Skip to playerSkip to main content
Welcome to Quran365Day! 🌟
Quran365day brings you daily recitations of the Holy Quran with Urdu translation, clear Arabic Tilawat, and soulful recitations. Watch Surah by Surah with translation and improve your understanding of the Quran. #SurahAlMulk #SurahMulk #QuranTilawat #QuranTranslation #UrduTarjuma #SurahAlMulkWithUrdu #DailymotionSEO
Quran Recitation, Urdu Translation, Surah Tilawat, Islamic Videos, Tafseer, Quran Daily.
Surah Al-Mulk (Chapter 67 of the Holy Quran) with Urdu Translation. This Surah reminds us of the greatness of Allah, the creation of the heavens, and the importance of guidance. Listening to Surah Al-Mulk before sleeping has great benefits and protection. Watch and listen to the full recitation with Urdu Tarjuma for better understanding.
Quran, Quran Recitation, Tilawat, Urdu Translation, Tafseer, Islamic, Surah, Dailymotion Quran, قرآن مجید, Surah by Surah, Quran365day
#Quran #Tilawat #UrduTranslation #Quran365day #IslamicVideos
surah al mulk urdu translation, surah mulk tarjuma, surah al mulk with urdu translation, surah al mulk tilawat, surah al mulk full, surah mulk recitation, surah al mulk dailymotion, surah al mulk benefits, surah al mulk with urdu tarjuma, سورة الملك, سورة الملك ترجمہ, surah al mulk tilawat with urdu
Urdu Quran, Quran Recitation, Tilawat, Translation in Urdu, Quran365day, قرآن ترجمہ, سورة
📌 Follow Quran365day on Dailymotion for daily Surah recitations.
Best Recitation Surah Al-Mulk with Urdu Translation | Tafheem-ul-Quran | سورة الملك ترجمہ کے ساتھ
#Quran #Tilawat #UrduTranslation #Quran365day #IslamicVideos #QuranRecitation #Surah #QuranWithUrdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07تبارک الذي بيته الملک وهو على كل شيء قدیر
00:14نهایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے
00:20اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
00:23جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا
00:37تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے
00:39تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے
00:42اور وہ زبردست بھی ہے اور درگزر فرمانے والا بھی
00:47جس نے تیہ بر تیہ سات آسمان بنائے
01:06تم رحمان کی تخلیق میں کسی قسم کی بے ربطی نہ پاؤگے
01:10پھر پلٹ کر دیکھو کہیں تمہیں کوئی خلل نظر آتا ہے
01:15ثم مرجع البصر کرتین یاقلب الیک البصر خاسئا وہو حسیر
01:24بار بار نگاہ دوڑاؤ تمہاری نگاہ تھک کر نامراد پلٹائے گی
01:30وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَجَعَلْنَا هَا رُجُومًا لِّلْشَيَاطِينِ
01:40رُجُومَ الْشَيَاطِينِ وَاَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِيرُ
01:48ہم نے تمہارے قریب کے آسمان کو عظیم الشان چراغوں سے آراستہ کیا ہے
01:54اور انہیں شیعتین کو مار بھگانے کا ذریعہ بنا دیا ہے
01:59ان شیطانوں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ ہم نے مہیا کر رکھی ہے
02:04وَلِلَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
02:11جن لوگوں نے اپنے رب سے کفر کیا ہے ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے
02:17اور وہ بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
02:19اِذَا أُلْقُوا فِيهَا سَمِعُوا لَهَا شَهِيقًا وَهِيَتَفُور
02:28جب وہ اس میں پھینکے جائیں گے تو اس کے دہارنے کی ہولناک آواز سنیں گے
02:33اور وہ جوش کھا رہی ہوگی
02:36تَكَادُ تَمَيَّزُ مِنَ الْغَيْرُ
02:39قُلَّمَا أُلْقِيَ فِيهَا فَوْجٌ سَأَلَهُمْ خَزَنَتُهَا عَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرُ
02:49شدت غزب سے پھٹی جاتی ہوگی
02:51ہر بار جب کوئی امبوہ اس میں ڈالا جائے گا
02:55اس کے کارندے ان لوگوں سے پوچھیں گے
02:58کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا
03:02قَالُوا بَلَا قَدْ جَاءَنَا نَذِيرُ
03:07فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ اللَّهُ مِنْ شَيْئٍ
03:12اِنْ اَنْتُمْ إِلَّا فِي وَلَا لِنْ كَبِيرُ
03:17وہ جواب دیں گے
03:19ہاں خبردار کرنے والا ہمارے پاس آیا تھا
03:22مگر ہم نے اسے جھٹلا دیا
03:24اور کہا
03:25اللہ نے کچھ بھی نازل نہیں کیا ہے
03:28تم بڑی گمراہی میں پڑے ہوئے ہو
03:30وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرُ
03:40اور وہ کہیں گے
03:41کاش ہم سنتے یا سمجھتے
03:44تو آج اس بھڑکتی ہوئی آگ کے سزا باروں میں ناشامل ہوتے
03:48فَاَعْتَرَفُوا بِذَنْبِهِمْ فَسُحْقًا لِأَصْحَابِ السَّعِيرُ
03:55اس طرح وہ اپنے قصور کا خود اعتراف کر لیں گے
03:59لانت ہے ان دوزخیوں پر
04:02اِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ
04:13جو لوگ بے دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں
04:16یقیناً ان کے لیے مغفرت ہے اور بڑا عجر
04:20وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِجْهَرُوا بِهِ
04:24اِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
04:30تم خواہ چھکے سے بات کرو
04:32یا اونچھی آواز سے
04:33اللہ کے لیے یقصہ ہے
04:35وہ تو دلوں کا حال تک جانتا ہے
04:38أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ الَّطِیفُ الْخَبِيرُ
04:44کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے
04:47حالانکہ وہ باریک بین اور باخبر ہے
04:50وَالَّذِي جَعْلَ لَكُمُ الْأَرْضَ ذَلُولًا
04:55فَمْشُوا فِي مَنَاكِ بِهَا وَكُلُوا مِنْ رِزْقِهِ
04:59وَإِلَيْهِ النُّشُورِ
05:02وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے
05:05زمین کو تابع کر رکھا ہے
05:07چلو اس کی چھاتی پر
05:09اور کھاؤ خدا کا رزق
05:11اسی کے حضور تمہیں دوبارہ زندہ ہو کر جانا ہے
05:15اَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ
05:21اَنْ يَخْصِفَ بِكُمُ الْأَرْضَ فَإِذَا هِيَ تَمُورُ
05:26کیا تم اس سے بے خوف ہو
05:28کہ وہ جو آسمان میں ہے
05:30تمہیں زمین میں دھسا دے
05:32اور یکا یک یہ زمین چھکولے کھانے لگے
05:35اَمْ اَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ
05:41اَنْ يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا
05:44فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ نَذِيرٌ
05:48کیا تم اس سے بے خوف ہو
05:50کہ وہ جو آسمان میں ہے
05:52تم پر پتھاؤ کرنے والی
05:53ہوا بھیج دے
05:55پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا
05:57کہ میری تنبیح کیسی ہوتی ہے
05:59وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرٌ
06:06ان سے پہلے گزرے ہوئے لوگ جھپلا چکے ہیں
06:10پھر دیکھ لو کہ میری گریفت کیسی سخت تھی
06:13اَوَلَمْ يَرَوْ إِلَى الطَّيْرِ فَوْقَهُمْ صَافَاتٍ وَيَقْبِضٍ
06:20مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَانِ
06:24اِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ بَصِيرٌ
06:29کیا یہ لوگ اپنے اوپر اڑنے والے پرندوں کو
06:33پر پھیلائے اور سکیڑتے نہیں دیکھتے
06:37رحمان کے سوا کوئی نہیں جو انہیں تھامے ہوئے ہو
06:40وہی ہر چیز کا نگہبان ہے
06:43اَمَّنْ هَذَا الَّذِي هُوَ جُنْدُ لَكُمْ يَنصُرُكُمْ مِنْ دُونِ الرَّحْمَانِ
06:53اِنِ الْكَافِرُونَ إِلَّا فِي غُرُورِ
06:56بتاؤ آخر وہ کون سا لشکر تمہارے پاس ہے
07:00جو رحمان کے مقابلے میں تمہاری مدد کر سکتا ہے
07:03حقیقت یہ ہے کہ یہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں
07:08اَمَّنْ هَذَا الَّذِي يَغْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ رِزْقَهُ
07:13بَلْ لَجُّ فِي عُتُوِّ وَنُفُورِ
07:17یا پھر بتاؤ کون ہے جو تمہیں رزق دے سکتا ہے
07:21اگر رحمان اپنا رزق روک لے
07:24دراصل یہ لوگ سرکشی اور حق سے گریز پر اڑے ہوئے ہیں
07:29اَفَمَنْ يَمْشِي مُكِبًّا عَلَى وَجْهِهِ اَهْدَاءَ
07:35اَمَّنْ يَمْشِي سَوِيًّا
07:38اَمَّنْ يَمْشِي سَوِيًّا عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
07:46بھلا سوچو جو شخص مو اوندھائے چل رہا ہو
07:50وہ زیادہ صحیح راہ پانے والا ہے
07:53یا وہ جو سر اٹھائے سیدھا ایک ہموار سڑک پر چل رہا ہو
07:58قُلْ هُوَ الَّذِي أَنشَأَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبُصَارَ وَالْأَفْئِذَةَ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ
08:09ان سے کہو اللہ ہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا
08:13تم کو سننے اور دیکھنے کی طاقتیں دیں
08:16اور سوچنے سمجھنے والے دل دیئے
08:19مگر تم کم ہی شکر ادا کرتے ہو
08:22قُلْ هُوَ الَّذِي ذَرَأَكُمْ فِي الْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
08:28ان سے کہو اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا ہے
08:33اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤگے
08:36وَيَقُولُونَ مَتَا هَذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
08:43یہ کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو بتاؤ
08:46یہ وعدہ کب پورا ہوگا
08:48قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللَّهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُبِينٌ
08:57کہو اس کا علم تو اللہ کے پاس ہے
09:00میں تو بس صاف صاف خبردار کر دینے والا ہوں
09:04فَلَمَّا رَأَوْهُ زُلْفَةً سِيئَتْ وُجُوهُ الَّذِينَ كَفَرُوا
09:15وَقِيلَ هَذَا الَّذِي كُنتُمْ بِهِ تَدْدَعُونَ
09:20پھر جب یہ اس چیز کو قریب دیکھ لیں گے
09:23تو ان سب لوگوں کے چہرے بگڑ جائیں گے
09:26جنہوں نے انکار کیا ہے
09:28اور اس وقت ان سے کہا جائے گا
09:31کہ یہی ہے وہ چیز جس کے لیے تم تقاضے کر رہے تھے
09:35قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَهْلَكَنِيَ اللَّهُ وَمَنْ مَعِيَ أَوْ رَحِمَنَا
09:42فَمَنْ يُجِيرُ الْكَافِرِينَ مِنْ عَذَابٍ عَلِيمٍ
09:48ان سے کہو کبھی تم نے یہ بھی سوچا
09:50کہ اللہ خواہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کر دے
09:54یا ہم پر رحم کرے
09:56کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچا لے گا
09:59قُلْ هُوَ الرَّحْمَنُ آمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا
10:05فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي وَلَا لِمْ مُبِينَ
10:10ان سے کہو وہ بڑا رحیم ہے
10:13اسی پر ہم ایمان لائے ہیں
10:15اور اسی پر ہمارا بھروسہ ہے
10:18انقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا
10:20کہ سری گمراہی میں پڑا ہوا کون ہے
10:23قُلْ اَرَأَيْتُمْ اِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا
10:28فَمَنْ يَأْتِيْكُمْ بِمَاعِمْ مَعِينَ
10:36ان سے کہو کبھی تم نے یہ بھی سوچا
10:39کہ اگر تمہارے کونوں کا پانی زمین میں اتر جائے
10:42تو کون ہے جو اس پانی کی بہتی ہوئی سوتیں
10:46تمہیں نکال کر لا دے گا
10:48اگر تو کون ہے wait
10:49اگر تو باتن worthy تشکیل جائے تھا
10:51کیونکھ مجریک soulشف
10:53یا اگر ویTech
10:55بقی تار جائے تھے
10:55جائے لنگ
10:55کو کون ہے
10:57وحی tri مجر annat
10:58ہم ب utveckled
11:00جائے تو دوبم
11:01جائے تو دوب路
11:01atisf shown
11:02یا امه
11:03چل منتر ان ready
11:03جائے ...
11:04جائے تو دوبار
11:05کون ہے
11:06زمین
11:07جائے تو دیکھو
11:08جائے تو hal
11:09пiation
11:11بصم
11:12جو
Comments

Recommended