00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08والضحا
00:10قسم ہے روز روشن کی
00:14واللیل اذا سجا
00:17اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ تاری ہو جائے
00:23ما ودعك ربك وما قلام
00:27اے نبی تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا
00:32اور نہ وہ ناراض ہوا
00:34وللآخرة خیر لک من الاولاد
00:40اور یقیناً تمہارے لیے بات کا دور پہلے دور سے بہتر ہے
00:45ولسوف یعطیت ربک فتروان
00:50اور انقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا
00:55کہ تم خوش ہو جاؤ گے
00:57اَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَام
01:02کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا
01:07اور پھر ٹھکانہ فراہم کیا
01:09وَوَجَدَكَ وَالًّا فَهَدًا
01:17اور تمہیں نواقف راہ پایا
01:20اور پھر ہدایت بخشی
01:22وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنًا
01:28اور تمہیں نادار پایا
01:32اور پھر مالدار کر دیا
01:33فَأَمَّ الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرُ
01:40لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو
01:43وَأَمَّ السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرُ
01:48اور سائل کو نہ چھڑکو
01:52وَأَمَّا بِنِعْمَتِ رَبِّكَ فَحَدِّث
01:58اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو
02:02وَأَمَّا بِنِعْمَتِ رَبِّكَ فَلَا تَنْهَرُ
Comments