00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07سبح للہ ما فی السماوات والارض
00:11وہو العزیز الحکیم
00:15اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اس چیز نے
00:18جو زمین اور آسمانوں میں ہے
00:21اور وہی زبردست دانا ہے
00:24لہو ملک السماوات والارض يحیی ویمیت
00:29وہو علا کل شیئ قدیر
00:34زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک وہی ہے
00:38زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے
00:41اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
00:44ہوا الاول والآخر والظاہر والباطن
00:48وہو بکل شیئ علیم
00:52وہی اول بھی ہے اور آخر بھی
00:55اور ظاہر بھی ہے اور مخفی بھی
00:58اور وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے
01:01ہوا الَّذِي خَلَق السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّتِ اَيَّامٍ
01:06ثُمَّ اسْتَوَا عَلَى الْعَرُشْ يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِي الْأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا وَهُوَ مَعَكُمْ عَيْنَ مَا كُنتُمْ
01:24وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرُ
01:27وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھے دنوں میں پیدا کیا
01:32اور پھر عرش پر جلوہ فرما ہوا
01:35اس کے علم میں ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے
01:39اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے
01:41اور جو کچھ آسمان سے اٹرتا ہے
01:44اور جو کچھ اس میں چڑھتا ہے
01:47وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں بھی تم ہو
01:50جو کام بھی تم کرتے ہو اسے وہ دیکھ رہا ہے
01:54وہی زمین اور آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے
02:05اور تمام معاملات فیصلے کے لیے
02:07اسی کی طرف رجوع کیے جاتے ہیں
02:10وہی رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے
02:26اور دلوں کے چھپے ہوئے راز تک جانتا ہے
02:29آمنوا باللہ ورسولہ وانفقوا مما جعلكم مستخلفین فیه
02:37فالذین آمنوا منکم وانفقوا لهم اجر کبیر
02:46ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر
02:51اور خرچ کرو ان چیزوں میں سے
02:53جن پر اس نے تم کو خلیفہ بنایا ہے
02:56جو لوگ تم میں سے ایمان لائیں گے
02:59اور مال خرچ کریں گے
03:00ان کے لیے بڑا عجر ہے
03:02وَمَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالرَّسُولُ يَدْعُوكُمْ لِتُؤْمِنُوا بِعْرَبِّكُمْ
03:10وَقَدْ أَخَذَمِي ثَاقَكُمْ إِن كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ
03:17تمہیں کیا ہو گیا ہے
03:19کہ تم اللہ پر ایمان نہیں لاتے
03:22حالانکہ رسول تمہیں اپنے رب پر ایمان لانے کی دعوت دے رہا ہے
03:27اور وہ تم سے اہد لے چکا ہے
03:29اگر تم واقعی ماننے والے ہو
03:32وہ اللہ ہی تو ہے
03:52جو اپنے بندے پر صاف صاف آیتیں نازل کر رہا ہے
03:56تاکہ تمہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آئے
03:59اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ تم پر نہایت شفیق اور مہربان ہے
04:05وَمَا لَكُمْ أَلَّا تُنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلِلَّهِ مِيرَاثُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
04:14لَا يَسْتَفِي مِنْكُمْ مَنْ أَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَقَاتَلْ
04:22أُولَئِكَ أَعْوَمُ دَرَجَةً مِنَ الَّذِينَ أَنْفَقُوا مِنْ بَعْدُ وَقَاتَلُونَ
04:33وَقُلًّا وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَا وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ
04:40آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے
04:45حالانکہ زمین اور آسمانوں کی میراس اللہ ہی کے لیے ہے
04:49تم میں سے جو لوگ فتح کے بعد خرچ اور جہاد کریں گے
04:54وہ کبھی ان لوگوں کے برابر نہیں ہو سکتے
04:57جنہوں نے فتح سے پہلے خرچ اور جہاد کیا ہے
05:00ان کا درجہ بعد میں خرچ اور جہاد کرنے والوں سے بڑھ کر ہے
05:04اگرچہ اللہ نے دونوں ہی سے اچھے وعدے فرمائے ہیں
05:08جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے
05:12مَن ذَلَّذِي يُقْرِذُ اللَّهَ قَرْوًا حَسَنًا فَيُوَاعِفَهُ لَهُ وَلَهُ أَجْرٌ كَرِيمٌ
05:24کون ہے جو اللہ کو قرض دے
05:26اچھا قرض تاکہ اللہ اسے کئی گناہ بڑھا کر واپس دے
05:31اور اس کے لئے بہترین عجر ہے
05:34یوم ترى المؤمنین والمؤمنات
05:38یسعى نورهم بين ایدیهم وبأیمانهم
05:44وبأیمانهم بشراكم اليوم جنات
05:49تجری من تحتها الانهار
05:53تجری من تحتها الانهار
05:57اُس دن جبکہ تم مومن مردوں اور عورتوں کو دیکھو گے
06:07کہ ان کا نور ان کے آگے آگے
06:10اور ان کے دائیں جانب دور رہا ہوگا
06:12ان سے کہا جائے گا
06:14کہ آج بشارت ہے تمہارے لیے
06:16جنتیں ہوں گی
06:18جن کے نیچے نہریں بے رہی ہوں گی
06:20جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے
06:22یہی ہے بڑی کامیابی
06:24یوم یقول المنافقون والمنافقات
06:28للذین آمنوا انظرونا نقتبس من نوركم
06:34قیل ارجعوا براءكم فالتمسوا نورا
06:40فغرب بينهم بسور له باب
06:46باطنه فيه الرحمة وظاهره من قبله العذاب
06:54اس روز منافق مردوں اور عورتوں کا حال یہ ہوگا
06:57کہ وہ مومنوں سے کہیں گے
06:59ذرا ہماری طرف دیکھو
07:00تاکہ ہم تمہارے نور سے کچھ فائدہ اٹھائیں
07:04مگر ان سے کہا جائے گا پیچھے ہٹ جاؤ
07:06اپنا نور کہیں اور تلاش کرو
07:09پھر ان کے درمیان ایک دیوار حائل کرتی جائے گی
07:13جس میں ایک دروازہ ہوگا
07:15اس دروازے کے اندر رحمت ہوگی
07:17اور باہر عذاب
07:19وہ مومنوں سے پکار پکار کر کہیں گے
07:45کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے
07:47مومن جواب دیں گے
07:49ہاں مگر تم نے اپنے آپ کو خود فتنے میں ڈالا
07:52موقع پرستی کی شک میں پڑے رہے
07:55اور جھوٹی توقعات تمہیں فریب دیتی رہیں
07:58یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آ گیا
08:01اور آخر وقت تک وہ بڑا دھوکے باز
08:04تمہیں اللہ کے معاملے میں دھوکہ دیتا رہا
08:07لہذا آج نہ تم سے کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا
08:25اور نہ ان لوگوں سے جنہوں نے کھلا کھلا کفر کیا تھا
08:29تمہارا ٹھکانہ جہنم ہے
08:32وہی تمہاری خبرگیری کرنے والی ہے
08:34اور یہ بدترین انجام ہے
08:37اَلَمْ يَأْنِنِ الَّذِينَ آمَنُوا
08:41اَن تَخْشَعَ قُلُوبُهُمْ لِذِكْرِ اللَّهِ وَمَا نَزَلَ مِنَ الْحَقُّ
08:47وَلَا يَكُونُوا كَالَّذِينَ اُوتُوا الْكِتَابَ مِن قَبْلُ فَطَوَالَ عَلَيْهِمُ الْأَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوبُهُمْ
08:57وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ
09:00کیا ایمان لانے والوں کے لیے ابھی وہ وقت نہیں آیا
09:05کہ ان کے دل اللہ کے ذکر سے پگ لیں
09:08اور اس کے نازل کردہ حق کے آگے چھکیں
09:11اور وہ ان لوگوں کی طرح نہ ہو جائیں
09:13جنہیں پہلے کتاب دی گئی تھی
09:16پھر ایک لمبی مدت ان پر گزر گئی
09:18تو ان کے دل سخت ہو گئے
09:20اور آج ان میں سے اکثر فاسق بنے ہوئے ہیں
09:24خوب جان لو کہ اللہ زمین کو
09:40اس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے
09:43ہم نے نشانیاں تم کو صاف صاف دکھا دی ہیں
09:47شاید کہ تم عقل سے کام لو
09:49مردوں اور عورتوں میں سے جو لوگ صدقات دینے والے ہیں
10:06اور جنہوں نے اللہ کو قرض حسن دیا ہے
10:09ان کو یقیناً کئی گناہ بڑا کر دیا جائے گا
10:12اور ان کے لیے بہترین عجر ہے
10:15وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ أُولَئِكَ هُمُ الصِّدِّقُونَ
10:25وَالشُهَدَاءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ
10:34وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمُ
10:44اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں
10:48وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں
10:52ان کے لیے ان کا عجر اور ان کا نور ہے
10:55اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہے
11:00وہ دوزخی ہیں
11:01اعلموا انما الحياة الدنيا لعب ولهم وزینة وتفاخر
11:13وتفاخر بينكم وتكاثر في الانوال والاولاد
11:20كمثل غیث اعجب الكفار نباته ثم يهيج فتراه مصفرا ثم يكون حطاما
11:34وَفِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللَّهِ وَرِوْوَانِ
11:43وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
11:50خوب جان لو کہ یہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں
11:54کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہری ٹیپ ٹاپ
11:58اور تمہارا آپس میں ایک دوسرے پر فخر جتانا
12:02اور مال و اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ہے
12:06اس کی مثال ایسی ہے
12:08جیسے ایک بارش ہو گئی
12:10تو اس سے پیدا ہونے والی نباتات کو دیکھ کر کاشتکار خوش ہو گئے
12:15پھر وہی کھیتی پک جاتی ہے
12:17اور تم دیکھتے ہو کہ وہ زرد ہو گئی
12:20پھر وہ بھس بن کر رہ جاتی ہے
12:22اس کے برعکس آخرت وہ جگہ ہے
12:25جہاں سخت عذاب ہے
12:27اور اللہ کی مغفرت اور اس کی خوشنودی ہے
12:30دنیا کی زندگی ایک دھوکے کی ٹٹی کے سوا کچھ نہیں
12:35سابقو الى مغفرت من ربکم و جنت عرضها
12:42کعرض السماء والأرض
12:45اعدت للذین آمنوا باللہ ورسل
12:50ذالک فغل اللہ یؤتیه من یشاء
12:54واللہ ذو الفغل العظیم
12:58دوڑو اور ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو
13:02اپنے رب کی مغفرت اور اس جنت کی طرف
13:05جس کی وسط آسمان و زمین جیسی ہے
13:09جو مہیا کی گئی ہے ان لوگوں کے لیے
13:11جو اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہوں
13:15یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے
13:20اور اللہ بڑے فضل والا ہے
13:22کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں
13:47یا تمہارے اپنے نفس پر نازل ہوتی ہو
13:50اور ہم نے اس کو پیدا کرنے سے پہلے
13:52ایک کتاب میں لکھنا رکھا ہو
13:55ایسا کرنا اللہ کے لیے بہت آسان کام ہے
13:59لِكَيْ لَا تَأْسَوْ عَلَى مَا فَاتَكُمْ وَلَا تَفْرَحُوا بِمَا آتَاكُمْ
14:07وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ
14:12یہ سب کچھ اس لیے ہے
14:13تاکہ جو کچھ بھی نقصان تمہیں ہو
14:15اس پر تم دل شکستہ نہ ہو
14:18اور جو کچھ اللہ تمہیں عطا فرمائے
14:20اس پر پھول نہ جاؤ
14:22اللہ ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتا
14:25جو اپنے آپ کو بڑی چیز سمجھتے ہیں
14:28اور فخر جتاتے ہیں
14:29جو خود بخل کرتے ہیں
14:44اور دوسروں کو بخل کرنے پر اکساتے ہیں
14:47اب اگر کوئی روگردانی کرتا ہے
14:50تو اللہ بے نیاز اور ستودہ صفات ہے
14:53لقد ارسلنا رسلنا بالبجنات
14:57وانزلنا معهم الكتاب والمیزان
15:02والمیزان ليقوم الناس بالقسط
15:07وانزلنا الحديد فيه بأس شديد
15:12ومنافع للناس
15:15للناس
15:17وليعلم اللہ من ينصره
15:21ورسله بالغیب
15:24ان اللہ قوی عزیز
15:27ہم نے اپنے رسولوں کو
15:29صاف صاف نشانیوں اور ہدایات کے ساتھ بھیجا
15:33اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان نازل کی
15:36تاکہ لوگ انصاف پر قائم ہوں
15:38اور لوہا اٹھارا جس میں بڑا زور ہے
15:41اور لوگوں کے لیے منافع ہیں
15:43یہ اس لیے کیا گیا ہے
15:46کہ اللہ کو معلوم ہو جائے
15:48کہ کون اس کو دیکھے بغیر
15:50اس کی اور اس کے رسولوں کی مدد کرتا ہے
15:53یقیناً اللہ بڑی قوت والا اور زبردست ہے
15:57ہم نے نوح اور ابراہیم کو بھیجا
16:16اور ان دونوں کی نسل میں نبوت اور کتاب رکھ دی
16:19پھر ان کی اولاد میں سے کسی نے ہدایت اختیار کی
16:22اور بہت سے فاسق ہو گئے
16:24ثم قفینا على آثارهم برسلنا
16:31وقفینا بعیس بن مریم
16:34وآتیناه الانجیل
16:37وجعلا في قلوب الذین اتبعوه رأفة ورحمة
16:44ورهبانیت ابتدعوها ما کتبناها عليهم
16:50اِلَّا بْتِغَاءَ رِغْوَانِ اللَّهِ فَمَا رَعَوْهَا حَقَّ رِعَايَتِهَا
17:03فَآتَيْنَ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْهُمْ اَجْرَهُمْ وَكَثِيرٌ مِنْهُمْ فَاسِقُونَ
17:12ان کے بعد پی در پی ہم نے اپنے رسول بھیجے
17:16اور ان سب کے بعد عیسیٰ ابن مریم کو مابوس کیا
17:20اور اس کو انجیل عطا کی
17:22اور جن لوگوں نے اس کی پیروی اختیار کی
17:25ان کے دلوں میں ہم نے ترس اور رحم ڈال دیا
17:28اور رحمانیت انہوں نے خود ایجاد کر لی
17:31ہم نے اسے ان پر فرض نہیں کیا تھا
17:34مگر اللہ کی خوشنودی کی طلب میں
17:36انہوں نے آپ ہی یہ بدت نکالی
17:38اور پھر اس کی پابندی کرنے کا جو حق تھا
17:41اسے ادا نہ کیا
17:43ان میں سے جو لوگ ایمان لائے ہوئے تھے
17:46ان کا عجر ہم نے ان کو عطا کیا
17:48مگر ان میں سے اکثر لوگ فاسق ہیں
17:51اے لوگو جو ایمان لائے ہو
18:16اللہ سے ڈرو اور اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لاؤ
18:22اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرہ حصہ عطا فرمائے گا
18:26اور تمہیں وہ نور بخشے گا
18:28جس کی روشنی میں تم چلو گے
18:31اور تمہارے قصور معاف کر دے گا
18:33اللہ بڑا معاف کرنے والا اور مہربان ہے
18:37تم کو یہ روش اختیار کرنی چاہیے
19:03تاکہ اہل کتاب کو معلوم ہو جائے
19:05کہ اللہ کے فضل پر ان کا کوئی اجارہ نہیں ہے
19:09اور یہ کہ اللہ کا فضل اس کے اپنے ہی ہاتھ میں ہے
19:13جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے
19:16اور وہ بڑے فضل والا ہے
Comments