Skip to main content
Welcome to Quran365day: 🌟
Surah Qaf Full Urdu Translation سورۃ ق مكمل اُردو ترجمہ
🔴Listen to Surah Qaf: The Cure for a Restless Heart (Urdu Translation)
Surah Qaf Full | Experience Peace with Urdu Translation
The Powerful Message of Surah Qaf | Full Urdu Translation

00:00:00 In this video, you will find:
00:00:04 Complete Surah Qaf Clear Urdu and Hindi translation for easy understanding

Surah Qaf, Surah Qaf with Urdu Translation, Surah Qaf Full, Surah Qaf Recitation,
Beautiful Quran Recitation, Heart Soothing Quran, Surah Qaf Tilawat, Quran with Urdu Tarjuma, Surah Qaf HD, سورۃ ق, سورۃ ق اردو ترجمہ کے ساتھ, تلاوت قرآن پاک

#surahqaf #urdutranslation #quranrecitation #beautifultilawat #quran365day #islamicvideo #heartsoothing #surahqaffull

📌 Follow Quran365day on Dailymotion for daily Surah recitations.
#Quran #Tilawat #UrduTranslation #Quran365day #IslamicVideos #QuranRecitation #Surah #QuranWithUrdu

#Saudi Arabia #Pakistan #United States #India #Lebanon #France #Egypt #Indonesia #United Kingdom #Germany #Morocco United Arab Emirates #Canada #Jordan #Mozambique
#Iraq Bangladesh #Tunisia #Spain #Yemen #Turkiya

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:04قاف قسم ہے قرآن مجید کی
00:08بلکہ ان لوگوں کو تعجب اس بات پر ہوا
00:11کہ ایک خبردار کرنے والا خود انہی میں سے ان کے پاس آ گیا
00:15پھر منکرین کہنے لگے یہ تو عجیب بات ہے
00:18کیا جب ہم مر جائیں گے اور خاک ہو جائیں گے
00:22تو دوبارہ اٹھائے جائیں گے
00:23یہ واپسی تو عقل سے بائید ہے
00:26حالانکہ زمین ان کے جسم میں سے جو کچھ کھاتی ہے
00:30وہ سب ہمارے علم میں ہے
00:32اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جس میں سب کچھ محفوظ ہے
00:37بلکہ ان لوگوں نے تو جس وقت حق ان کے پاس آیا
00:40اسی وقت اسے صاف جھٹلا دیا
00:43اسی وجہ سے اب یہ الجن میں پڑے ہوئے ہیں
00:46اچھا تو کیا انہوں نے کبھی اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا
00:51کس طرح ہم نے اسے بنایا اور آراستہ کیا
00:55اور اس میں کہیں کوئی رخنا نہیں ہے
00:57اور زمین کو ہم نے بچھایا
00:59اور اس میں پہاڑ جمائے
01:01اور اس کے اندر ہر طرح کی خوشمنظر نباتات اگا دیں
01:06یہ ساری چیزیں آنکھیں کھولنے والی اور سبق دینے والی ہیں
01:10ہر اس بندے کے لیے جو حق کی طرف رجوع کرنے والا ہو
01:14اور آسمان سے ہم نے برکت والا پانی نازل کیا
01:18پھر اس سے باغ اور فصل کے غلے
01:21اور بلند و بالا خجور کے درخت پیدا کر دیئے
01:24جن پر پھلوں سے لدے ہوئے خوشیں تہ بتہ لگتے ہیں
01:28یہ انتظام ہے بندوں کو رزق دینے کا
01:31اس پانی سے ہم ایک مرتا زمین کو زندگی بخش دیتے ہیں
01:35مرے ہوئے انسانوں کا زمین سے نکلنا بھی اسی طرح ہوگا
01:39ان سے پہلے نو کی قوم اور اصحاب الرس اور سمود اور آد
01:45اور فرغون اور لوت کے بھائی اور ایکا والے
01:48اور طبعہ کی قوم کے لوگ بھی جھٹلا چکے ہیں
01:51ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا
01:54اور آخر کار میری وعید ان پر چسپا ہو گئی
01:58کیا پہلی بار کی تخلیق سے ہم آجز تھے
02:01مگر ایک نئی تخلیق کی طرف سے یہ لوگ شک میں پڑے ہوئے ہیں
02:05ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے
02:08اور اس کے دل میں اُبھرنے والے وسوسوں تک کو ہم جانتے ہیں
02:12ہم اس کی رگ گردن سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں
02:15اور ہمارے اس براہ راست علم کے علاوہ دو کاتب
02:20اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر چیز سبت کر رہے ہیں
02:24کوئی لفظ اس کی زبان سے نہیں نکلتا
02:27جسے محفوظ کرنے کے لیے ایک حاضر باش نگراں موجود نہ ہو
02:31پھر دیکھو وہ موت کی جانکنی حق لے کر آ پہنچی
02:35یہ وہی چیز ہے جس سے تو بھاگتا تھا
02:39اور پھر سور پھونکا گیا
02:41یہ ہے وہ دن جس کا تجھے خوف دلایا جاتا تھا
02:44ہر شخص اس حال میں آ گیا
02:46کہ اس کے ساتھ ایک ہانک کر لانے والا ہے
02:49اور ایک گواہی دینے والا
02:52اس چیز کی طرف سے تو غفلت میں تھا
02:54ہم نے وہ پردہ ہٹا دیا جو تیرے آگے پڑا ہوا تھا
02:58اور آج تیری نگاہ خوب تیز ہے
03:01اس کے ساتھی نے عرض کیا
03:03یہ جو میری سپردگی میں تھا حاضر ہے
03:05حکم دیا گیا
03:07پھینک دو جہنم میں ہر کٹے کافر کو
03:10جو حق سے اناد رکھتا تھا
03:12خیر کو روکنے والا اور حد سے تجاوز کرنے والا تھا
03:16شک میں پڑا ہوا تھا
03:18اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو خدا بنائے بیٹھا تھا
03:21ڈال دو سے سخت عذاب میں
03:24اس کے ساتھی نے عرض کیا
03:26خداوندہ میں نے اس کو سرکش نہیں بنایا
03:29بلکہ یہ خود ہی پرلے درجے کی گمراہی میں پڑا ہوا تھا
03:33جواب میں ارشاد ہوا
03:35میرے حضور چھگڑا نہ کرو
03:37میں تم کو پہلے ہی انجام بد سے خبردار کر چکا تھا
03:41میرے ہاں بات پلٹی نہیں جاتی
03:43اور میں اپنے بندوں پر ظلم توڑنے والا نہیں ہوں
03:47وہ دن جبکہ ہم جہنم سے پوچھیں گے
03:50کیا تو بھر گئی
03:51اور وہ کہے گی کیا اور کچھ ہے
03:53اور جنت متقین کے قریب لے آئی جائے گی
03:57کچھ بھی دور نہ ہوگی
03:59ارشاد ہوگا
04:00یہ ہے وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
04:03ہر اس شخص کے لیے جو بہت رجوع کرنے والا
04:07اور بڑی نگداشت کرنے والا تھا
04:09جو بے دیکھے رحمان سے ڈرتا تھا
04:12اور جو دلِ گرویدہ لیے ہوئے آیا ہے
04:14داخل ہو جاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ
04:18وہ دن حیاتِ عبدی کا دن ہوگا
04:20وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہوگا
04:23جو وہ چاہیں گے
04:24اور ہمارے پاس اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لیے ہے
04:28ہم ان سے پہلے بہت سی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں
04:32جو ان سے بہت زیادہ طاقتور تھی
04:34اور دنیا کے ملکوں کو انہوں نے چھان مارا تھا
04:38پھر کیا وہ کوئی جائے پناہ پاسکے
04:40اس تاریخ میں عبرت کا سبق ہے
04:43ہر اس شخص کے لیے جو دل رکھتا ہو
04:46یا جو توجہ سے بات کو سنیں
04:48ہم نے زمین اور آسمانوں کو
04:50اور ان کے درمیان کی ساری چیزوں کو
04:53چھے دنوں میں پیدا کر دیا
04:55اور ہمیں کوئی تکان لاہق نہ ہوئی
04:57پس اے نبی جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں
05:00ان پر صبر کرو
05:01اور اپنے رب کی خمد کے ساتھ
05:04اس کی تسبیح کرتے رہو
05:06طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلے
05:09اور رات کے وقت پھر اس کی تسبیح کرو
05:12اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی
05:15اور سنو جس دن منادی کرنے والا
05:18ہر شخص کے قریب ہی سے پکارے گا
05:21جس دن سب لوگ آوازہ حشر کو
05:23ٹھیک ٹھیک سن رہے ہوں گے
05:26وہ زمین سے مردوں کے نکلنے کا دن ہوگا
05:29ہم ہی زندگی بخشتے ہیں
05:31اور ہم ہی موت دیتے ہیں
05:32اور ہماری ہی طرف اس دن سب کو پلٹنا ہے
05:35جب زمین پھٹے گی
05:37اور لوگ اس کے اندر سے نکل کر
05:39تیز تیز بھاگے جا رہے ہوں گے
05:41یہ حشر ہمارے لیے بہت آسان ہے
05:44اے نبی جو باتیں یہ لوگ بنا رہے ہیں
05:47انہیں ہم خوب جانتے ہیں
05:49اور تمہارا کام ان سے جبرن بات منوانا نہیں ہے
05:53بس تم اس قرآن کے ذریعے سے
05:55ہر اس شخص کو نصیحت کر دو
05:58جو میری تنبیح سے ڈرے
05:59موسیقی
06:01موسیقی

Recommended