Skip to playerSkip to main content
Welcome to Quran365Day! 🌟
سورة الذاريات ترجمہ | Surah Adh-Dhariyat Urdu Translation Only | Quran Translation
سورة الذاريات کا مکمل صرف اردو ترجمہ۔
قرآن پاک کے پیغام اور معانی کو آسان اردو زبان میں سمجھیں۔

📌 Follow Quran365day on Dailymotion for daily Surah recitations.
#سورة_الذاريات #صرف_اردو_ترجمہ #QuranTranslation #UrduTranslation
#HolyQuran #SurahDhariyat #IslamicContent #قرآن_کریم
#Quran #Tilawat #UrduTranslation #Quran365day #IslamicVideos #QuranRecitation #Surah #QuranWithUrdu

#Saudi Arabia #Pakistan #United States #India #Lebanon #France #Egypt #Indonesia #United Kingdom #Germany #Morocco United Arab Emirates #Canada #Jordan #Mozambique
#Iraq Bangladesh #Tunisia #Spain #Yemen #Turkiya

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:03قسم ہے ان هواوں کی جو گرد اڑانے والی ہیں
00:06پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں
00:09پھر سبق رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں
00:13پھر ایک بڑے کام بارش کی تقسیم کرنے والی ہیں
00:16حق یہ ہے کہ جس چیز کا تمہیں خوف دلایا جا رہا ہے
00:20وہ سچی ہے اور جزائے آمال ضرور پیش آنی ہے
00:24قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی
00:27آخرت کے بارے میں تمہاری بات ایک دوسرے سے مختلف ہے
00:31اس سے وہی برگشتہ ہوتا ہے جو حق سے پھرا ہوا ہے
00:36مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے
00:39جو جہالت میں غرق اور غفلت میں مدھوش ہیں
00:43پوچھتے ہیں آخر وہ روز جزا کب آئے گا
00:46وہ اس روز آئے گا جب یہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے
00:50ان سے کہا جائے گا اب چکھو مزا اپنے فتنے کا
00:54یہ وہی چیز ہے جس کے لیے تم جلدی مچا رہے تھے
00:57البتہ متقی لوگ اس روز باغوں اور چشموں میں ہوں گے
01:02جو کچھ ان کا رب انہیں دے گا اسے خوشی خوشی لے رہے ہوں گے
01:06وہ اس دن کے آنے سے پہلے نکوکار تھے
01:09راتوں کو کم ہی سوتے تھے
01:11پھر وہی رات کے پچھلے پہروں میں معافی مانگتے تھے
01:14اور ان کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لیے
01:18زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے لیے
01:23اور خود تمہارے اپنے وجود میں ہیں
01:25کیا تم کو سوجتا نہیں
01:27آسمان ہی میں ہے تمہارا رزق بھی
01:30اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے
01:33پس قسم ہے آسمان اور زمین کے مالک کی
01:37یہ بات حق ہے ایسی ہی یقینی جیسے تم بول رہے ہو
01:41اے نبی ابراہیم کے معزز مہمانوں کی حکایت بھی تمہیں پہنچی ہے
01:46جب وہ اس کے ہاں آئے تو کہا آپ کو سلام ہے
01:49اس نے کہا آپ لوگوں کو بھی سلام ہے
01:52کچھ ناشنا سے لوگ ہیں پھر وہ چکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا
01:56اور ایک موٹا تازہ بچڑا را کر مہمانوں کے آگے پیش کیا
02:00اس نے کہا آپ حضرات کھاتے نہیں
02:03پھر وہ اپنے دل میں ان سے ڈرا
02:05انہوں نے کہا دریے نہیں
02:07اور اسے ایک زی علم لڑکے کی پیدائش کا مجدہ سنایا
02:11یہ سن کر اس کی بیوی چیختی ہوئی آگے بڑی
02:14اور اس نے اپنا موں پیٹ لیا اور کہنے لگی
02:17بوڑی بانچ
02:18انہوں نے کہا یہی کچھ فرمایا ہے تیرے رب نے
02:22وہ حکیم ہے اور سب کچھ جانتا ہے
02:25ابراہیم نے کہا اے فرستادگانِ الٰہی
02:28کیا مہم آپ کو درپیش ہے
02:30انہوں نے کہا ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں
02:34تاکہ اس پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسا دیں
02:37جو آپ کے رب کے ہاں حد سے گزر جانے والوں کے لیے نشان زدہ ہیں
02:42پھر ہم نے ان سب لوگوں کو نکال لیا
02:44جو اس بستی میں مومن تھے اور وہاں ہم نے ایک گھر کے سوا
02:48مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا
02:50اس کے بعد ہم نے وہاں بس ایک نشانی ان لوگوں کے لیے چھوڑ دی
02:54جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہوں
02:57اور تمہارے لیے نشانی ہے موسیٰ کے قصے میں
03:00جب ہم نے اسے سریح سنت کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا
03:03تو وہ اپنے بلبوتے پر اکڑ گیا
03:06اور بولا یہ جادوگر ہے یا مجنون ہے
03:09آخر کار ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو پکڑا
03:13اور سب کو سمندر میں پھینک دیا
03:15اور وہ ملامت زدہ ہو کر رہ گیا
03:17اور تمہارے لیے نشانی ہے آدھ میں
03:20جبکہ ہم نے ان پر ایک ایسی بے خیر ہوا بھیج دی
03:24کہ جس چیز پر بھی وہ گزر گئی
03:26اسے بوسیدہ کر کے رکھ دیا
03:28اور تمہارے لیے نشانی ہے سمود میں
03:31جب ان سے کہا گیا تھا
03:32کہ ایک خاص وقت تک مزے کر لو
03:34مگر اس تنبیح پر بھی
03:36انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرطابی کی
03:39آخر کار ان کے دیکھتے دیکھتے
03:41ایک اچانک ٹوٹ پڑنے والے عذاب نے ان کو آ لیا
03:44پھر نہ ان میں اٹھنے کی سکت تھی
03:46اور نہ وہ اپنا بچاؤ کر سکتے تھے
03:49اور ان سب سے پہلے
03:51ہم نے نو کی قوم کو ہلاک کیا
03:53کیونکہ وہ فاسق لوگ تھے
03:55آسمان کو ہم نے اپنے زور سے بنایا ہے
03:58اور ہم اس کی قدرت رکھتے ہیں
04:00زمین کو ہم نے بچھایا ہے
04:02اور ہم بڑے اچھے ہموار کرنے والے ہیں
04:05اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں
04:07شاید کہ تم اس سے سبق لو
04:10پس دوڑو اللہ کی طرف
04:11میں تمہارے لیے اس کی طرف سے
04:13صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں
04:15اور نہ بناو اللہ کے ساتھ
04:17کوئی دوسرا معبود
04:19میں تمہارے لیے اس کی طرف سے
04:21صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں
04:23یوں ہی ہوتا رہا ہے
04:25ان سے پہلے کی قوموں کے پاس بھی
04:27کوئی رسول ایسا نہیں آیا
04:29جسے انہوں نے یہ نہ کہا ہو
04:30کہ یہ صاحر ہے یا مجنون
04:33کیا ان سب نے آپس میں اس پر
04:34کوئی سمجھوتا کر لیا ہے
04:36نہیں بلکہ یہ سب سرکش لوگ ہیں
04:39پس اے نبی ان سے رخ پھیر لو
04:42تم پر کچھ ملامت نہیں
04:43البتہ نصیحت کرتے رہو
04:46کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں
04:48کے لیے نافع ہے
04:49میں نے جن اور انسانوں کو
04:51اس کے سوا کسی کام کے لیے پیدا نہیں
04:54کیا ہے کہ وہ میری بندگی کریں
04:56میں ان سے کوئی رزق نہیں چاہتا
04:58اور نہ یہ چاہتا ہوں
05:00کہ وہ مجھے کھلائیں
05:01اللہ تو خود ہی رزاق ہے
05:03بڑی قوت والا اور زبردست
05:05پس جن لوگوں نے ظلم کیا ہے
05:07ان کے حصے کا بھی ویسا ہی عذاب تیار ہے
05:10جیسا انہی جیسے لوگوں کو
05:12ان کے حصے کا مل چکا ہے
05:14اس کے لیے یہ لوگ جلدی نہ مچائیں
05:16آخر کو تباہی ہے
05:18کفر کرنے والوں کے لیے
05:19اس روز جس کا انہیں خوف دلایا جا رہا ہے

Recommended