00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07اِذَا السَّمَاءُ فَطْرَتْ
00:12جب آسمان پھٹ جائے گا
00:15وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتثَرَتْ
00:19اور جب تارے بکھر جائیں گے
00:21وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ
00:24اور جب سمندر پھار دیے جائیں گے
00:27وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ
00:30اور جب قبریں کھول دی جائیں گی
00:33عَلِمَتْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ وَأَخْخَرَتْ
00:39اس وقت ہر شخص کو اس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گا
00:45يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
00:54اے انسان کس چیز نے تجھے اپنے اس ربِ کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا
01:00الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ
01:05جس نے تجھے پیدا کیا تجھے نکسک سے درست کیا تجھے متناسب بنایا
01:10فِي اَيِّ صُورَةٍ مَا شَاءَ رَكَّبَكَ
01:18اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا
01:22كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينَ
01:26ہرگز نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جزا و سزا کو جھٹلاتے ہو
01:32وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ
01:37حالانکہ تم پر نگران مقرر ہیں
01:40كِرَامًا كَاتِبِينَ
01:44ایسے معزز قاتب
01:46يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ
01:50جو تمہارے ہر فیل کو جانتے ہیں
01:52اِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمِ
01:58یقیناً نیک لوگ مزے میں ہوں گے
02:02وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمِ
02:06اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے
02:10يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينَ
02:13جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گے
02:16وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ
02:21اور اس سے ہرگز غائب نہ ہو سکیں گے
02:25وَمَا أَدْرَا كَمَا يَوْمُ الدِّينَ
02:30اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے
02:34ثُمَّ مَا أَدْرَا كَمَا يَوْمُ الدِّينَ
02:41ہاں تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے
02:44يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْئًا
02:50وَالْأَمْرُ يَوْمَ اِذِلِّ اللَّهِ
02:55یہ وہ دن ہے جب کسی شخص کے لیے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہ ہوگا
03:00فیصلہ اس دن بالکل اللہ کے اختیار میں ہوگا
03:04فیصلہ اس دن بالکل اللہ کیا ہے
03:08لکھا تَمْ لَا تَمْ لِنَفْسَ رَيْحًا
03:11دیکھا تَمْ لِنَفْسِ رَيْحًا
03:13دیکھا تَمْ لَا تَمْ لِنَفْسِ رَيْحًا