00:00بسم الله الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان الرحیم ہے
00:08اقرأ بسم ربك الذي خلق
00:12پڑھو اے نبی اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا
00:18خلق الانسان من علق
00:22جمع ہوئے خون کے ایک لوتھرے سے انسان کی تخلیق کی
00:27اقرأ وربك الاکرام
00:30پڑھو اور تمہارا رب بڑا کریم ہے
00:34الذي علم بالقلم
00:37جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا
00:41علم الانسان ما لم يعلم
00:46انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا
00:50كَلَّا إِنَّ الْإِنسَانَ لَيَطْوَا
00:56ہرگز نہیں انسان سرکشی کرتا ہے
01:00أَرَّآهُ استغْنَام
01:03اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے
01:08حالانکہ پلٹنا یقیناً تیرے رب ہی کی طرف ہے
01:17أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَام
01:21تم نے دیکھا اس شخص کو جو ایک بندے کو منع کرتا ہے
01:26عَبْدًا إِذَا صَلَّام
01:28جبکہ وہ نماز پڑھتا ہو
01:31أَرَأَيْتَ إِن كَانَ عَلَى الْهُدَى
01:36تمہارا کیا خیال ہے اگر وہ بندہ راہ راست پر ہو
01:40أو أمر بالتقوى
01:43یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو
01:46أَرَأَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّا
01:51تمہارا کیا خیال ہے اگر یہ منع کرنے والا شخص حق کو جھٹلاتا اور مو موڑتا ہو
01:57أَلَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَرَا
02:03کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے
02:06كَلَّا لَئِن لَمْ يَنْتَهِلَ نَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ
02:14ہرگز نہیں اگر وہ باز نہ آیا
02:16تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے کھینچیں گے
02:20اس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطاکار ہے
02:29فَلْيَدْعُ نَاذِيَةِ
02:31وہ بلالے اپنے حامیوں کی ٹولی کو
02:35سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةِ
02:38ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلالیں گے
02:40كَلَّا لَا تُطِعْهُ أَسْجُدْ وَاَقْتَرِبُ
02:45ہرگز نہیں اس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو
02:50اور اپنے رب کا قرب حاصل کرو
Comments