00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07واللیل اذا آئے اغشا
00:10قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے
00:15والنہار اذا تجلا
00:18اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو
00:21وما خلق الذکر والانسا
00:26اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا
00:32اِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَبْتَام
00:35جر حقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں
00:40فَأَمَّا مَنْ أَعْطَا وَاتَّقَام
00:45تو جس نے راہِ خدا میں مال دیا
00:48اور خدا کی نافرمانی سے پرحیز کیا
00:51وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَا
00:53اور بھلائی کو سچ مانا
00:57فَسَنُ يَسِّرُهُ لِلْيُسْرَام
01:01اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے
01:06وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنَام
01:10اور جس نے بخل کیا
01:13اور اپنے خدا سے بے نیازی بڑھتی
01:16وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَام
01:19اور بھلائی کو چھٹلایا
01:22فَسَنُ يَسِّرُهُ لِلْعُسْرَام
01:25اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں گے
01:30وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ
01:34اِذَا تَرَدَّا
01:36اور اس کا مال آخر اس کے کس کام آئے گا
01:40جبکہ وہ خلاق ہو جائے
01:42بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہے
01:51وَإِنَّ لَنَا لَلْآخِرَةَ وَالْأُولَام
01:56اور در حقیقت آخرت اور دنیا
01:59دونوں کے ہم بھی مالک ہیں
02:02فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّام
02:07پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے
02:11بھڑکتی ہوئی آگ سے
02:13لَا يَصْلَهَا إِلَّا الْأَشْقَام
02:18اس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بدبخت
02:23الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّام
02:26جس نے جھٹلایا اور مو پھیرا
02:30وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَا
02:33اور اس سے دور رکھا جائے گا
02:37وہ نہایت پرہیزگار
02:39الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّام
02:43جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے
02:48وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُ مِن نِعْمَةٍ تُجْزَام
02:56اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے
03:00جس کا بدلہ اسے دینا ہو
03:02الَّبْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى
03:07وہ تو صرف اپنے رب برطر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے
03:13وَلَسَوْفَ يَرْغَاهُ
03:17اور ضرور وہ اس سے خوش ہوگا
Comments