00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08عبس و تولا
00:11تر شروع ہوا اور بے رخی برتی
00:16او جاءہ ال اعمام
00:21اس بات پر کہ وہ اندھا اس کے پاس آ گیا
00:26تمہیں کیا خبر شاید وہ سدھر جائے
00:36یا نصیحت پر دھیان دے اور نصیحت کرنا اس کے لیے نافع ہو
00:47جو شخص بے پروائی برتتا ہے
00:56اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو
01:02حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے
01:12وَأَمَّا مَنْ جَاءَكَ يَسْعَاب
01:18اور جو خود تمہارے پاس دوڑا آتا ہے
01:23وَهُوَ يَخْشَا
01:26اور وہ ڈر رہا ہوتا ہے
01:29فَأَنتَ عَنْهُ تَلَحَاب
01:32اس سے تم بے رخی برٹتے ہو
01:36كَلَّا إِنَّهَا تَذْكَرَ
01:41ہرگز نہیں یہ تو ایک نصیحت ہے
01:45فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَ
01:48جس کا جی چاہے اسے قبول کرے
01:52فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَ
01:56یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں
02:01مَرْفُوعَةٍ مُطَحَّرَ
02:05بلند مرتبہ ہیں پاکیزہ ہیں
02:09بِعَيْدِ سَفَرَ
02:11مُعَزَّز اور نیک کاتبوں کے حاتھوں میں رہتے ہیں
02:20قُتِلَ الْإِنسَانُ مَا أَكْفَرَ
02:26لانت ہو انسان پر کیسا سخت منکر حق ہے یہ
02:32مِنْ اَيِّ شَيْءٍ خَلَقَهُ
02:36کس چیز سے اللہ نے اسے پیدا کیا ہے
02:39مِنْ نُطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ
02:45نُطْفَةٍ کی ایک بونت سے اللہ نے اسے پیدا کیا
02:50پھر اس کی تقدیر مقرر کی
02:52ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَ
02:55پھر اس کے لیے زندگی کی راہ آسان کی
03:00ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَ
03:04پھر اسے موت دی اور قبر میں پہنچایا
03:09ثُمَّ اِذَا شَاءَ اَنشَرَهُ
03:16پھر جب چاہے وہ اسے دوبارہ اٹھا کھڑا کرے
03:21كَلَّا لَمَّا يَقْوِمَا أَمَرَهُ
03:27ہرگز نہیں اس نے وہ فرض ادا نہیں کیا
03:31جس کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا
03:34فَلْيَنْغُرِ الْإِنسَانُ إِلَا طَعَامِهُ
03:41پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے
03:44أَنَّا صَبَبْنَا الْمَاءَ صَبَّاب
03:51ہم نے خوب پانی لنھایا
03:54ثُمَّ شَقَقْنَا الْأَرْوَ شَقَّاب
03:58پھر زمین کو عجیب طرح پھاڑا
04:02فَأَنْبَتْنَا فِيهَا حَبَّاب
04:06پھر اس کے اندر اگائے خلے
04:10وَعِنَبًا وَقَوْبًا
04:13اور انگور اور ترکاریاں
04:18وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا
04:21اور زیتون اور کھجوریں
04:24وَحَذَائِقَ غُلْبًا
04:28اور گھنے باغ
04:31وَفَاقِحَتًا وَأَبَّا
04:35اور ترہ ترہ کے پھل اور چارے
04:39مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ
04:44تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے
04:47سامانِ زیست کے طور پر
04:49فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَةُ
04:56آخرِ کار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہوگی
05:02يَوْمَ يَفِرُ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ
05:06اس روز آدمی اپنے بھائی
05:10وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ
05:13اور اپنی ماں اور اپنے باپ
05:17صاحبتِهِ وَبَنِهِ
05:21اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے گا
05:26لِكُلِّ مْرِئِن مِّنْ هُمْ يَوْمَئِذٍ شَعْنُ يُغْنِيهِ
05:34ان میں سے ہر شخص پر اس دن ایسا وقت آ پڑے گا
05:39کہ اسے اپنے سوا کسی کا ہوش نہ ہوگا
05:42وَجُوهُن يَوْمَئِذٍ مُسْفِرَةً
05:48کچھ چہرے اس روز دمک رہے ہوں گے
05:52وَاحِكَتٌ مُسْتَبْشِرَةً
05:57حشاش بشاش اور خوش و خرم ہوں گے
06:00وَوَجُوهُن يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةً
06:07اور کچھ چہروں پر اس روز خاک اڑ رہی ہوگی
06:11تَرْحَقُهَا قَتَرَةً
06:13اور کلونس چھائی ہوئی ہوگی
06:17اُولَئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَارَةً
06:25یہی کافر و فاجر لوگ ہوں گے