Skip to playerSkip to main content
Welcome to Quran365Day! 🌟
Surah At-Taghabun with Urdu Translation | سورة التغابن ترجمہ کے ساتھ | Complete Quran Recitation
Listen to the beautiful recitation of Surah At-Taghabun (سورة التغابن) with Urdu Translation for better understanding and reflection. This is the 64th chapter of the Holy Quran, revealed in Madinah, consisting of 18 verses. Surah At-Taghabun reminds believers of the Day of Judgment, accountability of deeds, and the importance of faith in Allah.
Surah No: 64 – At-Taghabun
Total Verses: 18
With Urdu Translation (Tafheem-ul-Quran)
High-quality Quran Recitation
📖 Stay connected with the Holy Quran by watching and listening daily. Don’t forget to like, share, and follow for more Quran recitations with translation.
Surah At-Taghabun, سورة التغابن, Surah 64 Quran, Surah At-Taghabun Urdu Translation, Surah At-Taghabun Tafseer, Surah At-Taghabun with Urdu, Tilawat Surah At-Taghabun, Surah At-Taghabun Recitation, Surah At-Taghabun full, Holy Quran Chapter 64, Tafheem ul Quran Surah At-Taghabun
Surah At-Taghabun, سورة التغابن, Surah At-Taghabun Tilawat, Surah At-Taghabun full, Surah 64 Quran, Surah At-Taghabun Recitation, Tilawat Surah At-Taghabun, Holy Quran Surah 64, Surah At-Taghabun Urdu, Surah At-Taghabun Hindi, Surah At-Taghabun with Hindi understanding, Quran with Urdu Hindi translation, Surah At-Taghabun mp3, Surah At-Taghabun video
#SurahAtTaghabun #سورة_التغابن #QuranWithUrdu #QuranTilawat #TafheemUlQuran
#Quran #Tilawat #UrduTranslation #Quran365day #IslamicVideos #QuranRecitation #Surah #QuranWithUrdu
सूरह अत-तगबुन (सूरत अल-तगबुन) - पवित्र कुरान का अध्याय 64। केवल उर्दू अनुवाद (तफहीम-उल-कुरान) के साथ पूरा पाठ। कुल श्लोक: 18 | मदनी सूरह | उर्दू अनुवाद में सूरत अल-तग़बुन।

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08يسبح لله ما في السماوات وما في الأرض
00:13له الملک وله الحمد وهو على كل شيء قدير
00:20اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے
00:25اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے
00:28اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے
00:32اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
00:34وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا
00:50پھر تم میں سے کوئی کافر ہے اور کوئی مومن
00:54اور اللہ وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے جو تم کرتے ہو
00:58اس نے زمین اور آسمانوں کو برحق پیدا کیا ہے
01:12اور تمہاری صورت بنائی اور بڑی امدہ بنائی ہے
01:16اور اسی کی طرف آخر کار تمہیں پلٹنا ہے
01:20زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا اسے علم ہے
01:36جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو
01:41سب اس کو معلوم ہے اور وہ دلوں کا حال تک جانتا ہے
01:46اَلَمْ يَأْتِكُمْ نَبَأُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِن قَبْلُ فَذَاقُوا وَبَالَ عَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ
01:57کیا تمہیں ان لوگوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی
02:00جنہوں نے اس سے پہلے کفر کیا
02:03اور پھر اپنی شامتِ عمال کا مزا چکھ لیا
02:06اور آگے ان کے لیے ایک دردناک عذاب ہے
02:10ذَلِكَ بِأَنَّهُ كَانَتْ تَعْتِهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَجِّنَاتِ فَقَالُوا
02:19اَبَشَرٍ يَهْدُونَنَا فَكَفَرُوا وَتَوَلَّوْا وَاسْتَغْنَ اللَّهُ
02:26اللَّهُ وَنِجٌّ حَمِيدٌ
02:29اس انجام کے مستحق وہ اس لیے ہوئے
02:32کہ ان کے پاس ان کے رسول
02:33کھلی کھلی دلیلیں اور نشانیاں لے کر آتے رہے
02:37مگر انہوں نے کہا کیا انسان ہمیں ہدایت دیں گے
02:41اس طرح انہوں نے ماننے سے انکار کر دیا
02:44اور مو پھیر لیا
02:45تب اللہ بھی ان سے بے پرواہ ہو گیا
02:48اور اللہ تو ہے ہی بے نیاز
02:51اور اپنی ذات میں آپ محمود
02:53منکرین نے بڑے دعوے سے کہا ہے
03:12کہ وہ مرنے کے بعد ہرگز دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے
03:16ان سے کہو نہیں میرے رب کی قسم تم ضرور اٹھائے جاؤگے
03:21پھر ضرور تمہیں بتایا جائے گا
03:23کہ تم نے دنیا میں کیا کچھ کیا ہے
03:25اور ایسا کرنا اللہ کے لیے بہت آسان ہے
03:29فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَالنَّورِ الَّذِي أَنزَلْنَا
03:37وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرُ
03:41بس ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول پر
03:46اور اس روشنی پر جو ہم نے نازل کی ہے
03:49جو کچھ تم کرتے ہو
03:51اللہ اس سے باخبر ہے
03:53يَوْمَ يَجْمَعُكُمْ لِيَوْمِ الْجَمْعِ ذَلِكَ يَوْمُ التَّغَابُ
03:59وَمَنْ يُؤْمِمْ بِاللَّهِ وَيَعْمَلْ صَالِحًا
04:05يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيْئَاتِهِ وَيُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ
04:11جَنَّاتٍ تَجْرِيمٍ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا
04:21ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَوِيمِ
04:25اس کا پتا تمہیں اس روز چل جائے گا
04:28جب اجتماع کے دن وہ تم سب کو اکٹھا کرے گا
04:33وہ دن ہوگا ایک دوسرے کے مقابلے میں لوگوں کی ہار جیت کا
04:37جو اللہ پر ایمان لائے ہے اور نیک عمل کرتا ہے
04:41اللہ اس کے گناہ جھاڑ دے گا اور اسے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا
04:47جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی
04:49یہ لوگ ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے
04:52یہی بڑی کامیابی ہے
04:54والذین کفروا وکذبوا بآیاتنا
04:59اولئیک اصحاب النار خالدین فیہا
05:05وبئس المصیر
05:07اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے
05:10اور ہماری آیات کو جھپلایا ہے
05:12وہ دوزخ کے باشندے ہوں گے
05:15جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
05:16اور وہ بدترین ٹھکانہ ہے
05:19ما اصاب من مصیبت
05:23الا بی اذن اللہ
05:26ومن یؤمن باللہ
05:28یهد قلبہو واللہ بکل شیئن علیم
05:33کوئی مصیبت کبھی نہیں آتی
05:36مگر اللہ کے اذن ہی سے آتی ہے
05:39جو شخص اللہ پر ایمان رکھتا ہو
05:41اللہ اس کے دل کو ہدایت بخشتا ہے
05:44اور اللہ کو ہر چیز کا علم ہے
05:47اللہ کی اطاعت کرو
06:01اور رسول کی اطاعت کرو
06:03لیکن اگر تم اطاعت سے مو موڑتے ہو
06:06تو ہمارے رسول پر
06:08صاف صاف حق پہنچا دینے کے سوا
06:10کوئی ذمہ داری نہیں ہے
06:12اللہ لا الہ الا ہوا وعلى اللہ
06:17فلیتوکل المؤمنون
06:20اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں
06:24لہذا ایمان لانے والوں کو
06:26اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے
06:28یا ایوہا الذین آمنوا
06:33ان من ازواجكم و اولادكم
06:37عدو لکم فاحذروہم
06:40وَإِن تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِرُوا
06:44فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورُ رَحِيمُ
06:49اے لوگو جو ایمان لائے ہو
06:51تمہاری بیویوں اور تمہاری اولاد میں سے
06:54بعض تمہارے دشمن ہیں
06:56ان سے ہوشیار رہو
06:58اور اگر تم افو درگزر سے کام لو
07:01اور معاف کر دو
07:02تو اللہ غفور و رحیم ہے
07:04تمہارے مال اور تمہاری اولاد
07:18تو ایک آزمائش ہیں
07:20اور اللہ ہی ہے جس کے پاس بڑا عجر ہے
07:24فَاتَّقُ اللَّهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَاسْمَعُوا وَأَقِيعُوا وَأَنفِقُوا خَيْرًا لِأَنفُسِكُمْ
07:33وَمَنْ يُوقَشُحَ نَفْسِهِ فَأُولَائِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
07:40لہٰذا جہاں تک تمہارے بس میں ہو
07:43اللہ سے ٹرتے رہو
07:45اور سنو اور اطاعت کرو
07:47اور اپنے مال خرچ کرو
07:50یہ تمہارے ہی لئے بہتر ہے
07:52جو اپنے دل کی تنگی سے محفوظ رہ گئے
07:55بس وہی فلاح پانے والے ہیں
07:57اگر تم اللہ کو قرض حسن دو
08:11تو وہ تمہیں کئی گناہ بڑھا کر دے گا
08:14اور تمہارے قصوروں سے درگزر فرمائے گا
08:17اللہ بڑا قدردان اور بردبار ہے
08:20عالم الغیب والشہادت العزیز الحکیم
08:27حاضر اور غائب ہر چیز کو جانتا ہے
08:31زبردست اور دانا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended