00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان الرحیم ہے
00:08ہل اتا علی الانسان حین من الدہر لم يكن شيئا مذکورا
00:18کیا انسان پر لا متناہی زمانے کا ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے
00:23جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا
00:26ہم نے انسان کو ایک مخلوط نطفے سے پیدا کیا
00:44تاکہ اس کا امتحان لے
00:46اور اس غرص کے لیے ہم نے اسے سننے اور دیکھنے والا بنایا
00:50اِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا
01:00ہم نے اسے راستہ دکھا دیا
01:03خواہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا
01:08اِنَّا اَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ السَّلَاسِلَ وَأَغْلَى لَهُمْ وَسَعِيرًا
01:17کفر کرنے والوں کے لیے ہم نے زنجیریں اور توق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے
01:25اِنَّا الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِنْ كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا
01:34نیک لوگ جنت میں شراب کے ایسے ساغر پییں گے جن میں آبِ کافور کی آمیزش ہوگی
01:42یہ ایک بہتا چشمہ ہوگا جس کے پانی کے ساتھ اللہ کے بندے شراب پییں گے
01:56اور جہاں چاہیں گے بسہولت اس کی شاخیں نکال لیں گے
02:00یہ وہ لوگ ہوں گے جو دنیا میں نظر پور کرنے والا
02:12اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی آفت ہر طرف پھیلی ہوئی ہوگی
02:18اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں
02:33اور ان سے کہتے ہیں کہ ہم تمہیں صرف اللہ کی خاطر کھلا رہے ہیں
02:48ہم تم سے نہ کوئی بدلہ چاہتے ہیں نہ شکریہ
02:52ہمیں تو اپنے رب سے اس دن کے عذاب کا خوف لاحق ہے
03:04جو سخت مصیبت کا انتہائی طویل دن ہوگا
03:09فَوَقَاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذَلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَّاهُمْ نَوْرَةً وَسُرُورًا
03:18پس اللہ تعالیٰ انہیں اس دن کے شر سے بچا لے گا
03:22اور انہیں تازگی اور سرور بخشے گا
03:26وَجَزَاهُمْ بِمَا صَبَرُوا جَنَّةً وَحَرِيْرًا
03:32اور ان کے صبر کے بدلے میں انہیں جنت اور ریشمی لباس عطا کرے گا
03:39مُتَّكِئِنَ فِيهَا عَلَى الْأَرَائِكِ
03:43لَا يَرَوْنَ فِيهَا شَمْسًا وَلَا زَمْحَرِيْ عَرَام
03:49وہاں وہ اونچی مسندوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے
03:53نہ انہیں دھوپ کی گرمی ستائے گی نہ جاڑے کی ٹھر
03:56وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ غِلَالُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَغْلِيلًا
04:04جنت کی چھاؤں ان پر چھکی ہوئی سایا کر رہی ہوگی
04:08اور اس کے پھل ہر وقت ان کے بس میں ہوں گے
04:12کہ جس طرح چاہیں انہیں توڑ لیں
04:14وَيُطَافُ عَلَيْهِمْ بِعَانِيَةٍ مِّن فِضَّتٍ وَأَكْوَابٍ كَادَتْ قَوَارِيرًا
04:25ان کے آگے چانگی کے برطن اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جا رہے ہوں گے
04:32وَوَارِيرًا مِن فِضَّتٍ قَدَّرُوْهَا تَقْدِيرًا
04:38شیشے بھی وہ جو چانگی کی قسم کے ہوں گے
04:42اور ان کو منتظمین جنت نے ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا ہوگا
04:47وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَازًا جَبِيلًا
04:55ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے
04:59جس میں سونٹ کی آمیزش ہوگی
05:02عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّا سَلْسَبِيلًا
05:06یہ جنت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے
05:11وَيَتُوفُ عَلَيْهِم مِلْدَانٌ مُخَلَّدُونَ
05:17اِذَا رَأَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَنْفُورًا
05:23ان کی خدمت کے لیے ایسے لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے
05:28جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے
05:30تم انہیں دیکھو تو سمجھو کہ موطی ہیں جو بکھیر دیے گئے ہیں
05:35وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًا وَمُلْكًا كَبِيرًا
05:42وہاں جدر بھی تم نگاہ ڈالوگے
05:45نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سرو سامان تمہیں نظر آئے گا
05:51عَالِيَهُمْ ثِيَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ وَإِسْتَبْرَقُ
05:58وَحُلُّوْ أَسَابِرَ مِنْ فِرَّةِ
06:04وَسَقَاهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا تَهُورًا
06:09ان کے اوپر باریک ریشم کے سبز لباس اور اطلس و دیبا کے کپڑے ہوں گے
06:15ان کو چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے
06:18اور ان کا رب ان کو نہایت پاکیزہ شراب بلائے گا
06:22اِنَّ هَذَا كَانَ لَكُمْ جَزَاءً وَكَانَ سَعْيُكُمْ مَشْكُورًا
06:33یہ ہے تمہاری جزا اور تمہاری کارگزاری قابل قدر ٹھہری ہے
06:39اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ تَنزِيلًا
06:47اے نبی ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے
06:52فَاسْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ آثِمًا اَوْ كَفُورًا
06:59لہٰذا تم اپنے رب کے حکم پر صبر کرو
07:03اور ان میں سے کسی بدعمل یا منکر حق کی بات نہ مانو
07:08وَاذْكُرْ اسْمَ رَبِّكَ بُقْرَةً وَأَصِيلًا
07:13اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو
07:17وَمِنَ اللَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهُ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيلًا
07:23رات کو بھی اس کے حضور سچتا ریز ہو
07:26اور رات کے طویل اوقات میں اس کی تصبیح کرتے رہو
07:30یہ لوگ تو جلدی حاصل ہونے والی چیز دنیا سے محبت رکھتے ہیں
07:51اور آگے جو بھاری دن آنے والا ہے
07:54اسے نظر انداز کر دیتے ہیں
07:56نَحْنُ خَلَقْنَاهُمْ وَشَدَدْنَا أَسْرَهُمْ
08:02وَإِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَا أَمْثَالَهُمْ تَبْدِيلًا
08:09ہم نے ہی ان کو پیدا کیا ہے
08:12اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے ہیں
08:15اور ہم جب چاہے ان کی شکلوں کو بدل کر رکھتے ہیں
08:19یہ ایک نصیحت ہے
08:34اب جس کا جی چاہے
08:36اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے
08:39وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ
08:49اِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا
08:54اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
08:58جب تک کہ اللہ نہ چاہے
09:00یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے
09:04اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے
09:20اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے
Comments