00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَت
00:10جب سورج لپیٹ دیا جائے گا
00:13وَإِذَا النُّجُومُ كَذَرَت
00:17اور جب تارے بکھر جائیں گے
00:20وَإِذَا الجِبَالُ سُيِّرَت
00:23اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
00:26وَإِذَا العِشَارُ عُطِّلَت
00:28اور جب دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں اپنے حال پر چھوڑ دی جائیں گی
00:34وَإِذَا الْوحُوشُ حُشِرَت
00:37اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گے
00:41وَإِذَا البِحَارُ سُجِّرَت
00:44اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گے
00:47وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَت
00:51اور جب جانیں جسموں سے جوڑ دی جائیں گی
00:55وَإِذَا الْمَوْعُودَتُ سُئِلَت
00:57اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گا
01:01بِأَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَت
01:06کہ وہ کس قصور میں ماری گئی
01:09وَإِذَا الصُحُفُ نُشِرَت
01:11اور جب آمال نامیں کھولے جائیں گے
01:15وَإِذَا السَّمَاءُ کُشِطَت
01:19اور جب آسمان کا پردہ ہٹا دیا جائے گا
01:25وَإِذَا الجَحِيمُ سُعِرَت
01:27اور جب جہنم دہکائی جائے گی
01:31وَإِذَا الجَنَّتُ اُزْلِفَت
01:35اور جب جنت قریب لے آئی جائے گی
01:39عَلِمَتْ نَفْسٌ مَا أَحْوَرَت
01:44اس وقت ہر شخص کو معلوم ہو جائے گا
01:48کہ وہ کیا لے کر آیا ہے
01:50فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّس
01:56بس نہیں میں قسم کھاتا ہوں پلٹنے
02:01الْجَوَارِ الْكُنَّس
02:04اور چھپ جانے والے تاروں کی
02:07وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَس
02:10اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہوئی
02:14وَالصُبْحِ إِذَا تَنَفَّس
02:17اور صبح کی جبکہ اس نے سانس لیا
02:20یہ فی الواقع ایک بزرگ پیغامبر کا قول ہے
02:32جو بڑی توانائی رکھتا ہے
02:41عرش والے کے ہاں بلند مرتبہ ہے
02:44وَمَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُون
02:58اور اے اہلِ مکہ تمہارا رفیق مجنون نہیں ہے
03:04وَلَقَدْ رَآَاهُ بِالْعُفُقِ الْمُبِينَ
03:09اس نے اس پیغامبر کو روشن افق پر دیکھا ہے
03:14وَمَا هُوَ عَلَى الْغَيْبِ بِغَنِينَ
03:18اور وہ غیب کے سلم کو لوگوں تک پہنچانے کے معاملے میں بخیل نہیں ہے
03:26وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَيْطَانِ الرَّجِيمِ
03:30اور یہ کسی شیطانِ مردود کا قول نہیں ہے
03:36فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ
03:41پھر تم لوگ کدھر چلے جا رہے ہو
03:44اِنْ هُوَ إِلَّا ذِكُرٌ لِّلْعَالَمِينَ
03:49یہ تو سارے جہانوالوں کے لیے ایک نصیحت ہے
03:54لِمَنْ شَاءَ مِنْكُمْ أَيْنْ يَسْتَقِيمِ
04:03تم میں سے ہر اس شخص کے لیے جو راہِ راست پر چلنا چاہتا ہو
04:08وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَيْنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
04:20اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
04:24جب تک اللہ رب العالمین نہ چاہے
Comments