00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08ہل اتاک حدیث الغاشیہ
00:11کیا تمہیں اس چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے
00:16اجوہن یومئذ خاشعہ
00:21کچھ چہرے اس روز خوف زدہ ہوں گے
00:25عاملت الناصبہ
00:28سخت مشقت کر رہے ہوں گے
00:31تھکے جاتے ہوں گے
00:33تصلا نارا حامیہ
00:36شدید آگ میں جھلس رہے ہوں گے
00:40تسقا من عین آنیا
00:42کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا
00:48لیس لہم طعام الا من غریع
00:52خاردار سوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا ان کے لیے نہ ہوگا
00:57لا يسمن ولا يغنی من جوع
01:03جو نہ موٹا کرے نہ بھوک مٹائے
01:06کچھ چہرے اس روز بارونک ہوں گے
01:16لسعیہ راویہ
01:18اپنی کارگزاری پر خوش ہوں گے
01:22فی جنت عالیہ
01:25عالی مقام جنت میں ہوں گے
01:28لا تسمع فیہا لا غیہ
01:32کوئی بےہودہ بات وہاں نہ سنیں گے
01:36فیہا عین جاریہ
01:39اس میں چشمے روا ہوں گے
01:42فیہا سرور مرفوع
01:46اس کے اندر اونجی مسندیں ہوں گی
01:50ساغر رکھے ہوئے ہوں گے
01:57گاؤ تکیوں کی کتاریں لگی ہوں گی
02:03اور نفیس فرش بچے ہوئے ہوں گے
02:10یہ لوگ نہیں مانتے
02:19تو کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے
02:21کہ کیسے بنائے گئے
02:23وَإِلَى السَّمَاءِ
02:25كَيْفَ رُفِعَتْ
02:27آسمان کو نہیں دیکھتے
02:30کہ کیسے اٹھایا گیا
02:32وَإِلَى الْجِبَالِ
02:34كَيْفَ نُصِبَتْ
02:35پہاڑوں کو نہیں دیکھتے
02:38کہ کیسے جمائے گئے
02:40وَإِلَى الْأَرْضِ
02:41كَيْفَ سُطِحَتْ
02:43اور زمین کو نہیں دیکھتے
02:46کہ کیسے بچھائی گئی
02:48فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَوْتَ مُذَكِّرْ
02:55اچھا تو اے نبی
02:58نصیحت کیے جاؤ
02:59تم بس نصیحت ہی کرنے والے ہو
03:02لَسْتَ عَلَيْهِمْ بِمُسْيطِرْ
03:07کچھ ان پر جبر کرنے والے نہیں ہو
03:09اِلَّا مَنْ تَوَلَّا وَكَفَرْ
03:13البتہ جو شخص مو موڑے گا
03:17اور انکار کرے گا
03:19فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرْ
03:23تو اللہ اس کو بھاری سزا دے گا
03:26اِنَّ اِلَيْنَا عِيَابَهُمْ
03:33ان لوگوں کو پلٹنا ہماری طرف ہی ہے
03:36ثُمَّ اِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمْ
03:43پھر ان کا حساب لینا ہمارے ہی ذمہ ہے
Comments