00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:09وَالطُّور
00:12قسم ہے طور کی
00:14وَكِتَابٍ مَسْطُور
00:17اور ایک ایسی کھلی کتاب کی
00:20فِی رَقٍ مَنشُور
00:23جو رقیق جلد میں لکھی ہوئی ہے
00:26وَالْبَيْتِ الْمَعْمُور
00:28اور آباد گھر کی
00:31وَالْسَقُ فِي الْمَرْفُوع
00:33اور اونچی چھت کی
00:35وَالْبَحْرِ الْمَسْجُور
00:38اور موجزاً سمندر کی
00:40اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعْ
00:44کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے
00:47مَا لَهُمِن دَافِعْ
00:50جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں
00:52يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرَا
00:58وہ اس روز واقع ہوگا
01:00جب آسمان بری طرح ڈگمگائے گا
01:02وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرَامُ
01:06اور پہاڑ اڑے اڑے پھریں گے
01:08فَوَيْلُن يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
01:13تباہی ہے اس روز ان جھٹلانے والوں کے لیے
01:16الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْغٍ يَلْعَبُونَ
01:21جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں
01:25يَوْمَ يُدَعُونَ إِلَى نَارِ جَهَنَّمَ دَعَابُ
01:30جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلا جائے گا
01:34هَذِهِ النَّارُ الَّتِي كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ
01:40اس وقت ان سے کہا جائے گا
01:42کہ یہ وہی آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
01:46أَفَسِحْرٌ هَذَا أَمْعَوْتُمْ لَا تُبْصِرُونَ
01:52اب بتاؤ یہ جادو ہے یا تمہیں سوج نہیں رہا ہے
01:56اِسْلَوْهَا فَاسْبِرُوا اَوْ لَا تَسْبِرُوا
02:01سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ
02:05اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
02:10جاؤ اب جھلسو اس کے اندر
02:12تم خواہ صبر کرو یا نہ کرو
02:14تمہارے لیے یقصہ ہے
02:16تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جا رہا ہے
02:18جیسے تم عمل کر رہے تھے
02:20اِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَعِيم
02:26متقی لوگ وہاں باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے
02:30فَاتِهِينَ بِمَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ
02:35وَوَقَاهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ
02:38لطف لے رہے ہوں گے ان چیزوں سے جو ان کا رب انہیں دے گا
02:43اور ان کا رب انہیں دوزق کی عذاب سے بچا لے گا
02:46کُلُو وَشْرَبُوْهَنِي أَمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
02:53ان سے کہا جائے گا
02:55کھاؤ اور پیو مزے سے
02:57اپنے ان عامال کے سلے میں جو تم کرتے رہے ہو
03:00مُتَّقِئِينَ عَلَى صُرُورٍ مَصْفُوفَةَ
03:03وَزَوَّجْنَاهُمْ بِحُورٍ عِيْنِ
03:10وہ آمنے سامنے بچے ہوئے تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے
03:13اور ہم خوبصورت آنکھوں والی ہوریں ان سے بیعہ دیں گے
03:18وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانٍ
03:23أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ
03:26وَمَا آلَتْنَاهُمْ مِنْ عَمَلِهِمْ مِنْ شَيْءٍ
03:33جو لوگ ایمان لائے ہیں اور ان کی اولاد بھی کسی درجہ ایمان میں ان کے نقش قدم پر چلی ہے
03:44ان کی اس اولاد کو بھی ہم جنت میں ان کے ساتھ ملا دیں گے
03:48اور ان کے عمل میں کوئی گھاٹا ان کو نہ دیں گے
03:51ہر شخص اپنے قصد کے عوض رہن ہے
03:54وَأَمْدَدْنَاهُمْ بِفَاقِهَةٍ وَلَحْمٍ مِنْ مَا يَشْتَهُونَ
04:02ہم ان کو ہر طرح کے پھل اور گوشت جس چیز کا بھی ان کا جی چاہے گا خوب دیئے چلے جائیں گے
04:08يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسَلْ لَا لَغْمُ فِيهَا وَلَا تَعْفِيمٍ
04:15وہ ایک دوسرے سے جام شراب لپک لپک کر لے رہے ہوں گے
04:19جس میں نہ یاوہ گوئی ہوگی نہ بد کرداری
04:22وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤُمْ مَكْنُونَ
04:30اور ان کی خدمت میں وہ لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے
04:33جو انہی کے لیے مخصوص ہوں گے
04:35ایسے خوبصورت جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موطی
04:38وَأَقْبَلَ بَعُوْهُمْ عَلَى بَعْوٍ يَتَسَاءَلُونَ
04:45یہ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے دنیا میں گزرے ہوئے حالات پوچھیں گے
04:50قَالُوا وَإِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِي أَهْلِنَا مُشْفِقِينَ
04:57یہ کہیں گے ہم پہلے اپنے گھر والوں میں
05:00ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے تھے
05:02فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ
05:09آخرے کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا
05:12اور ہمیں جلسہ دینے والی خوا کے عذاب سے بچا لیا
05:15اِنَّا كُنَّا مِن قَبْلُ نَدْعُوهُ إِنَّهُ هُوَ الْبَرُ الرَّحِيمِ
05:24ہم پچھلی زندگی میں اسی سے دعائیں مانگتے تھے
05:27وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے
05:30فَذَكِّرُ فَمَا أَنتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَلَا مَجْنُونِ
05:39بس اے نبی تم نصیحت کیے جاؤ
05:41اپنے رب کے فضل سے نہ تم کاہن ہو اور نہ مجنون
05:45اَمْ يَقُولُونَ شَاعِرٌ نَتَرَبَّصُ بِهِ رَيْبَ الْمَنُونِ
05:52کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شائر ہے
05:55جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کر رہے ہیں
05:59قُلْ تَرَبَّصُوا فَإِنِّي مَعَكُمْ مِنَ الْمُتَرَبِّصِينَ
06:06ان سے کہو اچھا انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
06:12اَمْ تَأْمُرُوهُمْ أَحْلَامُهُمْ بِهَاذَا أَمْ هُمْ قَوْمُ تَوَغُونَ
06:20کیا ان کی عقلیں انہیں ایسی ہی باتیں کرنے کے لیے کہتی ہیں
06:23یا در حقیقت یہ اناد میں حد سے گزرے ہوئے لوگ ہیں
06:27اَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُ بَلْ لَا يُؤْمِنُونَ
06:33کیا یہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے یہ قرآن خود گھڑ لیا ہے
06:36اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے
06:40اگر یہ اپنے اس قول میں سچے ہیں تو اسی شان کا ایک کلام بنا لائیں
06:52اَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ اَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ
06:57کیا یہ کسی خالق کے بغیر خود پیدا ہو گئے ہیں
07:01یا یہ خود اپنے خالق ہیں
07:03اَمْ خَلَقُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْوَبَلْ لَا يُؤْقِنُونَ
07:08یا زمین اور آسمانوں کو انہوں نے پیدا کیا ہے
07:11اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے
07:15اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَائِنُ رَبِّكَ اَمْ هُمُ الْمُسَيْطِرُونَ
07:21کیا تیرے رب کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں
07:25یا ان پر انہی کا حکم چلتا ہے
07:27اَمْ لَهُمْ سُلَّمُنِ يَسْتَمِعُونَ فِيهِ
07:32فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِين
07:37کیا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے
07:40جس پر چڑھ کر یہ عالم بالا کی سنگن لیتے ہیں
07:43ان میں سے جس نے سنگن لی ہو
07:45وہ لائے کوئی کھلی دلیل
07:47اَمْ لَهُ الْبَنَاتُ وَلَكُمُ الْبَنُونَ
07:51کیا اللہ کے لیے تو ہیں بیٹیاں
07:54اور تم لوگوں کے لیے ہیں بیٹے
07:56اَمْ تَسْأَلُهُمْ أَجْرًا فَهُمْ مِمْ مَغْرَمٍ مُسْقَلُونَ
08:03کیا تم ان سے کوئی عجر مانگتے ہو
08:06کہ یہ زبردستی پڑی ہوئی چٹی کے بوجھ تلے دبے جاتے ہیں
08:10اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ
08:15کیا ان کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے
08:18کہ اس کی بنا پر یہ لکھ رہے ہوں
08:20اَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا فَالَّذِينَ كَفَغُوْهُمُ الْمَكِيدُونَ
08:26کیا یہ کوئی چال چلنا چاہتے ہیں
08:28اگر یہ بات ہے تو کفر کرنے والوں پر ان کی چال الٹی ہی پڑے گی
08:33اَمْ لَهُمْ إِلَهُمْ غَيْرُ اللَّهِ
08:38سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ
08:43کیا اللہ کے سوائے یہ کوئی اور معبود رکھتے ہیں
08:46اللہ پاک ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کر رہے ہیں
08:50وَإِنْ يَرَوْا كِسْفًا مِّنَ السَّمَاءِ سَاقِطًا يَقُولُوا سَحَابٌ مَرْكُونَ
09:02یہ لوگ آسمان کے ٹکڑے بھی گرتے ہوئے دیکھ لیں تو کہیں گے
09:05یہ بادل ہیں جو اُمْدے چلے آ رہے ہیں
09:08فَذَرُهُمْ حَتَّى يُلَاقُوا يَوْمَهُمُ الَّذِي فِيهِ يُسْعَقُونَ
09:14بس اے نبی انہیں ان کے حال پر چھوڑ دو
09:17یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن کو پہنچ جائیں جس میں یہ مار گرائے جائیں گے
09:22جس دن نہ ان کی اپنی کوئی چال ان کے کسی کام آئے گی
09:32نہ کوئی ان کی مدد کو آئے گا
09:34وَإِنَّ لِلَّذِينَ غَلَمُوا عَذَابًا دُونَ ذَالِكَ وَلَاكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
09:43اور اس وقت کے آنے سے پہلے بھی ظالموں کے لیے ایک عذاب ہے
09:47مگر ان میں سے اکثر جانتے نہیں ہیں
09:50وَاسْبِرْ لِحُکْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومَ
09:59اے نبی اپنے رب کا فیصلہ آنے تک صبر کرو
10:03تم ہماری نگاہ میں ہو
10:05تم جب اٹھو تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو
10:09وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُوَ اِذْبَارًا نُجُومُ
10:15رات کو بھی اس کی تسبیح کیا کرو
10:18اور ستارے جب پلکتے ہیں اس وقت بھی
10:20موسیقی
Comments