00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:09وَالسَّمَائِ وَالطْوَارِقِ
00:14قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی
00:19وَمَا أَدْرَاكَمَ الْطْوَارِقِ
00:25اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے
00:29اَن نَجْمُ الثَّاقِب
00:33چمکتا ہوا تارا
00:36اِن كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِغ
00:42کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو
00:49فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ مِن مَخُلِقُ
00:55پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے
00:59کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے
01:02ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے
01:12جو پیٹ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے
01:23اِنَّهُ عَلَى رَجْعِهِ لَقَادِرُ
01:30یقیناً وہ خالق اسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے
01:34يَوْمَ تُبْلَ السَّرَائِرُ
01:40جس روز وہ شیدہ اسرار کی جانچ پر دال ہوگی
01:44فَمَعَ لَهُ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرَ
01:49اس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا
01:54اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا
01:57وَالْسَمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ
02:01قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کی
02:05وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ
02:09اور نباتات اکتے وقت پھٹ جانے والی زمین کی
02:13اِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ
02:17یہ ایک ججی دلی بات ہے
02:21وَمَعَ هُوَ بِالْحَزْلِ
02:23حسی مزاق نہیں ہے
02:26اِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا
02:30یہ لوگ کچھ چالیں چل رہے ہیں
02:35وَأَكِيدُ كَيْدًا
02:38اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں
02:41فَمَحِلِ الْكَافِرِينَ أَمْحِلْهُمْ رُوَيْدًا
02:47پس چھوڑ دو اے نبی
02:50ان کافروں کو ایک ذرہ کی ذرہ ان کے حال پر چھوڑ دو
Comments