00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08یا ایوہ المزمل
00:13اے اوڑ لپیٹ کر سونے والے
00:17قم اللیلہ الا قلیلا
00:20رات کو نماز میں کھڑے رہا کرو مگر کم
00:24نصفہو امین قس منہ خلیلا
00:29آدھی رات یا اس سے کچھ کم کر لو
00:32اوزد علیہ و رتل القرآن ترتیلا
00:38یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا دو
00:41اور قرآن کو خوب ٹھیر ٹھیر کر پڑو
00:45اِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا
00:51ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں
00:55درحقیقت رات کا اٹھنا نفس پر قابو پانے کے لیے بہت کارگر
01:08اور قرآن ٹھیک پڑھنے کے لیے زیادہ موضوع ہے
01:12دن کے اوقات میں تو تمہارے لیے بہت مصروفیات ہیں
01:23اپنے رب کے نام کا ذکر دیا کرو
01:31اور سب سے کٹ کر اسی کے ہو رہو
01:34رب المشرق والمغرب لا الہ الا ہوا فاتخذہ وکیلا
01:42وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے
01:44اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے
01:47لہٰذا اسی کو اپنا وکیل بنا لو
01:50وَاسْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَهْجُرُهُمْ هَجْرًا جَمِعًا
01:56اور جو باتیں لوگ بنا رہے ہیں ان پر صبر کرو
02:00اور شرافت کے ساتھ ان سے الگ ہو جاؤ
02:03وَذَرْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِ النَّعْمَةِ وَمَهْلْهُمْ قَلِيلًا
02:10ان جھٹلانے والے خوشحال لوگوں سے نمٹنے کا کام
02:14تم مجھ پر چھوڑ دو
02:16اور انہیں ذرا کچھ دیر اسی حالت پر رہنے دو
02:19اِنَّ لَدَيْنَا أَنْكَالًا وَجَحِيمًا
02:26ہمارے پاس ان کے لیے بھاری بیڑیاں ہیں
02:29اور بھڑکتی ہوئی آگ
02:31وَطْعَامًا ذَا غُصْوَةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا
02:37اور حلق میں پھسنے والا کھانا اور دردناک عذاب
02:43يَوْمَ تَرْجُفُ الْأَرُوَ الْجِبَالُ وَكَانَتِ الْجِبَالُ كَثِبًا مَهِيلًا
02:51یہ اس دن ہوگا جب زمین اور پہاڑ لرز اٹھیں گے
02:56اور پہاڑوں کا حال ایسا ہو جائے گا جیسے ریٹ کے دھیر ہیں جو بکھرے جا رہے ہیں
03:02تم لوگوں کے پاس ہم نے اسی طرح ایک رسول تم پر گواہ بنا کر پھیجا ہے
03:23جس طرح ہم نے فرعون کی طرف ایک رسول بھیجا تھا
03:27پھر دیکھ لو کہ جب فرعون نے اس رسول کی بات نہ مانی
03:37تو ہم نے اس کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑ لیا
03:40اگر تم ماننے سے انکار کروگے
03:52تو اس دن کیسے بچ جاؤگے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا
03:56اور جس کی سختی سے آسمان پھٹا جا رہا ہوگا
04:09اللہ کا وعدہ تو پورا ہو کر ہی رہنا ہے
04:11یہ ایک نصیحت ہے اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے
04:30ان ربک یعلم انک تقوم ادنى من ثلثی اللیل ونسفه وثلثه وطائفة من الذین معک
04:51والله یقدر اللیل والنهار
04:55علم ان لن تحصوه فتاب عليكم فقرؤوا ما تیسر من القرآن
05:04علم ان سيكون منكم مروا وآخرون يغربون في الارض يبتغون من فغل الله
05:18وآخرون يقاتلون في سبيل الله فقرؤوا ما تیسر منه
05:26وآقیموا الصلاة وآتوا الزکاة وآقروا الله قروا حسنا
05:33وما تقدموا لأنفسكم من خیر تجدوه عند الله هو خیرا وآعوما أجرا
05:47واستغفر الله ان اللہ غفور الرحیم
05:55اے نبی تمہارا رب جانتا ہے
06:00کہ تم کبھی دو تہائی رات کے قریب
06:03اور کبھی آدھی رات
06:04اور کبھی ایک تہائی رات
06:06عبادت میں کھڑے رہتے ہو
06:08اور تمہارے ساتھیوں میں سے بھی ایک گروہ یہ عمل کرتا ہے
06:12اللہ ہی رات اور دن کے اوقات کا حساب رکھتا ہے
06:16اسے معلوم ہے
06:17کہ تم لوگ اوقات کا ٹھیک شمار نہیں کر سکتے
06:21لہٰذا اس نے تم پر مہربانی فرمائی
06:24اب جتنا قرآن آسانی سے پڑھ سکتے ہو
06:27پڑھ لیا کرو
06:28اسے معلوم ہے
06:30کہ تم میں کچھ مریض ہوں گے
06:32کچھ دوسرے لوگ
06:33اللہ کے فضل کی تلاش میں سفر کرتے ہیں
06:36اور کچھ اور لوگ
06:37اللہ کی راہ میں جنگ کرتے ہیں
06:40پس جتنا قرآن بہ آسانی پڑھا جا سکے
06:43پڑھ لیا کرو
06:44نماز قائم کرو
06:46زکاة دو
06:47اور اللہ کو اچھا قرض دیتے رہو
06:50جو کچھ بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے
06:53اسے اللہ کے ہاں موجود پاؤ گے
06:56وہی زیادہ بہتر ہے
06:58اور اس کا عجر بہت بڑا ہے
07:00اللہ سے مغفرت مانگتے رہو
07:03بے شک
07:04اللہ بڑا غفور و رحیم ہے
Comments