00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:02شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08اِنَّا أَنزَلَّاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرُ
00:15ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا ہے
00:19وَمَا أَدْرَاكَمَا لَيْلَةُ الْقَدْرُ
00:26اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے
00:29لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرِ
00:34شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے
00:39تَنَزَلُ الْمَلَائِكَةُ وَالْرُوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرَ
00:49فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں
00:54سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
00:58وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک
Comments