00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07نون والقلم وما يسکرون
00:13نون قسم ہے قلم کی اور اس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں
00:21ما أنت بنعمت يا ربك بمجنون
00:28تم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ہو
00:32وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونَ
00:37اور یقیناً تمہارے لیے ایسا عجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں
00:44وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُوقٍ عَوِيمٍ
00:49اور بے شک تم اخلاق کے بڑے مرتبے پر ہو
00:53فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ
00:57ان قریب تم بھی دیکھ لوگے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
01:01بِأَيِّكُمُ الْمَفْتُونَ
01:04کہ تم میں سے کون جنون میں مبتلا ہے
01:07إِنَّ رَبَّكَ هُوَا أَعْلَمُ بِمَنْ غَلَّ عَن سَبِيلِهِ
01:13وَهُوَا أَعْلَمُ بِالْمُحْتَدِينَ
01:17تمہارا رب ان لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے
01:20جو اس کی راہ سے بھٹ کے ہوئے ہیں
01:22وہی ان کو بھی اچھی طرح جانتا ہے
01:25جو راہ راست پر ہیں
01:27فَلَا تُطْعِ مُكَذِّبِينَ
01:31لہٰذا تم ان چھکلانے والوں کے دباؤ میں
01:34ہر کس نہ آؤ
01:35وَدُّوْ لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ
01:39یہ تو چاہتے ہیں
01:41کہ کچھ تم مداحنت کرو
01:43تو یہ بھی مداحنت کریں
01:45وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَهِينَ
01:50ہرگز نہ دبو کسی ایسے شخص سے
01:53جو بہت قسمیں کھانے والا
01:56بے وقت آدمی ہے
01:57تانے دیتا ہے
02:07چغنیاں کھاتا پھرتا ہے
02:09بھلائی سے روکتا ہے
02:15ظلم و زیادتی میں حد سے گزر جانے والا ہے
02:19سخت بدعمال ہے
02:21عُتُلٍ بَعْدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ
02:25چفاکار ہے
02:26اور ان سب عیوب کے ساتھ بد اصل ہے
02:30اَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينٍ
02:34اس بنا پر کہ وہ بہت مال و اولاد رکھتا ہے
02:37اِذَا تُتْلَا عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ
02:44جب ہماری آیات اس کو سنائی جاتی ہیں
02:47تو کہتا ہے
02:48یہ تو اگلے وقتوں کے افثانے ہیں
02:50سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرُطُومِ
02:55انقریب ہم اس کی سونٹ پر داغ لگائیں گے
02:58اِنَّا بَلَوْنَاهُمْ كَمَا بَلَوْنَا أَصْحَابَ الْجَنَّةِ
03:06اِذْ اَقْسَمُوا لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ
03:11ہم نے ان اہلِ مکہ کو اسی طرح آزمائش میں ڈالا ہے
03:15جس طرح ایک باغ کے مالکوں کو آزمائش میں ڈالا تھا
03:19جب انہوں نے قسم کھائی کہ صبح صویرے ضرور اپنے باغ کے پھل توڑیں گے
03:24وَلَا يَسْتَثْنُونَ
03:26اور وہ کوئی استثنہ نہیں کر رہے تھے
03:30رات کو وہ سوئے پڑے تھے کہ تمہارے رب کی طرف سے ایک بلا اس باغ پر پھر گئی
03:44اور اس کا حال ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو
03:51فَتَنَادَوْ مُصْبِحِينَ
03:54صبح ان لوگوں نے ایک دوسرے کو پکارا
03:56اَنِغْدُواْ عَلَى حَرْثِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صَارِمِينَ
04:02کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو صویرے صویرے اپنی کھیتی کی طرف نکل چلو
04:08فَانْطَلَقُواْهُمْ يَتَخَافَتُونَ
04:12چنانچہ وہ چل پڑے اور آپس میں چھپکے چھپکے کہتے جاتے تھے
04:17اللَّا يَدْخُلَ النَّهَ الْيَوْمَ عَلَيْكُمْ مِسْكِينَ
04:21کہ آج کوئی مسکین تمہارے پاس باغ میں نہ آنے پائے
04:26وَغَدَوْ عَلَى حَرْضٍ قَادِرِينَ
04:30وہ کچھ نہ دینے کا فیصلہ کیے ہوئے صبح صویرے جلدی جلدی اس طرح وہاں گئے جیسے کہ وہ پھل توڑنے پر قادر ہیں
04:39فَلَمَّا رَعَوْهَا قَالُوا إِنَّا لَوَالُونَ
04:46مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے ہم راستہ بھول گئے ہیں
04:51بل نحن محرومون
04:54نہیں بلکہ ہم محروم رہ گئے
04:57قَالَ أَوْسَتُهُمْ أَلَمْ أَقُلَّكُمْ لَوْ لَا تُسَبِّعُونَ
05:02ان میں سے جو سب سے بہتر آدمی تھا اس نے کہا
05:05میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے
05:09قَالُوا سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنَّا كُنَّا وَالِمِينَ
05:17وہ پکار اٹھے پاک ہے ہمارا رب
05:20واقعی ہم گناہگار تھے
05:23فَأَقْبَلَ بَعْوُهُمْ عَلَى بَعْوِيَةَ لَا وَمُونَ
05:29پھر ان میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا
05:32قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَ
05:39آخر کو انہوں نے کہا افسوس ہمارے حال پر بے شک ہم سرکش ہو گئے تھے
05:45عَسَا رَبُّنَا أَن يُبْدِلَنَا خَيْرًا مِّنْهَا إِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا رَاغِبُونَ
05:56بائیت نہیں کہ ہمارا رب ہمیں بدلے میں اس سے بہتر باغ عطا فرمائے
06:02ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیں
06:05كَذَلِكَ الْعَذَابُ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَكْبَرُ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ
06:13ایسا ہوتا ہے عذاب اور آخرت کا عذاب اس سے بھی بڑا ہے
06:18کاش یہ لوگ اس کو جانتے
06:20اِنَّ لِلْمُتَّقِينَ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّاتِ النَّعِيمِ
06:28یقیناً خدا ترس لوگوں کے لیے ان کے رب کے ہاں نعمت بھری جنتیں ہیں
06:34اَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِينَ كَالْمُجْرِمِينَ
06:39کیا ہم فرما برداروں کا حال مجرموں کا اصا کرتے ہیں
06:43مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ
06:46تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے تم کیسے حکم لگاتے ہو
06:50اَمْ لَكُمْ كِتَابٌ وَفِيهِ تَدْرُسُونَ
06:55کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم یہ پڑھتے ہو
06:58اِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخْيَرُونَ
07:02کہ تمہارے لیے ضرور وہاں وہی کچھ ہے جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو
07:08اَمْ لَكُمْ أَيْمَانٌ عَلَيْنَا بَالِغَةٌ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ
07:15اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُونَ
07:18یا پھر کیا تمہارے لیے روز قیامت تک
07:22ہم پر کچھ اہد و پیمان ثابت ہیں
07:24کہ تمہیں وہی کچھ ملے گا جس کا تم حکم لگاؤ
07:27سَلْهُمْ أَيُّهُمْ بِذَٰلِكَ زَعِيمِ
07:33ان سے پوچھو تم میں سے کون اس کا زامن ہے
07:36اَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ فَلْيَأْتُوا بِشُرَكَائِهِمْ إِن كَانُوا صَادِقِينَ
07:45یا پھر ان کے ٹھہرائے ہوئے کچھ شریک ہیں جنہوں نے اس کا ذمہ لیا ہو
07:50یہ بات ہے تو لائیں اپنے شریکوں کو اگر یہ سچے ہیں
07:55جس روز سخت وقت آ پڑے گا اور لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے بلایا جائے گا
08:09تو یہ لوگ سجدہ نہ کر سکیں گے
08:12ان کی نگاہیں نیچی ہوں گی
08:24زلت ان پر چھا رہی ہوگی
08:26یہ جب صحیح و سالم تھے
08:28اس وقت انہیں سجدے کے لیے بلایا جاتا تھا
08:31اور یہ انکار کرتے تھے
08:34فَذَرْنِي وَمَنْ يُكَذِّبُ بِهَادَ الْحَدِيثِ
08:39سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ
08:44بس اے نبی تم اس کلام کے جھکلانے والوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو
08:49ہم ایسے طریقے سے ان کو بتدریج تباہی کی طرف لے جائیں گے
08:53کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی
08:56وَأُمْلِ لَهُمْ إِنَّ كَيْدِ مَتِينَ
09:00میں ان کی رسی دراز کر رہا ہوں
09:03میری چال بڑی زبردست ہے
09:05اَمْ تَسْأَلُهُمْ أَجْرًا فَهُمْ مِنْ مَغْرَمٍ مُثْقَلُونَ
09:13کیا تم ان سے کوئی عجر طلب کر رہے ہو
09:16کہ یہ اس چٹی کے بوجھ تلے دبے جا رہے ہوں
09:19اَمْ عِندَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ
09:24کیا ان کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ رہے ہوں
09:29فَاسْبِرْ لِحُکْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُنْ كَى صَاحِبِ الْحُوتِ
09:36اِذْنَا دَا وَهُوَ مَكْذُومِ
09:40بس اپنے رب کا فیصلہ صادر ہونے تک سبر کرو
09:44اور مچھلی والے یونس علیہ السلام کی طرح نہ ہو جاؤ
09:48جب اس نے پکارا تھا اور وہ غم سے بھرا ہوا تھا
09:52لَوْ لَا أَن تَذَارَكَهُ نِعْمَةٌ مِّن رَبِّهِ لَنُبِذَ بِالْعَرَائِ وَهُوَ مَذْمُومِ
10:03اگر اس کے رب کی مہربانی اس کے شامل حال نہ ہو جاتی
10:07تو وہ مضموم ہو کر چٹیل میدان میں پھینک دیا جاتا
10:11فَاجْتَبَاهُ رَبُّهُ فَجَعَلَهُ مِنَ الصَّالِحِينَ
10:16آخرِ کار اس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا
10:20اور اسے صالح بندوں میں شامل کر دیا
10:23وَإِنْ يَكَادُوا الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْمُونَ
10:39جب یہ کافر لوگ کلامِ نصیحت قرآن سنتے ہیں
10:43تو تمہیں ایسی نظروں سے دیکھتے ہیں
10:46کہ گویا تمہارے قدم مکھاڑ دیں گے
10:49اور کہتے ہیں کہ یہ ضرور دیوانہ ہے
10:52وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ
10:58حالانکہ یہ تو سارے جہانوالوں کے لیے ایک نصیحت ہے
Comments