00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:04شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:08لم يكن الذين كفروا من اہل الكتاب والمشرقين منفقین حتى تأتيهم البین
00:18اہل کتاب اور مشرقین میں سے جو لوگ کافر تھے
00:23وہ اپنے کفر سے باز آنے والے نہ تھے
00:26جب تک کہ ان کے پاس دلیل روشن نہ آجائے
00:29یعنی اللہ کی طرف سے ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے
00:41جن میں بالکل راست اور درست تحریریں لکھی ہوئی ہوں
00:50وَمَا تَفَرَّقَ الَّذِينَ اُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَةِ
00:59پہلے جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی ان میں تفرقہ برپا نہیں ہوا
01:04مگر اس کے بعد کہ ان کے پاس راہ راست کا بیان واضح آ چکا تھا
01:09وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ
01:17حُنَفَاءَ وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ وَذَلِكَ دِينُ الْقَيِّمَةَ
01:25اور ان کو اس کے سوا کوئی حلم نہیں دیا گیا تھا
01:30کہ اللہ کی بندگی کریں اپنے دین کو اس کے لیے خالص کر کے
01:34بلکل یکسو ہو کر اور نماز قائم کریں اور زکاة دیں
01:39یہی نہایت صحیح و درست دین ہے
01:42اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ اَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ
01:50فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا
01:54اُلَائِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِ
02:00اہلِ کتاب اور مشرقین میں سے جن لوگوں نے کفر کیا ہے
02:05وہ یقیناً جہنم کی آگ میں جائیں گے اور ہمیشہ اس میں رہیں گے
02:10یہ لوگ بدترینِ خلائق ہیں
02:12اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا بَعْمِلُوا صَالِحَاتِ اُلَائِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ
02:22جو لوگ ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کیے
02:27وہ یقیناً بہترینِ خلائق ہیں
02:29جزاؤہم عند ربهم جنات عدن تجریم تحتها الانہار
02:40تجریم تحتها الانہار خالدین فیہا ابدا
02:47رضی اللہ عنہم ورضو عنہ ذالک لمن خشیاربه
02:53ان کی جزا ان کے رب کے ہاں دائمی قیام کی جنتیں ہیں
02:59جن کے نیچے نہریں بے رہی ہوں گی
03:01وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
03:04اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے
03:08یہ کچھ ہے اس شخص کے لیے جس نے اپنے رب کا خوف کیا ہو
03:12موسیقا
Comments