00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08سأل سائل بعذاب واقع
00:14مانگنے والے نے عذاب مانگا ہے
00:18وہ عذاب جو ضرور واقع ہونے والا ہے
00:21لِلْكَافِرِينَ لَيْسَ لَهُ دَافِعَ
00:25کافروں کے لیے ہے
00:27کوئی اسے دفع کرنے والا نہیں
00:29من اللہ ذی المعارج
00:32اس خدا کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا مالک ہے
00:37تَعْرُجُ الْمَلَائِكَةُ وَالْرُوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ
00:44كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَسَنَةً
00:48ملائکہ اور روح اس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں
00:52ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے
00:57فَاسْبِرُ صَبْرًا جَمِيلًا
01:00پس اے نبی صبر کرو شائستہ صبر
01:05اِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا
01:09یہ لوگ اسے دور سمجھتے ہیں
01:12وَنَرَاهُ قَرِيبًا
01:14اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں
01:17وہ عذاب اس روز ہوگا
01:25جس روز آسمان پگلی ہوئی چاندی کی طرح ہو جائے گا
01:29اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون جیسے ہو جائیں گے
01:36اور کوئی جگری دوست اپنے جگری دوست کو نہ پوچھے گا
01:43يُبَصَرُونَهُمْ يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِي مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِ ذِمْ بِبَنِيهِ
01:53حالانکہ وہ ایک دوسرے کو دکھائے جائیں گے
01:56مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے
02:00اپنی اولاد کو
02:02وَصَاحِبَتِهِ وَأَخِهِ
02:05اپنی بیوی کو اپنے بھائی کو
02:08وَفَصِيلَتِهِ اللَّتِي تُعْوِيه
02:11اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا
02:16وَمَنْ فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ
02:23اور روئے زمین کے سب لوگوں کو فدیہ میں دے دے
02:26اور یہ تدبیر اسے نجات دلا دے
02:29كَلَّا إِنَّهَا لَوَا
02:32ہرگز نہیں وہ تو بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہوگی
02:36نزاعتا لشواء
02:38جو گوشت پوست کو چاٹ جائے گی
02:41تَدْعُو مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّا
02:44پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اس شخص کو
02:48جس نے حق سے مو موڑا اور پیٹ پھیری
02:51وَجَمَعَ فَأَوْعَا
02:54اور مال جمع کیا اور سینٹ سینٹ کر رکھا
02:57انَّ الْإِنسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا
03:02انسان تھڑڈلہ پیدا کیا گیا ہے
03:05اِذَا مَسَّهُ الشَّرُ جَزُوعًا
03:08جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبراہ اٹھتا ہے
03:11وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا
03:15اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے
03:19إِلَّا الْمُسَلِّينَ
03:22مگر وہ لوگ اس عیب سے بچے ہوئے ہیں جو نماز پڑھنے والے ہیں
03:27اَلَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ دَائِمُونَ
03:33جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں
03:36وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌ مَعْلُومٌ
03:42جن کے مالوں میں سائل اور محروم کا
03:45لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومٌ
03:49ایک مقرر حق ہے
03:51وَالَّذِينَ يُصْدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينَ
03:55جو روز جزا کو برحق مانتے ہیں
03:58وَالَّذِينَ هُمْ مِنْ عَذَابِ رَبِّهِمْ مُشْفِقُونَ
04:04جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے ہیں
04:07إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونَ
04:12کیونکہ ان کے رب کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے
04:15جس سے کوئی بے خوف ہو
04:17وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِعُونَ
04:21جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
04:24بجز اپنی بیویوں یا اپنی مملوکہ عورتوں کے
04:38جن سے محفوظ نہ رکھنے میں ان پر کوئی ملامت نہیں
04:42فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُولَائِكَ هُمُ الْعَادُونَ
04:50البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں
04:52وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں
04:55وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ
05:00جو اپنی امانتوں کی حفاظت اور اپنے اہد کا پاس کرتے ہیں
05:05وَالَّذِينَ هُمْ بِشَهَادَاتِهِمْ قَائِمُونَ
05:11جو اپنی گواہیوں میں راستبازی پر قائم رہتے ہیں
05:15وَالَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ يُحَافِغُونَ
05:20اور جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیں
05:23وَالَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُحْطِعِينَ
05:39بس اے نبی کیا بات ہے کہ یہ منکرین دائیں اور بائیں سے گروہ در گروہ
05:45عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِينَ
05:49تمہاری طرف دوڑے چلے آ رہے ہیں
05:52اَيَطْمَعُ كُلْ اُمْرِئِمْ مِنْهُمْ أَيْنْ يُدْخَلَ جَنَّةَ نَعِيمِ
06:00کیا ان میں سے ہر ایک یہ لالج رکھتا ہے
06:04کہ وہ نعمت بھری جنت میں داخل کر دیا جائے گا
06:07كَلَّا إِنَّا خَلَقْنَاهُمْ مِمَّا يَعْلَمُونَ
06:14ہر کس نہیں ہم نے جس چیز سے ان کو پیدا کیا ہے
06:17اسے یہ خود جانتے ہیں
06:19فَلَا أُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشَارِقِ وَالْمَغَارِبِ إِنَّا لَقَادِرُونَ
06:29پس نہیں میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی
06:34ہم اس پر قادر ہیں
06:36كَلَا أَن نُبَدِّلَ خِيْرًا مِّنْهُمْ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ
06:45کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں
06:47اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے
06:51كَلَا أَن نُبَدِّلَ خِيْرًا مِّنْهُمْ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ
06:59لہٰذا انہیں اپنی بےہودہ باتوں اور اپنے کھیل میں پڑا رہنے دو
07:04یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن کو پہنچ جائیں
07:07جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے
07:10جب یہ اپنی قبروں سے نکل کر اس طرح دوڑے جا رہے ہوں گے
07:23جیسے اپنے بتوں کے اسثانوں کی طرف دوڑ رہے ہوں
07:27خوشعتاً ابصارهم ترہقهم ذلہ ذالک اليوم الَّذِي كَانُوا يُوعَدُونَ
07:37ان کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی
07:40ذلت ان پر چھا رہی ہوگی
07:43وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے
07:46مجھے
Comments