00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08اذا زلزلت الارض زلزا لہا
00:13جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی
00:20وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
00:23اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی
00:30وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا
00:35اور انسان کہے گا کہ یہ اس کو کیا ہو رہا ہے
00:40يَوْمَئِذِن تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا
00:44اس روز وہ اپنے اوپر گزرے ہوئے حالات بیان کرے گی
00:52بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَا لَهَا
00:56کیونکہ تیرے رب نے اسے ایسا کرنے کا حکم دیا ہوگا
01:02يَوْمَئِذِن يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ
01:11اس روز لوگ متفرق حالت میں پڑھیں گے
01:16تاکہ ان کے عمال ان کو دکھائے جائیں
01:18فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ
01:26پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
01:31وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًا يَرَهُ
01:38اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
Comments