00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07يسبح للہ ما فی السماوات و ما فی الارض الملک القدوس العزیز الحکیم
00:16اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے
00:21اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے
00:24بادشاہ ہے خدوس ہے زبردست اور حکیم ہے
00:30وہی ہے جس نے امیوں کے اندر ایک رسول خد انی میں سے اٹھایا
00:56جو انہیں اس کی آیات سناتا ہے
00:59ان کی زندگی سمارتا ہے اور ان کو کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے
01:04حالانکہ اس سے پہلے وہ کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے
01:09وآخرین منہم لم ما یلحقوا بہم وہو العزیز الحکیم
01:15اور اس رسول کی بیست ان دوسرے لوگوں کے لیے بھی ہے
01:20جو ابھی ان سے نہیں ملے ہیں
01:22اللہ زبردست اور حکیم ہے
01:24یہ اس کا فضل ہے جسے چاہتا ہے دیتا ہے
01:37اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے
01:40جن لوگوں کو تورات کا حامل بنایا گیا تھا
02:04مگر انہوں نے اس کا بار نہ اٹھایا
02:06ان کی مثال اس گدھے کیسی ہے
02:08جس پر کتابیں لڑی ہوئی ہوں
02:10اس سے بھی زیادہ بری مثال ہے ان لوگوں کی
02:14جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھکلا دیا ہے
02:17ایسے ظالموں کو اللہ ہدایت نہیں دیا کرتا
02:20قُلْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ هَادُوا
02:25اِن زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَاءُ لِلَّهِ مِن دُونِ النَّاسِ
02:33لِلَّهِ مِن دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّهُ الْمَوْتَئِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
02:42ان سے کہو اے لوگو جو یہودی بن گئے ہو
02:46اگر تمہیں یہ کھمنٹ ہے کہ باقی سب لوگوں کو چھوڑ کر بس تم ہی اللہ کے چہیتے ہو
02:52تو موت کی تمنا کرو اگر تم اپنے اسلام میں سچے ہو
02:56وَلَا يَتَمَنَّوْنَهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ
03:03اللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ
03:07لیکن یہ ہرگز اس کی تمنا نہ کریں گے
03:11اپنے کرتوتوں کی وجہ سے جو یہ کر چکے ہیں
03:14اور اللہ ان ظالموں کو خوب جانتا ہے
03:17قُلْ اِنَّ الْمَوْتَ الَّذِي تَفِرُّونَ مِنْهُ فَإِنَّهُ مُلَاقِيكُمْ
03:24فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
03:40ان سے کہو جس موت سے تم بھاگتے ہو وہ تو تمہیں آ کر رہے گی
03:45پھر تم اس کے سامنے پیش کیے جاؤ گے جو پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے
03:51اور وہ تمہیں بٹا دے گا کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو
03:55اے لوگو جو ایمان لائے ہو
04:20جب پکارا جائے نماز کے لیے جمعے کے دن
04:23تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو
04:28یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اگر تم جانو
04:32فَإِذَا قُضِيَةِ صَلَاةُ فَانْتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِنْ فَغْلِ اللَّهِ وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
04:45پھر جب نماز پوری ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ
04:48اور اللہ کا فضل تلاش کرو
04:51اور اللہ کو قسرت سے یاد کرتے رہو
04:54شاید کہ تمہیں فلاح نصیب ہو جائے
04:56وَإِذَا رَأُوْ تِجَارَةً أَوْ لَهْوَنٍ فَغْضُوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوْكَ قَائِمًا
05:06قُلْ مَا عِندَ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ اللَّهُ وَمِنَ التِّجَارَةِ
05:12وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
05:17اور جب انہوں نے تجارت اور کھیل تماشا ہوتے دیکھا
05:21تو اس کی طرف لپک گئے اور تمہیں کھڑا چھوڑ دیا
05:25ان سے کہو جو کچھ اللہ کے پاس ہے
05:29وہ کھیل تماشے اور تجارت سے بہتر ہے
05:32اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
05:35اور اللہ سب سے بہتر ہے
Comments