00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:04شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08الحاق
00:11ہونی شدنی
00:14ملحاق
00:16کیا ہے وہ ہونی شدنی
00:19وما ادراك ملحاق
00:25اور تم کیا جانو کہ وہ کیا ہے ہونی شدنی
00:28سمود اور آد نے اس اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھٹلایا
00:39فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ
00:45تو سمود ایک سخت حدثے سے ہلاک کیے گئے
00:49وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ سَرْسَرٍ عَاتِيَةٍ
00:56اور آد ایک بڑی شدید توفانی آنڈھی سے تباہ کر دیے گئے
01:02سَخْرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍ وَثَمَانِيَةَ اَيَّامٍ
01:09اللہ تعالیٰ نے اس کو مسلسل سات رات اور آٹھ دن ان پر مسلط رکھا
01:25تم وہاں ہوتے تو دیکھتے کہ وہ وہاں اس طرح پچڑے پڑے ہیں
01:30جیسے وہ خجور کے بوسیدہ تنے ہوں
01:33فَهَلْ تَرَا لَهُمْ مِنْ بَاقِيَةِ
01:38وَجَاءَ فِرْعَونُ وَمَنْ قَبْلَهُمْ وَالْمُؤْتَفِكَاتُ بِالْخَاطِئَةِ
01:48اور اسی خطائے عظیم کا ارتکاب
01:51فرعون اور اس سے پہلے کے لوگوں نے
01:54اور تلپٹ ہو جانے والی بستیوں نے کیا
01:58فَعَصَوْ رَسُولَ رَبِّهِمْ فَأَخَذَهُمْ أَخْذَتَ الرَّابِيَةِ
02:04ان سب نے اپنے رب کے رسول کی بات نہ مانی
02:08تو اس نے ان کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑا
02:12اِنَّا لَمَّا طَوَلْمَاءُ حَمَلْنَاكُمْ فِي الْجَارِيَةِ
02:20جب پانی کا طوفان حد سے گزر گیا
02:23تو ہم نے تم کو کشتی میں سوار کر دیا تھا
02:27لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَتَعِيَهَا اُذُنٌ وَاعِيَةً
02:36تاکہ اس واقعے کو تمہارے لیے
02:38ایک سبق آموز یادگار بنا دیں
02:41اور یاد رکھنے والے کان اس کی یاد محفوظ رکھیں
02:46فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ نَفْخَةٌ وَاحِدَةٌ
02:51پھر جب ایک دفع سور میں پھونک مار دی جائے گی
02:56وَحُمِلَتِ الْأَرْوَ الْجِبَالُ فَدُكَّةً
02:59اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا
03:09فَيَوْمَئِذٍ وَقَاتِ الْوَاقِعَةً
03:14اس روز وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
03:18وَانْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَهِيَا يَوْمَئِذٍ وَاحِيَا
03:24اس دن آسمان پھٹے گا اور اس کی بندش دھیلی پڑ جائے گی
03:28وَالْمَلَكُ عَلَىٰ أَرْجَائِهَا وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةً
03:41فرشتے اس کے اطراف و جوانب میں ہوں گے
03:44اور آٹھ فرشتے اس روز تیرے رب کا عرش اپنے اوپر اٹھائے ہوئے ہوں گے
03:49يَوْمَئِذٍ تُعْرَهُونَ لَا تَقْفَى مِنْكُمْ خَافِيَةً
03:56وہ دن ہوگا جب تم لوگ پیش کیے جاؤگے
03:59تمہارا کوئی راز بھی چھپا نہ رہ جائے گا
04:03فَأَمَّا مَنْ أُوْتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ
04:08فَيَقُولُهَا اُمُقْرَعُ كِتَابِيَهِ
04:13اس وقت جس کا نام آئے آمال اس کے سیدھے ہاتھ میں دیا جائے گا
04:18وہ کہے گا لو دیکھو پڑھو میرا نام آئے آمال
04:21اِنِّي غَنَنْتُ أَنِّي مُلَاقٍ حِسَابِيَةً
04:28میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا ہے
04:32فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاوِيَةً
04:36بس وہ دل پسند عیش میں ہوگا
04:38فِي جَنَّتٍ عَالِيَةً
04:41عالی مقام جنت میں
04:43قطوفُها دانیَةً
04:46جس کے پھلوں کے گچھے جھکے پڑھ رہے ہوں گے
04:49قُلُو وَشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الْأَيَّامِ الْخَالِيَةً
04:58ایسے لوگوں سے کہا جائے گا
05:00مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے ان آمال کے بدلے
05:04جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے ہیں
05:07وَأَمَّا مَنْ أُوْتِيَ كِتَابَهُ بِشِمَالِهِ
05:13فَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي لَمْ أُوْتَ كِتَابِيَةً
05:17اور جس کا نامہِ عمال
05:19اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا
05:21وہ کہے گا
05:22کاش میرا عمال نامہ
05:24مجھے نہ دیا گیا ہوتا
05:26وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَةً
05:29اور میں نہ جانتا
05:30کہ میرا حساب کیا ہے
05:32کاش میری وہی موت جو دنیا میں آئی تھی
05:39فیصلہ کن ہوتی
05:41آج میرا مال میرے کچھ کام نہ آیا
05:48میرا سارا اقتدار ختم ہو گیا
05:55حکم ہوگا پکڑو اسے اور اس کی گردن میں توق ڈال دو
06:02پھر اسے جہنم میں جھونک دو
06:08پھر اس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو
06:20اِنَّهُ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ
06:25یہ نہ اللہ بزرگ وبرتر پر ایمان لاتا تھا
06:29وَلَا يَحُضُ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينَ
06:33اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا
06:37فَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هَا هُنَا حَمِيمِ
06:39لہٰذا آج نہ یہاں اس کا کوئی یارِ غمخار ہے
06:45وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينَ
06:48اور نہ زخموں کے دھوون کے سوا اس کے لیے کوئی کھانا
06:53لَا يَأْكُلُهُ إِلَّا الْخَاطِئُونَ
06:57جسے خطاکاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا
07:01فَلَا أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِعُونَ
07:06بس نہیں میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو
07:12وَمَا لَا تُبْصِرُونَ
07:15اور ان کی بھی جنہیں تم نہیں دیکھتے
07:18إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ
07:24یہ ایک رسولِ کریم کا قول ہے
07:27وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرْ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ
07:33کسی شاعر کا قول نہیں ہے
07:35تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو
07:38وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنْ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ
07:45اور نہ یہ کسی کاہن کا قول ہے
07:47تم لوگ کم ہی غور کرتے ہو
07:50تَنزِلٌ مِّن رَبِّ الْعَالَمِينَ
07:55یہ رب العالمین کی طرف سے نازل ہوا ہے
07:58وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْوَ الْعَقَاوِيلِ
08:01اور اگر اس نبی نے خود کھڑ کر کوئی بات ہماری طرف منصوب کی ہوتی
08:08لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينَ
08:11تو ہم اس کا دائیں ہاتھ پکڑ لیتے
08:15ثُمَّ لَقَطْعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ
08:19اور اس کی رگے گردن کاٹ ڈالتے
08:22فَمَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ
08:27پھر تم میں سے کوئی ہمیں اس کام سے روکنے والا نہ ہوتا
08:32وَإِنَّهُ لَتَلْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
08:36در حقیقت یہ پرہیزگار لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے
08:41وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنْكُمْ مُكَذِّبِينَ
08:48اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں
08:52وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ
08:57ایسے کافروں کے لیے یقیناً یہ موجبِ حسرت ہے
09:02وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينَ
09:06اور یہ بالکل یقینی حق ہے
09:09فَسَبِّحْ بِسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
09:14پس اے نبی اپنے رب عظیم کے نام کی تصبیح کرو
Comments