00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:09سبح اسم ربك الاعلام
00:12اے نبی اپنے رب برتر کے نام کی تصبیح کرو
00:18الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّام
00:20جس نے پیدا کیا اور تناسب قائم کیا
00:25وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَام
00:28جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائی
00:33وَالَّذِي اَخْرَجَ الْمَرْعَام
00:37جس نے نباتات اگائی
00:41فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَام
00:46پھر ان کو سیاہ کورا کرکٹ بنا دیا
00:50سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسَام
00:55ہم تمہیں پڑھوا دیں گے
00:58پھر تم نہیں بھولو گے
01:01إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهِ
01:04إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفَام
01:09سوائے اس کے جو اللہ چاہے
01:13وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے
01:15اور جو کچھ پوشیدہ ہے اس کو بھی
01:18وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَام
01:21اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیں
01:26فَذَكِّرْ إِنَّ فَعَتِ الذِّكْرَام
01:30لہٰذا تم نصیحت کرو
01:34اگر نصیحت نافع ہو
01:35سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَخْشَام
01:39جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کر لے گا
01:44وَيَتَجَنَّبُ هَا الْأَشْقَام
01:48اور اس سے گریز کرے گا وہ انتہائی بدبخت
01:53الَّذِي يَصْلَ النَّارَ الْكُبُرَا
01:58جو بڑی آگ میں جائے گا
02:01فُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَا
02:06پھر نہ اس میں مرے گا نہ جیے گا
02:10فَلَا پا گیا وہ جس نے پاکیز کی اختیار کی
02:19وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّام
02:23اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی
02:28بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
02:32مگر تم لوگ دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو
02:38حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے
02:46یہی بات پہلے آئے ہوئے صحیفوں میں بھی کہی گئی تھی
02:56صحف ابراہیم و موسیٰ
03:01ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
03:05موسیٰ
03:12موسیٰ
Comments