00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:09وَالنَّازِعَاتِ غَرْقَام
00:12قسم ہے ان فرشتوں کی جو ڈوب کر کھینچتے ہیں
00:18وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطَام
00:22اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیں
00:27وَالسَّابِحَاتِ سَبْحَا
00:30اور ان فرشتوں کی جو کائنات میں تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں
00:36فَالسَّابِقَاتِ سَبْقَا
00:40پھر حکم بجا لانے میں سبقت کرتے ہیں
00:44فَالْمُدَبِّرَاتِ اَمْرَام
00:47پھر احکامِ الٰہی کے مطابق معاملات کا انتظام چلاتے ہیں
00:54جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا
01:02اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا
01:10کچھ دل ہوں گے جو اس روز خوف سے کانپ رہے ہوں گے
01:21نگاہیں ان کی سہمی ہوئی ہوں گی
01:28یہ لوگ کہتے ہیں کیا ہم واقعی پلٹا کر پھر واپس لائے جائیں گے
01:42اَئِذَا كُنَّا عِظَامًا نَخِرَةَ
01:48کیا جب ہم کھوکلی بوسیدہ ہڈیاں بن چکے ہوں گے
01:52قَالُوا تِلْكَ اِذَا كِرَّةٌ خَاسِرَةٌ
01:58کہنے لگے یہ واپسی تو پھر بڑے کھاکے کی ہوگی
02:03حالانکہ یہ بس اتنا کام ہے کہ ایک زور کی ڈانٹ پڑے گی
02:16اور یکا یک یہ کھلے میدان میں موجود ہوں گے
02:24کیا تمہیں موسیٰ کے قصے کی خبر پہنچی ہے
02:32اِذْ نَادَا وَرَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوَامًا
02:40جب اس کے رب نے اسے دعا کی مقدس وادی میں پکارا تھا
02:44اِذَهَبْ إِلَى فِرَعَوْنَ إِنَّهُ طَوَامًا
02:50کہ فیرعون کے پاس جا وہ سرکش ہو گیا ہے
02:53فَقُلْ هَلَّكَ إِلَىٰ أَوْتَزَكَّامًا
02:59اور اس سے کہے کیا تُو اس کے لیے تیار ہے کہ پاکیزگی اختیار کرے
03:05وَأَهْدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخْشَامًا
03:11اور میں تیرے رب کی طرف تیری رہنمائی کروں
03:14تو اس کا خوف تیرے اندر پیدا ہو
03:17فَأَرَاهُ الْآَيَةَ الْكُبْرَانًا
03:20پھر موسیٰ نے فیرعون کے پاس جا کر اس کو بڑی نشانی دکھائی
03:27فَكَذَّبَ وَعَصَاً
03:30مگر اس نے جھٹلا دیا اور نہ مانا
03:34ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَامًا
03:38پھر چالبازیاں کرنے کے لیے پلٹا
03:42فَحَشَرَ فَنَادًا
03:44اور لوگوں کو جمع کر کے اس نے پکار کر کہا
03:49فَقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَامًا
03:53میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں
03:57فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَامًا
04:03آخرِقَار
04:05اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا
04:08اِنَّ فِي ذَلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَنْ يَخْشَامًا
04:16جرحقیقت اس میں بڑی عبرت ہے
04:19ہر اس شخص کے لیے جو ڈرے
04:22اَأَنْتُمْ أَشَدُ خَلْقًا أَمِ السَّمَاءُ بَنَاهَامًا
04:30کیا تم لوگوں کی تخلیق زیادہ سخت کام ہے
04:35یا آسمان کی
04:36اللہ نے اس کو بنایا
04:39رُفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّاهَامًا
04:43اس کی چھت خوب اونچی اٹھائی
04:47پھر اس کا توازن قائم کیا
04:49وَأَقْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَوْحَاهَامًا
04:54اور اس کی رات دھانکی اور اس کا دن نکالا
04:59وَالْأَرْوَ بَعْدَ ذَلِكَ ذَحَاهَامًا
05:03اس کے بعد زمین کو اس نے بچھایا
05:07اَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَمَرْعَاهَامًا
05:14اس کے اندر سے اس کا پانی اور چارا نکالا
05:18وَالْجِبَالَ أَرْسَاهَامًا
05:21اور پہاڑ اس میں گاڑ دیئے
05:25مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ
05:30سامانِ زیست کے طور پر تمہارے لیے
05:33اور تمہارے مویشیوں کے لیے
05:35فَإِذَا جَاءَتِ
05:37پھر جب وہ ہنگامہِ عظیم برپا ہوگا
05:48جس روز انسان اپنا سب کی آدھرا یاد کرے گا
06:01وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِمَنْ يَرَا
06:05اور ہر دیکھنے والے کے سامنے
06:09دوزخ کھول کر رکھ دی جائے گی
06:12فَأَمَّا مَنْ تَغَامًا
06:16تو جس نے سرکشی کی تھی
06:18وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
06:22اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی
06:26فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَامًا
06:32دوزخ ہی اس کا ٹھکانہ ہوگی
06:36وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَنْ نَفْسَ عَنِ الْحَوَامًا
06:44اور جس نے اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف کیا تھا
06:49اور نفس کو بری خواہشات سے باز رکھا تھا
06:52فَإِنَّ الْجَنَّتَ هِيَ الْمَأْوَامًا
06:59جنت اس کا ٹھکانہ ہوگی
07:02يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرْسَاہًا
07:08یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ آخر وہ گھڑی کب آ کر ٹھہلے گی
07:15فِي مَأَوْتَ مِنْ ذِكْرَاهَا
07:19تمہارا کیا کام کہ اس کا وقت بتاؤ
07:23إِلَى رَبِّكَ مُتَحَاہا
07:27اس کا علم تو اللہ پر ختم ہے
07:31إِنَّمَا أَوْتَ مُنْذِرُ مَنْ يَقْشَاہا
07:39تم صرف خبردار کرنے والے ہو
07:44ہر اس شخص کو جو اس کا خوف کرے
07:47جس روز یہ لوگ اسے دیکھ لیں گے
08:03تو انہیں یوں محسوس ہوگا
08:05کہ یہ دنیا میں یا حالت موت میں
08:08بس ایک دن کے پچھلے پہر
08:11یا اگلے پہر تک ٹھہرے ہیں
08:13موسیقی
Comments