00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور بھلائی کو سچ مانا
00:32اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے
00:36اور جس نے بخل کیا
00:38اور اپنے خدا سے بے نیازی برتی
00:40اور بھلائی کو چھپلایا
00:42اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں گے
00:46اور اس کا مال آخر اس کے کس کام آئے گا
00:49جبکہ وہ خلاق ہو جائے
00:51بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہے
00:55اور در حقیقت آخرت اور دنیا
00:57دونوں کے ہم بھی مالک ہیں
01:00پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے
01:03بھڑکٹی ہوئی آگ سے
01:04اس میں نہیں جھلسے گا
01:06مگر وہ انتہائی بدبخت
01:08جس نے چھپلایا اور مو پھیرا
01:10اور اس سے دور رکھا جائے گا
01:13وہ نہایت پرہیزگار
01:15جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے
01:18اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے
01:21جس کا بدلہ اسے دینا ہو
01:23وہ تو صرف اپنے رب برتر کی رضا جوئی کے لیے
01:26یہ کام کرتا ہے
01:28اور ضرور وہ اس سے خوش ہوگا