00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:03اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے
00:09اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے
00:12بادشاہ ہے، خدوس ہے، زبردست اور حکیم ہے
00:17وہی ہے جس نے امیوں کے اندر ایک رسول خود انہی میں سے اٹھایا
00:22جو انہیں اس کی آیات سناتا ہے
00:25ان کی زندگی سمارتا ہے
00:27اور ان کو کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے
00:31حالانکہ اس سے پہلے وہ کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے
00:35اور اس رسول کی بیست ان دوسرے لوگوں کے لیے بھی ہے
00:39جو ابھی ان سے نہیں ملے ہیں
00:41اللہ زبردست اور حکیم ہے
00:44یہ اس کا فضل ہے جسے چاہتا ہے دیتا ہے
00:48اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے
00:51جن لوگوں کو تورات کا حامل بنایا گیا تھا
00:55مگر انہوں نے اس کا بار نہ اٹھایا
00:57ان کی مثال اس گدھے کیسی ہے
00:59جس پر کتابیں لدی ہوئی ہوں
01:01اس سے بھی زیادہ بری مثال ہے ان لوگوں کی
01:05جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلا دیا ہے
01:08ایسے ظالموں کو اللہ ہدایت نہیں دیا کرتا
01:11ان سے کہو
01:13اے لوگو جو یہودی بن گئے ہو
01:15اگر تمہیں یہ کھمنٹ ہے
01:17کہ باقی سب لوگوں کو چھوڑ کر
01:19بس تم ہی اللہ کے جہیتے ہو
01:21تو موت کی تمنا کرو
01:23اگر تم اپنے اسلام میں سچے ہو
01:25لیکن یہ ہرگز
01:28اس کی تمنا نہ کریں گے
01:29اپنے کرتوتوں کی وجہ سے
01:31جو یہ کر چکے ہیں
01:33اور اللہ ان ظالموں کو خوب جانتا ہے
01:36ان سے کہو
01:38جس موت سے تم بھاگتے ہو
01:40وہ تو تمہیں آ کر رہے گی
01:42پھر تم اس کے سامنے پیش کیے جاؤ گے
01:45جو پوشیدہ و ظاہر کا جاننے والا ہے
01:48اور وہ تمہیں بتا دے گا
01:50کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو
01:52اے لوگو جو ایمان لائے ہو
01:55جب پکارا جائے نماز کے لیے
01:57جمعے کے دن
01:58تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو
02:01اور خرید و فروخت چھوڑ دو
02:03یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے
02:05اگر تم جانو
02:07پھر جب نماز پوری ہو جائے
02:09تو زمین میں پھیل جاؤ
02:11اور اللہ کا فضل تلاش کرو
02:13اور اللہ کو کسرت سے یاد کرتے رہو
02:16شاید کہ تمہیں فلاح نصیب ہو جائے
02:19اور جب انہوں نے تجارت اور کھیل تماشا ہوتے دیکھا
02:23تو اس کی طرف لپک گئے
02:25اور تمہیں کھڑا چھوڑ دیا
02:27ان سے کہو
02:29جو کچھ اللہ کے پاس ہے
02:31وہ کھیل تماشے اور تجارت سے بہتر ہے
02:34اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
02:37جو کچھ اللہ کے پاس ہے
Comments