00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:09والشمس والوحاها
00:12سورج اور اس دھوب کی قسم
00:16والقمر اذا تلاها
00:20اور چاند کی قسم جبکہ وہ اس کے پیچھے آتا ہے
00:25والنہار اذا جلاها
00:30اور دن کی قسم جبکہ وہ سورج کو نمائع کر دیتا ہے
00:35واللیل اذا یغشاہا
00:39اور رات کی قسم جبکہ وہ سورج کو ڈھانک لیتی ہے
00:45والسمائی وما بناہا
00:51اور آسمان کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے قائم کیا
00:56والارض وما طحاہا
01:00اور زمین کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے بچھایا
01:06وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاہا
01:10اور نفس انسانی کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے خموار کیا
01:17فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاہا
01:21پھر اس کی بدی اور اس کی پرہیزگاری اس پر الہام کر دی
01:27قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا
01:32یقیناً فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تسکیہ کیا
01:38وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا
01:43اور نامراد ہوا وہ جس نے اس کو دبا دیا
01:47كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاہا
01:51سمود نے اپنی سرکشی کی بناہ پر چھکلایا
01:56جب اس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا
02:06فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَتَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا
02:12تو اللہ کے رسول نے ان لوگوں سے کہا
02:16کہ خبردار اللہ کی اونٹنی کو ہاتھ نہ لگانا
02:19اور اس کے پانی پینے میں مانے نہ ہونا
02:23فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا
02:26فَذَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْبِهِمْ فَسَوَّاہا
02:33مگر انہوں نے اس کی بات کو جھوٹا قرار دیا
02:37اور اونٹنی کو مار ڈالا
02:40آخرے کار ان کے گناہ کی پاداش میں
02:43ان کے رب نے ان پر ایسی آفت توڑی
02:46کہ ایک ساتھ سب کو پیوند خاک کر دیا
02:50وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا
02:55اور اسے اپنے اس فیل کے
02:57کسی برے نتیجے کا کوئی خوف نہیں ہے
Comments