00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:09والفجر
00:11قسم ہے فجر کی
00:14وليال عشر
00:16اور دس راتوں کی
00:19وشفع والوت
00:21اور جفت اور تاق کی
00:24والليل اذا آئے سر
00:27اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہو رہی ہو
00:31کیا اس میں کسی صاحبِ عقل کے لیے کوئی قسم ہے
00:40تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے کیا برطاؤ کیا
00:50ارم ذات العماد
00:53اونچے ستونوں والے آد عرم کے ساتھ
00:58التي لم يخلق مثلها في البلاد
01:03جن کے مانند کوئی قوم دنیا کے ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی تھی
01:09وَسَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا صَخْرَ بِالْوَادِ
01:14اور سمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانے تراشی تھی
01:19وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِ
01:24اور میخوں والے فرعون کے ساتھ
01:27الَّذِينَ طَغَوْنَ فِي الْبِلَادِ
01:31یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں بڑی سرکشی کی تھی
01:37فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادِ
01:41اور ان میں بہت فساد پھیلایا تھا
01:45فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْتْ وَعَذَابِ
01:51آخرِ کار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا
01:56حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب گھاٹ لگائے ہوئے ہیں
02:07فَأَمَّ الْإِنسَانُ اِذَا مَبْتَلَاهُ رَبُّهُ فَأَكْرَمَهُ وَنَعْعَمَهُ
02:16فَيَقُولُ رَبِّهِ اَكْرَمًا
02:19مگر انسان کا حال یہ ہے کہ اس کا رب جب اس کو آزمائش میں ڈالتا ہے
02:27اور اسے عزت اور نعمت دیتا ہے
02:29تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزتدار بنا دیا
02:33وَأَمَّا اِذَا مَبْتَلَاهُ فَقَدْرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ
02:40فَيَقُولُ رَبِّهِ اَهَانًا
02:44اور جب وہ اس کو آزمائش میں ڈالتا ہے
02:48اور اس کا رزق اس پر تنگ کر دیتا ہے
02:51تو وہ کہتا ہے میرے رب نے مجھے زلیل کر دیا
02:55کَلَّا بَلَّا تُقْرِمُونَ الْيَتِيمِ
03:01ہرگز نہیں بلکہ تم یتیم سے عزت کا سلوک نہیں کرتے
03:06وَلَا تَحَاؤُونَ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ
03:13اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو نہیں اکساتے
03:17وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَمَّا
03:22اور میراس کا سارا مال سمیٹھ کر کھا جاتے ہو
03:27وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمَّا
03:32اور مال کی محبت میں بری طرح گرفتار ہو
03:37كَلَّا إِذَا دُكَّةِ الْأَرُضَ دَكَّا
03:42ہرگز نہیں جب زمین پی در پی کوٹ کوٹ کر ریکزار بنا دی جائے گی
03:51وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا
03:58اور تمہارا رب جلوہ فرما ہوگا
04:03اس حال میں کہ فرشتے صف در صف کھڑے ہوں گے
04:07وَجِئَ يَوْمَئِذٍ بِجَهَنَّم
04:13يَوْمَئِذِي يَتَذَكَّرُ الْإِنسَانُ وَأَنَّا لَهُ الذِّكْرَامُ
04:22اور جہنم اس روز سامنے لے آئی جائے گی
04:25اس دن انسان کو سمجھ آئے گی
04:28اور اس وقت اس کے سمجھنے کا کیا حاصل
04:31يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِ
04:35وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اس زندگی کے لیے
04:41کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا
04:43فَيَوْمَئِذٍ لَا يُعَذِّبُ عَذَابَهُ أَحَدٍ
04:49پھر اس دن اللہ جو عذاب دے گا
04:53ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیں
04:55وَلَا يُوثِقُ وَسَاقَهُ أَحَدٍ
05:00اور اللہ جیسا باندھے گا
05:03ویسا باندھنے والا کوئی نہیں
05:05دوسری طرف ارشاد ہوگا
05:16اے نفس مطمئن
05:18چل اپنے رب کی طرف اس حال میں
05:27کہ تُو اپنے انجام نیک سے خوش
05:30اور اپنے رب کے نزدیک پسندیدہ ہے
05:33فَدْخُلِ فِي عِبَادِي
05:37شامل ہو جا میرے نیک بندوں میں
05:41وَدْخُلِ جَنَّتِي
05:44اور داخل ہو جا میری جنت میں
Comments