00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:09اِذَا السَّمَاءَ اُنشَقَّت
00:13جب آسمان پھٹ جائے گا
00:18وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّت
00:21اور اپنے رب کے فرمان کی تعمیل کرے گا
00:25اور اس کے لیے حق یہی ہے کہ اپنے رب کا حکم مانے
00:30وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّت
00:33اور جب زمین پھیلا دی جائے گی
00:37وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّت
00:40اور جو کچھ اس کے اندر ہے اسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے گی
00:46وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّت
00:49اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گی
00:54اور اس کے لیے حق یہی ہے کہ اس کی تعمیل کرے
00:58اے انسان تو کشاں کشاں اپنے رب کی طرف چلا جا رہا ہے
01:16اور اس سے ملنے والا ہے
01:18فَأَمَّا مَنْ أُوْتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ
01:24پھر جس کا نام اے عمال اس کے سیدھے ہاتھ میں دیا گیا
01:29فَسَوْفَيُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا
01:34اس سے خلقہ حساب لیا جائے گا
01:38وَيَنْقَلِبُ إِلَىٰ أَهْلِهِ مَسْرُورًا
01:43اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا
01:48وَأَمَّا مَنْ أُوْتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءَ وَهْرِهِ
01:57رہا وہ شخص جس کا نام اے عمال اس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا
02:02فَسَوْفَيَدْعُوْ ثُبُورًا
02:05تو وہ موت کو پکارے گا
02:08وَيُسْلَىٰ سَعِيرًا
02:11اور بھڑکتی ہوئی آگ میں جا پڑے گا
02:15إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا
02:21وہ اپنے گھر والوں میں مگن تھا
02:25إِنَّهُ غَنَّ أَلَّنْ يَحُور
02:30اس نے سمجھا تھا کہ اسے کبھی پلٹنا نہیں ہے
02:35بَلَا إِنَّ رَبَّهُ كَانَ بِهِ بَصِيرًا
02:42پلٹنا کیسے نہ تھا
02:45اس کا رب اس کے کرتود دیکھ رہا تھا
02:48فَلَا اُقْسِمُ بِالشَّفَقُ
02:51پس نہیں میں قسم کھاتا ہوں چھپک کی
02:57وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقُ
03:00اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے
03:05وَالْقَمَرِ إِذَا تَسَقُ
03:08اور چاند کی جبکہ وہ ماہ کامل ہو جاتا ہے
03:13لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقُ
03:17تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے
03:25فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
03:29پھر ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے
03:34وَإِذَا قُرْيَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ
03:41اور جب قرآن ان کے سامنے پڑا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے
03:45بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ
03:51بلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں
03:55وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ
03:59حالانکہ جو کچھ یہ اپنے نام آئے عمال میں جمع کر رہے ہیں
04:04اللہ اسے خوب جانتا ہے
04:07فَبَشِّرُهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
04:12لہٰذا ان کو دردناک عذاب کی بشارت دے دو
04:16إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونَ
04:24البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں
04:28اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں
04:30ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا عجر ہے
Comments