:55ان کا نور ان کے آگے آگے
05:58اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا
06:00اور وہ کہہ رہے ہوں گے
06:02کہ اے ہمارے رب ہمارا نور
06:04ہمارے لئے مکمل کر دے
06:06اور ہم سے درگزر فرما
06:08تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
06:11اے نبی کفار اور منافقین سے جہاد کرو
06:29اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آؤ
06:31ان کا تھکانہ جہنم ہے
06:33اور وہ بہت برا تھکانہ ہے
06:36وَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا لِلَّذِينَ كَفَرُوا مْرَأَةَ
06:40نُوحٍ وَمْرَأَةَ لُوط
06:43كَانَتَ تَحْتَ عَبْدَيْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَيْنِ
06:48فَخَانَتَاهُمَا فَلَمْ يُغْنِيَا عَنْهُمَا
06:52فَلَمْ يُغْنِيَا عَنْهُمَا مِنَ اللَّهِ شَيْئًا
06:57وَقِيلَ دُخُلَ النَّارَ مَعَ الدَّاخِلِينَ
07:01اللہ کافروں کے معاملے میں
07:03نوح اور لود کی بیویوں کو بطور مثال پیش کرتا ہے
07:08وہ ہمارے دو سالے بندوں کی زوجیت میں تھی
07:11مگر انہوں نے اپنے ان شوہروں سے خیانت کی
07:14اور وہ اللہ کے مقابلے میں ان کے کچھ بھی ناکام آسکے
07:19دونوں سے کہہ دیا گیا
07:20کہ جاؤ آگ میں جانے والوں کے ساتھ تم بھی چلی جاؤ
07:24اور اہلِ ایمان کے معاملے میں
07:48اللہ فرعون کی بیوی کی مثال پیش کرتا ہے
07:51جبکہ اس نے دعا کی
07:53اے میرے رب میرے لیے اپنے ہاں جنت میں ایک گھر بنا دے
07:58اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے بچا لے
08:01اور ظالم قوم سے مجھ کو نجات دے
08:04اور امران کی بیٹی مریم کی مثال دیتا ہے جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی تھی
08:28پھر ہم نے اس کے اندر اپنی طرف سے روح پھوک دی
08:32اور اس نے اپنے رب کے ارشادات اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی
08:37اور وہ اطاعت گزار لوگوں میں سے تھی
Comments