00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08القارع
00:10عظیم حاجثہ
00:13ملقارع
00:14کیا ہے وہ عظیم حاجثہ
00:18وما ادراك ملقارع
00:22تم کیا جانو کہ وہ عظیم حاجثہ کیا ہے
00:26يوم يكون الناس كالفراش المبثوث
00:33وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح
00:38وتكون الجبال كالعهن المنفوش
00:44اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے
00:49فَأَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ
00:56پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے
01:00فَهُوَ فِي عِيشَةِ الرَّاضِيَةِ
01:03وہ دل پسند عیش میں ہوگا
01:06وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ
01:11اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے
01:14فَأُمَّهُ هَاوِيَةِ
01:19اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی
01:23وَمَا أَدْرَاكَ مَاہِيَةِ
01:27اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے
01:30نار حامیة
01:33بھڑکتی ہوئی آگ
Comments